اللہ پاک ہر دلی مراد پوری کر ے گا اور دنیا کی ہر نعمت ملے گی انشاء اللہ۔

ہم آپ کے لیے رمضان میں ہر حاجت پوری ہونے ہر دلی خواہش پوری ہونے کا بہت ہی طاقتور قرآنی وظیفہ لے کر حاضر ہو ئے ہیں جو انسان سچے دل کے ساتھ اللہ پاک کی رحمت سے با امید ہو کر رمضان کی مبارک گھڑیوں میں اس چھوٹے سے قرآنی عمل کو کر ے گا تو اللہ تعالیٰ اپنے فضل و کرم سے

ا س انسان کو تما م نعمتوں سے نوازے گا اس کی ہر دلی خواہش پوری فر ما ئے گا اور ہر خیر ایسے انسان کی طرف متوجہ ہو گی۔ آج میں آپ کے ساتھ شئیر کروں گا نہایت ہی طاقتور قرآنی عمل جس کی بر کتوں سے میرے رب کے فضل و کرم سے ہماری ہر حاجت ہر دلی خواہش پوری ہو گی تو آئیے سن لیتے ہیں۔ اپنا آ ج کا بہت ہی طاقتور قرآنی عمل لیکن آپ سے عرض کروں گا کہ اس وظیفے کو بالکل توجہ کے ساتھ سن سمجھ کر اس عمل کو کرنا ہے اور اس کی زیادہ سے زیادہ براکات حاصل کرنی ہیں اور اسی طرح عمل سننے سے پہلے اس عمل کے بارے میں ایک نیت کر لیں کہ آپ نے اس عمل سے فائدہ اٹھانے کے لیے اس عمل کو کرنا ہے اکتالیس مر تبہ قرآن پاک کی یہ آیتِ مبارکہ ۔ یہ آیتِ مبارکہ سورۃ العمران کے اندرموجود

ہے اور آیت نمبر چھبیس تو اس آیت کو آپ نے اکتالیس مرتبہ کر نا ہے سب کچھ کر سکتا ہے ۔ تو بہر حال اس آیتِ مبارکہ کو ہم نے رمضان میں صبح و شام اکتالیس مر تبہ پڑھنا ہے صبح اکتالیس مرتبہ پڑھنا ہے پھر اسی طرح شام میں اکتالیس مر تبہ پڑھنا ہےا ور اول و آخر کم از کم تین تین مر تبہ میرے اور آپ کے پیارے آقا مصطفیٰ ﷺ پر درودِ پاک بھی پڑھنا ہے درودِ پاک آپ کو ئی سا بھی پڑھ سکتے ہیں درودِ ابراہیمی اگ آپ کو صحیح آتا ہے تو درودِ ابراہیمی پڑھئیے ورنہ جو درودِ پاک آپ کو آتا ہے وہ پڑھ لیجئے۔ آدھی رات کے بعد سے لے کر سورج کے طلوع ہو نے تک تو اس دوران آپ یہ عمل کر سکتے ہیں۔ لیکن بہتر یہ ہے کہ رمضان میں سحری میں اس عمل کو کر لیں جب آپ سحری وغیرہ کر کے فری ہو جا ئیں تب آپ کو

اکتالیس مر تبہ اس آیتِ مبارکہ کو پڑھیے اول و آخر درودِ پاک بھی پڑھیے بحر حال جس طرح آپ کوآسانی ہو۔ اتبدائے وقتِ ظہر سے لے کر سورج کے غروب ہونے تک یہ کہلاتی ہے شاہ۔ تو اب آپ افطاری میں اس عمل کو کر لیجئے کیونکہ جب افطاری کا وقت بالکل قریب ہو تا ہے اس وقت اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کی دعائیں قبول کر تا ہے دعا بھی کر یں اور اس عمل کو کرنے میں زیادہ ٹائم نہیں لگنا ۔صرف اور صرف اکتالیس مر تبہ اس آیتِ مبارکہ کو پڑھنا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *