ایک رات میں کا لا پن ایسے نکلے گا جیسے نکلنے کاحق ہو ہونٹوں کی چاروں طرف مل دیں اور نکھار دیکھیں

بعض اوقات ہمارے ہونٹوں کے چاروں گرد اسطریقے کالے اورسیاہی ہوجاتی ہےہمیں لگتا ہے کہ چھائیاں ہوگئی ہیں۔ تو آپ اسے چھائیاں بالکل نہ سمجھیں ۔ بلکہ کپڑے یاٹشو کی مد د سے رگڑتے ہیں تو کالے اور سیاہی بڑھ جاتی ہے۔ ڈارک پیچیز کو بولتے ہیں۔ ڈارک پیچیز اگر آپ کے بھی ہونٹؤں کے ارد گرد یا گال

یاناک کے اردگرد ہو چکے ہیں تو ان کوختم کرنے کے لیے ایک زبردست اور ہوم نسخہ بتائیں گے۔ جس کے استعمال آپ دیکھیں گے کہ آپکو واضح فرق آجائے گا۔ کہ آپ کی سکن کی کالی پیچیز کو ختم ہوتے ہوئے دیکھیں گے۔ اس نسخہ کو بنانے کے لیے آپ کو سب سے پہلے وٹامن سی کے ٹیبلٹ چاہیں ہوں گے۔ یہ کسی بھی فارمیسی سے مل جائے گی۔ ایک ٹیبلٹ کو پیس لیں۔ ا س کا پاؤڈر بنا لیں۔ اب دوسرے نمبر جو اجزاء چاہیے ہوگا وہ ہمیں چاہیے لیمن۔ لیموں کو دوحصوں میں کاٹ لیں۔ اس نسخہ سے آپ کے بلیک پیچیز قدرتی طور پر ختم ہوں گے ۔ ڈارک پیچیز کے اوپر بازاری کریم کا استعمال کرتے ہیں۔ تو اس سے آپ کے ڈارک پیچیزلائیٹ تو ہوجاتے ہیں ۔ لیکن بعد میں دوبارہ گہرے ہو کر ابھرتے ہیں۔

آدھا لیموں کا رس ڈال دیں۔ اب اس میں ایک چمچ ایلو ویرا جیل ڈال دیں۔ یہ مارکیٹ یا گھر کا ایلوویرا ڈال سکتےہیں۔ اس کو اچھی طرح سے مکس کرلیں۔ جب مکس ہوجائے تو اس کو تھوڑی دیر کے لیے ڈھانپ دیں۔ تاکہ جو وٹامن سی کا جو پاؤڈر ہے وہ اچھی طریقے سے اس کے اندر میلٹ ہوجائے۔ اور ایک اچھا سیریم تیار ہوجائے۔ اس ڈی۔آئی۔وائے سیریم کی مدد سے آپ اپنے ڈارک پیچیز کو گھر میں رہتے ہوئے بہت آسانی سے ایک ہی رات میں لائیٹ کرسکتے ہیں۔ اس کو سارا لگا کر چھوڑ دینا ہے۔ اگر آپ کے ہونٹوں کے ارد گرد ڈارک پیچیز ہوگئے ہیں۔ کالے اور سیاہی ہوگئے ہیں۔ یا ناک کے اردگرد ہے۔ حتی کہ آپ کے پورے چہرے پر ڈارک ہوچکے ہیں۔ تو آپ پورے چہرے پر اپلائی کرسکتےہیں۔ ایک کاٹن کی مدد سے اس کو اپلائی کریں۔ ساری رات کے لیے اس کو لگا رہنے دیں گے۔ کام کرنے دیں گے ۔ یہ پانچ سے چھ منٹ کے لیے مکمل خشک ہوجائےگا۔ کوئی سکن میں کھچاؤ نہیں

ہوگی۔ ہلکا ہلکا جذب ہوتا ہوا محسوس ہوگا۔ اس کے بعد صبح اٹھ کر اپنے چہرے کو واش کردیں سادہ پانی کے ساتھ ۔ صابن کا استعمال بالکل نہیں کرنا ہے ۔ کچھ فیس واش استعمال کرتے ہیں۔ تو وہ آپ استعمال کرسکتی ہیں۔ اس کو روزانہ ساری رات لگا کر چھوڑیں ۔ اپنے چہرے کے سارے ڈارک پیچیز کو ختم کرنا چاہتے ہیں ۔ تو ڈی ۔آئی ۔وائے سیریم کوضرور استعمال کریں۔ اس کو مردو خواتیں دونوں استعمال کرسکتےہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *