کالے سیاہ میل بھرے ہا تھ پاؤں صرف دس منٹ میں سیکسی اب ہر جوتا آپ کے پاؤں کو ترسے گا

اگر کسی کے پاؤں کالے ہیں۔ اگر آپ کے ہاتھ اور پاؤں بہت زیادہ بلیک ہیں۔ بازوؤں کی کہنیاں بلیک ہیں، پاؤں کی حالت بہت خراب ہے۔ آج ایک ایسی چیز آپ کے لیے لے کر آئے ہیں۔ سوفیصد ورکنگ نسخہ ہے۔ اگر آپ نے اپنے پاؤں کی رنگت کو نکھارنا ہے۔ یا آپ نے گھٹنے یا آپ کسی بھی جگہ کو سفید کرنا چاہتے ہیں۔

جسم کا کوئی بھی حصہ ہے۔ تو یہ نسخہ آپ کے لیے بہت اچھا ہے۔ سوائے چہرے کے آپ پورے جسم پر لگا سکتے ہیں۔ فیس کے لیے نہیں ہے ۔ کیونکہ فیس کی جلد حساس ہوتی ہے۔ اس لیے ہم اس کو فیس پراپلائی نہیں کریں گے۔ اس کو کیسے بناتے ہیں؟ سب سے پہلے آپ کو رائس فلور یعنی چاولوں کا آٹا چاہیے ہوگا ۔ یہ تین سے چار چمچ لے سکتے ہیں۔ آپ لوگ کم بھی لے سکتے ہیں۔ زیادہ بھی لے سکتے ہیں۔ اپنی مرضی کے مطابق مقدار کو بڑھا سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ سوکھا دودھ چاہیے ہوگا۔ آپ کچا دودھ بھی لے سکتے ہیں۔ تیسرے نمبر ہمارا اہم اجزاء ہے جس کی وجہ سے یہ نسخہ تیار ہوگا۔ وہ ہے اینو۔ یہ ایک ترش چیز ہے۔ اور ترش چیزیں آپ سب کو پتا ہے لیمن جیسی چیز ہے۔ اور لیمن آپ کے سکن سے ڈیڈ سیلز کو ختم کرتا ہے۔

اور آپ کی سکن کو سفید کرتا ہے۔ اینو اپلائی کرنے والے ہیں۔ پورے جسم کے حصے پر اپلائی کرسکتے ہیں۔ اور آخر میں اس مکسچر کو بنانے کے لیے ایلو ویرا چاہیے ہوگا۔ آپ اصلی ایلوویرا جیل بھی لے سکتے ہیں۔ سب سے پہلے باؤل لے لیں۔ اس میں رائس فلور کے دد چمچ ڈال دیں۔ اس کے بعد آپ نے سوکھا دودھ دو چمچ ڈال دیں۔ ایلوویرا کا جیل اس مکسچر کوبنانے کے لیے دو چمچ ڈال دیں۔ آپ ایلو ویرا جیل کے ساتھ بھی مکس کرسکتے ہیں ۔ لیکن آپ لوگ پانی بھی استعمال کرسکتےہیں۔ پانی شامل کرتے جائیں جتنا ہمیں مسکچر کوبنانے کے لیے چاہیے ہوگا۔ اب ان اجزاء کو مکس کرلیں۔ یہ ایک پیسٹ بن جائے گا۔ یہ ایک کریم کی طرح بن گیا ہے۔ اب ہم اس میں اینو شامل کریں گے۔ اور اس کا پور ا ایک ساشے اس پیسٹ میں ڈال دیں۔ جیسے ہی آپ ڈالیں گے تو یہ بلبلے سے بن جائیں گے ۔ آپ نے اس کو اچھے سے مکس کرنا ہے۔ اس کو جیسے جیسے مکس کرتے جائیں گے ۔ بلبلے

بنتے جائیں گے ۔ جب بلبلے ختم ہوجائے تو آپ کا نسخہ تیار ہے۔ آپ کا ماسک تیار ہے۔ اب اس کو استعمال کیسے کرنا ہے؟ اپنے پاؤ ں اور ہاتھوں اور اپنے ٹخنوں یا جسم کے کسی بھی حصے پرلگانا چاہتے ہیں۔ پہلے اس جگہ کو صاف کرلیں۔یا آپ ایک ٹپ لے لیں۔ اور پانی کو نیم گرم کرلیں۔ اور اس میں ایک چمچ نمک کاڈال دیں۔ اور اس میں پندرہ منٹ کے لیے پاؤں کو ڈبوئے رکھیں۔ اس کے بعد پھر یہ کریم اپنے پاؤں پر اپلائی کرنا ہے۔ اس کے اچھے سے مساج کرلیں۔ جب دھونے کا وقت آئے گا آپ اپنے پاؤں کو رگڑ یا اس ماسک کو رگڑ کر اس کو دھو لیں۔ آپ کو بہت واضح فرق محسوس ہوگا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *