رمضان میں سونے سے پہلے ٹھنڈی گرین ٹی کا ایک کپ پی لیں تیزی سے بیس کلو تک وزن کم کریں

گرین ٹی کے فائدے تو ہم سبھی جانتے ہیں ۔ اور یہ بھی جانتے ہیں کہ وزن کم کرنے کے لیے یہ چائے کتنی تیزی سے کام کرتی ہے؟ تو کیا واقعی گرین ٹی ہماری صحت کے لیے اچھی ہے ؟ کیسے بنانی ہے کیسے لینی چاہیے ؟ دن میں کتنی بار پینی چاہیے۔ کون اسے پی سکتا ہے؟ گرین ٹی بہت زیادہ فائدہ مند ہے۔

لیکن بہت سے لوگوں کو گرین ٹی کا نام سن کر ایسا لگتا ہے۔ جیسے کوئی دوائی ہے۔ اور خاص کر گرمی میں تو بہت سے لوگوں کے لیے گرین ٹی پینا بہت مشکل ہے۔ گرین ٹی کو کچھ اس طریقے سے بنایا جائے کہ گرمی میں ٹھنڈ ا بھی پینے کو مل جائے اور صحت کے لیے اچھا ہو۔ اور آپ کا وزن تیزی سے کم ہو۔ آج ہم آپ کو آئس گرین ٹی کو بنانے کا طریقہ بتائیں گے ۔ آپ سو چ رہے ہوں گے۔ کہ صحت کے لیے گرم گرین ٹی بہتر ہے یا ٹھنڈ ی ۔ کیسے بنانی ہے اور کس وقت پینی ہے؟ اس کو بنانے کے لیے ہمیں چاہیے ہوگا ایک چمچ گرین ٹی۔ ایک لیمن کو لے کر اس کے چھلکے کو کد و کش کرلیں۔ اس کے ساتھ آپ ایک لیمن قتلے کی شکل میں کاٹ لیں۔ پانچ سے دس پودینے کے پتے چاہیے ہوں گے۔ وزن کو تیزی سے کم کرنے کے لیے اور اس چائے کو اور مزیدار بنانے کے لیے اس میں ایک چمچ تخم ملنگا ڈالیں گے۔ ایک کپ پانی میں ایک چمچ تخم ملنگا کو آدھے گھنٹے کے

لیے رکھ دیں۔ اب دو گلاس پانی لیں۔ اور اس کو ابال لیں۔ جب بوائل ہوجائے تواس میں ایک چمچ گرین ٹی ڈال لیں۔ اب اس میں لیمن کے چھلکے ڈال لیں۔ اب اسے ڈھک کر پانچ منٹ کے لیے رکھ دیں۔ اگر آپ گرم گرین ٹی پینا چاہتے ہیں تو ا سکو ایسے ہی چھان کر پی لیں۔ اگر آپ ٹھنڈی پینا چاہتے ہیں تو اس کو دس سے پندرہ منٹ کے لیے ٹھنڈ ا ہونے کے لیے رکھ دیں۔ پندرہ منٹ کے بعد ایک جگ لے کر اس میں چند ٹکڑے برف کے ڈال دیں۔ اب گرین ٹی کو اس میں چھا ن لیں۔ اب اس میں پودینے کے پتے ڈال لیں۔ اور اس میں لیموں کے قتلے ڈال لیں۔ اب اس میں تخم ملنگا ڈال کر اس کو اچھی طرح سے مکس کرلیں۔ آپ کی آئس گرین ٹی تیا ر ہے۔ آپ چاہیں تو کسی بھی اچھی کمپنی کا شہد بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ آپ اسے فریج میں

بھی سٹو رکرسکتے ہیں۔ گرین ٹی گرم ہو یا ٹھنڈی یہ دونوں صحت کے لیے بہت اچھی ہیں۔ اور تیزی سے وزن گھٹاتی ہیں۔ ایک دن میں آپ تین سے چار کپ گرین ٹی لے سکتے ہیں۔ اور کوشش کریں کہ آپ خالی پیٹ گرین ٹی استعمال نہ کریں اس سے ڈی ہائیڈریشن ہوسکتی ہے۔ اس کو کھانے کے بعد استعمال کریں۔ اگر آپ رات کو سونے سے پہلے پیتے ہیں۔ تو رات کو سونے سےایک گھنٹہ پہلے پئیں۔ یہ آپ کو تمام اینٹی آکسیڈ ینٹ فراہم کرتا ہے ۔ا ور میٹا بولز م کو بڑھا کر چربی جلانے کا عمل تیزی کردیتا ہے۔ جس سے آپ کاوزن جلدی کم ہوجاتاہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *