اس رمضان تو آپ کا شوہر آپ کے گن گا تا پھرے گا۔

رمضان کی آمد آمد ہے اور اس مہینے کی عظمتوں برکتوں رحمتوں سے خوب واقف ہوں گے یہ وہ مہینہ ہے جس کے بارے میں حضرت محمد ﷺ شدت سے انتظار فر ما یا کر تے تھے اور دو مہینے پہلے سے ہی اس ماہِ مبارک کی تیاری شروع فر ما دیا کر تے تھے۔ اس ماہِ مبارک میں اللہ تعالیٰ اپنے بندوں پر

خوب مہربان ہو تا ہے اور خوب انعامات سے نوازتا ہے اس لیے انسانی زندگی کے ایسے مسائل جن کا سا منا وہ سارا سال کر تا رہتا ہے اس ماہ مہربان کی بر کت سے وہ اپنے مسائل کو بھی حل کروا سکتا ہے ایک ایسے ہی مسئلے کو مدِنظر رکھا گیا ہے۔ جس کی شکایت اکثر ہماری بہنیں اور بھائی کر تے رہتے ہیں جی ہاں ایسے خواتین و حضرات جن کی شادی شدہ زندگی ان کے لیے وبالِ جان بن چکی ہے اور اس کی وجہ ان کا رفیقِ حیات ہے بحیثیتِ انسان ہر دوسرے انسان سے عزت پیار محبت کا طلب گار ہو تا ہے مگر شادی شدہ زندگی میں اس کی زیادہ ضرورت ہو تی ہے اس لیے ایسے افراد جن کا شریک حیات ان کو عزت نہ دیتا ہو اور بلا وجہ ان کو تنگ کر تا ہو اس کی فطرت بن چکا ہے یا پھر ایسے جوڑے جن کی آپس

میں لڑائیاں پیدا ہو چکی ہوں اور بات ط ل ا ق تک پہنچ چکی ہو یا پھر ایسی عورت جو ناراض ہو کر اپنے میکے میں بیٹھی ہو اور چاہتی ہو کہ اس کا جو شوہر ہے۔ اسےآ کر لے جا ئے ان ساری صورتوں میں آج کا بتا یا جانے والا عمل بہت ہی مجرب اور آزمودہ ہے یہ عمل حضرت مولانا شفل ؒ کا تحریر کردہ عمل ہے اب تک اس با بر کت عمل کو اپنا کر اپنی دکھ بھری زندگی خوش گوار بنا چکے ہیں نمازِ عشاء کے بعد گیارہ دانے کالی مرچ کے لے کر اول و آخر گیارہ گیارہ بار درود شریف پڑھیں اور بیچ میں گیارہ سو بار یا لطیفُ یا ودودو ُ کا ورد کر ے عمل کے دوران شوہر کے مہر بان ہونے کا خیال دل میں رکھے بیوی یا شوہر عمل کے دوران بیوی کے مہربان ہونے کا خیال دل میں رکھے ۔ جب سب پڑھ چکے تو مرچوں پر پھونک مار

دے اور مرچیں تیز آنچ پر ڈال دیں اور اللہ سے دعا کر یں یہ عمل ویسے تو غیر ِ رمضان میں بھی کیا جا سکتا ہے مگر رمضان میں اس کی افادیت بڑھ جا تی ہے یہ عمل آپ نے چالیس دن تک کر تے رہنا ہے ۔ یا تو اکیس دن تک کر نا ہے یا تو چالیس دن تک کر نا ہے۔ رمضان ختم ہونے سے پہلے پہلے عجیب تاسیر دیکھیں گے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *