برف کا ایک ٹکڑا اٹھاؤ اور سدا بہار جوانی پاؤ۔ چالیس کی عمر میں بھی سولہ سالہ جوان نظر آؤ۔ جلد ٹائٹ، جھریاں اور نشان غائب ۔

آج میں آپ کو ایک ایسی آئس کیوب بنانا سکھاؤں گی جو آپ کی ڈھیلی لٹکی جلد کو ٹائٹ کر کے جوان بنا ئے گی جھریوں کا خاتمہ کر ے گی اور اگر آپ کے چہرے پر ڈارک سپورٹس ہیں تو وہ بھی اس سے ختم ہو جا ئیں گے جیسے کہ اکثر دانوں وغیرہ کے نشانات رہ جا تے ہیں جو کہ مہنگی کریمز وغیرہ سے

بھی ختم نہیں ہو تے تو وہ بھی اس چھوٹے سے برف کے ٹکڑے سے با آسانی ختم ہو سکتے ہیں اور آج کل تو گرمی بھی اپنی شدت اختیار کر گئی ہے تو گرمی کے حساب سے یہ بیسٹ رہے گا تو آپ نے اسے لازمی ٹرائی کر نا ہے اور اس کا رزلٹ بھی بتا نا ہے اچھا اسے لڑکا لڑکی اور مرد و خواتین سبھی استعمال کر سکتے ہیں۔ اس کا کوئی نقصان نہیں ہے بس فائدہ ہی فائدہ ہے اب بڑھتے ہیں آسانی سے بن جانے والی آئس کیوبز کی طرف لیکن اس سے پہلے یہاں پر ایک بات کہنا چاہتا ہوں کہ اس سے آپ کو بہت ہی زیادہ فائدہ ہونے والا ہے اس ریمیڈی کو ضرور استعمال کیجئے گا اس سے آپ کو بہت ہی فائدہ حاصل ہونے والا ہے۔ تو سب سے پہلے آپ نے پانی لینا ہے سادہ پانی آپ لیں گے یعنی گھر میں جو پانی پینے کے لیے

استعمال کر تے ہیں وہی پانی لے لیں ایک گلاس کے قریب آپ نے پانی لینا ہے اور اگر پانی کی مقدار تھوڑی بہت کم زیادہ بھی ہو جا ئے تب بھی کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ اب آپ نے اس میں ڈالنا ہے ہنی یعنی کہ شہد کسی بھی کمپنی کا شہد آپ لے سکتے ہیں ایک چمچ شہد کا آپ اس میں ڈالیں گے اب آپ نے اس میں ڈالنی ہے پسی ہوئی سونف گھر میں ہی سونف کو پیس کر پاؤڈر بنا لیں دو چمچ کے قریب آپ نےا س میں سونف ڈالنی ہے اب اسے اچھی طرح مکس کر لیں ۔ پھر اسے آئس کیوب ٹرے میں ڈالیں اور فریزر میں رکھ دیں جب یہ جم جائے تو ایک کیوب نکالیں اور چہرے پر مساج کریں آہستہ سے مساج کر تے جا ئیں جب تک کہ آئس کیوب گھل نہ جا ئے پھر تھوڑی دیر بعد چہرہ دھو لیں روزانہ آپ نے ایک سے دو کیوب استعمال کرنی

ہیں۔ ایک بار رات کو کر لیں اور ایک بار دن میں ایک ہی بار کے استعمال سے جلد شرنک ہو جا ئے گی اور جیسے جیسے آپ اسے استعمال کر تے جا ئیں گے آپ کی جلد ٹائٹ ہو تی جا ئے گی اور چہرہ صاف شفاف ہو تا جا ئے گا۔ جیسا کہ ہم سب ہی اس بات سے بہت ہی اچھے سے واقف ہیں کہ خوبصورتی سب کو ہی اچھی لگتی ہے تو خوبصورتی کا معیار چہرے سے ہی پتہ چلتا ہے تو یہ ریمیڈی چہرے کے لیے بہت ہی زیادہ نا گزیر ہے بہت ہی زیادہ اچھی ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *