حضرت علی ؓ کا فرمان مبارک۔ رمضان کا چاند دیکھتے ساتھ یہ لازمی پڑھو۔ سات نسلوں تک رزق ختم نہ ہوگا۔

تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں میں گوا ہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں معبود بر حق اس کے علاوہ کوئی نہیں اس کا کوئی شریک نہیں ہے وہی مشکل کشا اور حاجت روا ہے وہی دعاؤں کو قبول کرنے والا اور وہی سب مخلوقات کا معبود ِ برحق ہے اور میں گواہی دیتا ہوں کہ ہمارے نبی ﷺ اللہ کے

بندے او ر رسول ہیں آپ تمام انبیاء کرام او ر رسولوں کے سر براہ ہیں یا اللہ ان پر ان کی آل اور تمام صحابہ کرام پر رحمتیں سلامتی اور بر کتیں نازل فر ما ۔ ماہ رمضان کی آمد آمد ہے چند ہی روز بعد اس ماہ مبارک کی انوار ہونے والی ہیں۔ ایمان و عمل کی بہار آ ئے گی ہزاروں بر کتوں اور سعادتوں کو اپنے دامن میں لیے ہوئے ہم پر سایہ کر رہا ہے ہر بندہ اور مومن اپنی قوت کے مطا بق اس ماہ مبارک کی بر کتوں سے فائدہ اٹھائے۔ ماہ ِ رمضان کی بر کتوں سے فائدہ اٹھانے کے لیے سب سے اہم اور ضروری کام یہ ہے کہ گزشتہ دنوں کی ساری کو تاہیوں لر زشوں اور گ ن ا ہ وں سے توبہ کر لی جا ئے ظاہر و باطن کو صاف کر کے رمضان کا آغاز کیا جا ئے ایمان والو تم پر روزے فر ض کیے گئے ہیں جیسا کہ تم سے پہلے لوگوں

پر فرض کیے گئے تھے تاکہ تم پر ہیز گار بنو تقویٰ اختیار کرو۔ جو بھی انسان اس دنیا میں آتا ہے۔ اگر یہ دنیا عیش کی جگہ ہو تی تو آج ہم کسی پر کوئی پریشانی نہیں آتی ہر ایک خوش ہو تا یہاں پر کسی نے بھی آنا ہے اس کو مشکلات سے گزر کر ہی جا نا ہے اگر ہم میں سے کوئی چاہتا ہے کہ مشکل وقت آ نے پر دل کو حوصلہ ملے اور جو مصیبت آن پڑی ہو اللہ ہم کو اس سے نکال دے مصیبت آنے کا انتظار نہ کر یں جب مصیبت آتی ہے تو انسان اپنے اللہ کی طرف ضرور متوجہ ہو تا ہے ایک چھوٹا سا وظیفہ ہے جو رمضان کا چاند دیکھتے ہی آپ نے کر نا ہے یہ مبارک وظیفہ ہے۔ اس دن کو یاد ضرور رکھ لینا یہ دن پھر سال میں ایک بار ہی نصیب ہو تا ہے ۔ بہت خوش نصیب ہیں جسے یہ دن نصیب ہو جا ئے ورنہ اس دن بہت سارے

لوگ بازاروں میں خریداری میں مصروف ہو تے ہیں کیونکہ یہ بڑا تھوڑا سا وقت ہو تا ہے اس کو قیمتی بنا کر اپنے اللہ سے دل کے دکھڑے بیان کر نا وہی ہماری کشتی کو پار لگا دے گا وہی تمہاری مدد کرنے والا ہے۔ چاند کو دیکھنے کا وظیفہ بتا یا تھا اس سے لا کھوں لوگوں نے فائدہ اٹھا یا۔ ایمان تازہ کر دینے والے ایسے ایسے واقعات موجود ہیں دور دور تک ان کو کوئی راستہ نظر نہیں آرہا تھا۔ اپنی زندگی سے مایوس ہو چکے تھے۔ رمضان کے چاند کو دیکھ کر سورۃ فاتحہ پڑھنے سے آپ کے دل کو بہت سکون محسوس ہو گا۔ آپ تمام بہن بھائی اس وظیفے کو لازماً کیجئے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *