اب پتھر دل کو موم کریں۔

انسان جب بے رحم بن جاتا ہے تو یادرکھیں کہ جانوروں اور درندوں سے بھی زیادہ بدترین ہوجاتاہے اور سخت ہوجاتا ہے یعنی کہنا میں یہ چاہتا ہوں کہ بے رحم ہوجاتا ہے اور یہ نہیں ہو تا کہ یہ لوگ گنوار ہوتے ہیں انپڑھ ہوتے ہیں بڑے بڑے پڑھے لکھے لوگوں میں بھی یہ رویہ آجاتاہے کہ وہ بے رحم ہوجاتے ہیں

اور جانوروں سے بھی زیاہ بدسلوک ہوجاتےہیں ۔یہ وظیفہ بھی پتھر دلوں کو موم کرنے کے حوالے سے بہت اکسیر و مجرب ہے۔ عام زندگی میں تقریبا ہر کسی کوایسے لوگوں سے واسطہ پڑتا رہتا ہے ہم اپنی کوئی بات منوانا چاہ رہے ہوتے ہیں چاہے وہ کوئی افسر ہے چاہے اپنے والدین ہیں بہن بھائی ہیں چاہے کوئی محبوب ہے کوئی محبوبہ ہے ۔چاہے کوئی بھی ہے جو آپ کے لئے اپنے دل میں سختی پیدا کرلیتا ہے۔ تو اس کے لئے یہ وظیفہ کرنا ہے ۔یہ صرف دو آیتیں ہیں آپ نے پڑھنی ہے اور اپنے گلے میں پھونک مار کر چل پڑنا ہے جس طرف آپ اپنا کام کروانا چاہتے ہیں اور آپ چاہتے ہیں کہ اپنے محبوب یا محبوبہ کو اپنے لئے موم کر دیں یا والدین کو فلاں جگہ رشتے کے لئے بھیج دیں تو اس طرح کے معاملات کے لئے یہ وظیفہ کریں تو آپ کے تمام مسائل حل ہوجائیں گے۔

صرف سات بار ان دو آیتوں کو پڑھنا ہے اور اپنے گریبان میں پھونک مارنی ہے اور جیسے ہی وہاں پر پہنچیں تو اس جگہ پھونک مار دیں یا کسی کو کہہ دیں کہ وہ پڑھ کر اس طرف پھونک دے پھر آپ دیکھیں گے کہ انشاء اللہ تعالیٰ مقصد پورا ہوگا لیکن مقصد جائز ہونا چاہئے کسی ناجائز مقصد کے لئے اس عمل کی ہرگز اجازت نہ ہے جائز مقاصد کے لئے اس عمل کے لئے اجازت کی ہرگز ضرورت نہیں ہے۔جائز مقاصد کے لئے اس کی عام اجازت ہے۔ اس آیت کو 7 دن ہر نماز کے بعد 7 دفعہ پڑھتے رہیں اور کام کے وقت بھی پڑھ کر اپنے گریبان میں ضرور پھونک ماریں۔ آیت درج ذیل ہے: اِنَّ اللّـٰهَ لَـه مُلْكُ السَّمَاوَاتِ وَالْاَرْضِ ۖ يُحْيِىْ وَيُمِيْتُ ۚ وَمَا لَكُمْ مِّنْ دُوْنِ اللّـٰهِ مِنْ وَّلِـىٍّ وَّلَا نَصِيْـرٍ (116)

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *