اللہ کے یہ تین نام ہمیشہ کے لیے یا د کرلو اسی وقت اللہ کی فوری مدد آئے گی

اللہ تعالیٰ کے تین ایسے اسم مبارک کے بارے میں بتائیں گے ۔ تین ایسے ناموں کے بارے میں بتانے جارہاہوں۔ کہ اگر آپ اپنی زندگی میں اللہ تعالیٰ کے ان تین ناموں کو ہمیشہ کے لیے یاد کرلیں۔ تو کبھی آپ کے پاس پیسوں کی ، دولت کی کمی نہیں آئے گی۔ کوئی آپکا ساتھ دے یا نہ دے ۔ آپ اسی وقت اللہ تعالیٰ

کے ان تین اسم مبارک کو پڑھ لیا کریں۔ انشاءاللہ! اپنی آنکھوں سے اللہ کی مدد کو آتے ہوئے دیکھیں گے ۔ جب بھی آپ کو پیسوں کو اچانک ضرورت پڑ جائے اور آپ کی جیب میں کوئی پیسہ نہ ہوتو اسی وقت اللہ تعالیٰ کے یہ تین اسم مبارک پڑھ لو۔ آپ کے ہاتھوں میں غیب سے ایسے دولت آئے گی۔ کہ آپ کی ہر مصیبت، ہر پریشانی حل ہوجائے گی۔ پیسہ انسان کو امیر بنا دیتا ہے۔ یہ دیکھا اور سنا تھا۔ مگر یہی پیسہ انسان کو انسان سے جانور بھی بنا دیتا ہے۔ یہ کبھی سنا تھا۔ اور نہ ہی کبھی دیکھا تھا۔ مگر آج کے دور میں یہ سب دیکھنے کو ملتا ہے۔ آج کا انسان پیسے کمانے کے چکر میں خود کو انسان سے جانور بنا تا چلا جارہا ہے ۔ ان پیسوں کے چکر میں انسان اپنے رشتوں کی اہمیت بھی بھول گیا ہے۔ پیسے کے چکر میں انسان چھوٹے بڑے کی تمیز بھول چکا ہے۔ اس پیسے ہی نے اپنے دین سے دور کردیا ہے۔ آج کل تو پیسے کی ہوس میں انسان کو اندھا کردیا ہے جس کی وجہ سے وہ اپنی

آخرت کو بھی بدتر بنا تا چلا جار ہا ہے۔ اللہ ہمیں اتنا ہی عطا کرتا ہے جو ہماری تقدیر میں لکھا ہوتا ہے۔ تو پھر ہم کیوں پیسوں کے چکروں میں چلے جارہے ہیں ۔ تو آج آپ کو اللہ تعالیٰ کے تین اسم مبارک کے بارے میں بتانے جارہے ہیں۔ ان تین اسم مبارک کو اپنی زندگی کے لیے ہمیشہ یاد رکھ لیں۔ اپنی زندگی میں ہمیشہ کے لیے یاد رکھ لیں۔ اللہ تعالیٰ کے وہ تین اسم مبارک ہیں ” المالک(بادشاہ صرف اللہ ہے)، الوھاب( عطاکرنے والا )الرزاق(رزق دینے والا)”۔ یہ تین اسم مبار ک کو جب بھی آپ مشکل وقت میں پڑھیں۔ آپ کے رزق میں کمی آجائے ۔ آپ کو پیسوں کو اچانک ضرورت پڑ جائے ۔ تو اللہ تعالیٰ کے ان تین اسم مبارک کو اسی وقت آپ لوگ پڑھ لیاکریں۔ انشاءاللہ ! اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم کے ساتھ اگر آپ صرف ایک تسبیح پڑھ لیا کریں۔ مشکل وقت میں توآپ کی مشکل اسی وقت حل ہوجائے گی۔ آپ کی مصیبت دور ہوجائے گی۔ جتنی آپ کو پیسوں کی ضرورت ہوگی ۔آپ کی

ضرورت پوری ہوجائے گی۔ اللہ تعالیٰ کے یہ تین اسم مبارک اور ان کی صرف ایک تسبیح یا اگر آپ ایک تسبیح سے زیادہ پڑھتے ہیں ۔تو ایک تسبیح سے زیادہ پڑھ سکتے ہیں ۔ جب تک آپ کی مصیبت دو ر نہ ہوجائے جب تک آپ کی ضرورت پور ی نہ ہوجائے تو تب تک آ پ نے ان اسم مبارک کوپڑھتے رہنا ہے۔ ان کا ورد کرتے رہیں۔ یقین کریں کہ غیب سے ایسی مدد آئے گی۔ کہ آپ کو جتنے پیسے اور دولت کی ضرورت ہوگی وہ ضرورت پوری ہوجائے گی۔ آپ کو کسی کے آگےہاتھ پھیلانے یا کسی سے کچھ مانگنے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *