رمضان کا چاند دیکھ کر ایک سورۃ پڑھ لو تقدیر اور نصیب بدل جائیگا دولت کی ریل پیل

ماہ رمضان کے شروع ہوتے ہی شیاطین کو زنجیریں پہنا دی جاتی ہے جہنم کے دروازے بند کر دیئے جاتے ہیں اور جنت کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیںحضرت ابو ہریرہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ جب رمضان کا مہینہ شروع ہوتا ہے تو آسمان کے دروازے ( ایک روایت میں جنت کے

دروازے) کھول دیئے جاتے ہیں اور جہنم کے دروازے بند کے دیئے جاتے ہیں اور شیطانوں کو زنجیریں پہنا دی جاتی ہیں۔اللہ تعالی فرماتے ہے کہ جنت کے آٹھ دروازے ہیں ایک دروازے کا نام ریان ہے اس دروازے سے وہی لوگ جنت میں داخل ہونگے جو روزہ رکھتے ہیں۔ روزہ داروں کے لیے اللہ پاک نے جنت کا ایک دروازہ مخصوص کر رکھا ہے کہ اس (ریان) نامی دروازے سے صرف اور صرف روزہ داروں کو جنت میں داخل کیا جائے گارسول اللہ نے فرمایا کہ اللہ پاک نے واضح الفاظ میں فرمایا ہے کہ ’’میں روزہ دار بندوں کی دعا کبھی ردنہیں کرونگا‘‘ارشاد گرامی ہے کہ اللہ پاک تین بندوں کی دعا کبھی رد نہیں کرے گا 1 روزہ دار کی افطار کے وقت2 عادل بادشاہ کی 3 مظلوم کی! ایک روایت ہے کہ حق تعالی شانہ’’ رمضان میں عرش اٹھانے والے فرشتوں کو حکم فرماتے ہیں کہ اپنی عبادت کو چھوڑ دو اور روزہ داروں کی دعا پر آمین کہا کرو‘‘روزہ داروں کی دعا کبھی رد نہیں ہوتی

کیونکہ اللہ پاک خود فرماتے ہیںتو اس میں کوئی شک نہیں کے دعا ردنہ ہوگی بلکہ مختلف روایات میں ماہ رمضان کو دعا کا خصوصیت سے قبول ہونا کہا جاتا ہے کیونکہ دعا کی قبولیت کا وعدہ اللہ پاک نے خود کیا ہے ماہ رمضان بہت برکتوں والا مہینہ ہے ماہ رمضان کو بہت اہمیت حاصل ہے حضرت عبدللہ بن عباس سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ کو یہ ارشاد فرماتے سناکہ جنب کو رمضان المبارک کے لئے خوشبوئوں کی دھونی دی جاتی ہے اور شروع سال سے آخر ت سے آراستہ کیا جاتا ہے جب رمضان کی پہلی رات ہوتی ہے تو عرش کے نیچے سے ایک ہوا چلتی ہے ۔ مشیرا ہے اس کے جھونکوں سے جنت کے درختوں کے پتے اور دروازوں کے حلقے بجنے لگتے ہیںجنت کے دروازے رسول پاک کی امت کے لئے کھول دیئے جاتے ہیں

اورجہنم کے دروازے بند کر دیئے جاتے ہیں۔آج کا عمل رمضان کا چاند دیکھ کر آپ نے ایک سورت ایک مرتبہ پڑھنی ہے آپ کی زندگی اس مہینہ کی برکت سے اللہ تعالیٰ آپکے رزق میں فراوانی کردیں گے ۔ آپ کی پریشانیوں کو ختم کردیں گے ۔ ناکامیاں آ پ کا مقدر ہیں تو اللہ تعالیٰ اس کو کامیابیوں میں بدل دیں گے ۔ آپ نے چاند کو دیکھ ایک مرتبہ سورۃ فتح پڑھنی ہے اول وآخر ایک مرتبہ درود پاک بھی پڑھنا ہے ۔ پھر آپ نے آسمان کی طرف چہرہ بلند کرکے اللہ تعالیٰ سے دعا کرنی ہے۔اللہ تعالیٰ اس مہینہ کی برکت سے ہم پر تمام نعمتیں نازل فرما جو آپ نے اس مہینہ میں پوشیدہ رکھی ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *