سر درد ہو یا ما ئیگرین ۔ پانی مٰں ملا کر لگا لیں۔ پھر ڈھونڈ یں کہاں گیا درد۔

آج بات کرنے والے ہیں مائیگرین پر ۔ مائیگرین کے متعلق بتانے والی ہوں۔ تو آج اسی ٹوپک پر بات کر یں گے کہ ایسی کون سی ہوم ریمیڈی ہے کون سی گھریلو ریمیڈی ہے جو آپ کو سر کے درد سے چھٹکارا دلا سکتی ہے وہ لوگ جنہیں سر میں درد بہت زیادہ رہتا ہے جن میں سر میں درد کی وجہ سے نیند

کی پرابلم ہو رہی ہے تو ان کے لیے ایک بہت ہی زیادہ بہترین ریمیڈی ہے جو کہ میں آپ کو بتانے کے لیے جا رہی ہوں۔ ریمیڈی بہت آسان ہے لیکن شرط یہ ہے کہ اسے آزما کر دیکھئے گا کہ ایک ہی بار میں آپ کا سر درد ٹھیک ہو جا ئے گا۔ تو سر درد کو ٹھیک کرنے کے لیے آپ کو چاہیے بادام کا تیل جو آسانی سے مل جا تا ہے خالص بادام کا تیل لینا ہے ایک باؤل میں ایک چائے کا چمچ لے لیجئے ۔ دوسری چیز جو ہمیں اسے بنانے کے لیے چاہیے وہ ہے آئل پودینے کا تیل لے لیں یہ بھی با آسانی مل جا تا ہے آپ کو صرف اور صرف پودینے کے تیل کے تین قطرے شامل کر نے ہیں اور جو تیسری چیز شامل کر نی ہے وہ ہے پانی آپ کو ایک چائے کا چمچ ہی اس میں پانی کا ملا نا ہے اور ان تینوں چیزوں کو اچھے سے مکس

کرنے کے بعد یہ آپکا آئل تیار ہے جو آپ کے سر درد کے لیے بے حد فائدہ مند رہے گا اب آپ نے کر نا کیا ہے؟ رات کو سونے سے پہلے آپ نے
اس آئل سے جو ہے اس نے آپ نے اپنی گردن کے پچھلے حصے پر سائیڈوں پر اچھے سے مساج کر نا ہے ۔ اور مساج کر کے آپ نے ایک اور کام کر نا ہے رات کو سونے سے پہلے مساج کیجئے اور اس کے ساتھ ساتھ آپ ایک پین لیجئے گا اور اس میں ایک کپ پانی کا لیں اور لے کر اس میں آپ ایک چھوٹا ٹکڑا ادرک کا اڈالیں اور اس کے ساتھ آپ پودینے کی آپ پانچ سے چھ پتیاں ملا دیجئے گا اسے ہلکی آنچ پر پکاتے رہنا ہے ایک کپ آدھا کپ رہ جا ئے تا کہ پودینے کی پتیوں کا اثر اس میں نکل آ ئے ۔ اس قہو کو چھان کر لیجئے رات کو سونے سے پہلے پینا ہے۔ ایک ہی رات میں بہت

بہترین رزلٹ ملے گا سر درد ٹھیک ہو جا ئے گا اور اس کے علاوہ سکون کی نیند بھی آ ئے گی۔ سر میں درد کی تکلیف بعض اوقات ہاتھ پیروں کو بے جان کر دیتی ہے اور اس کا شکار شخص کچھ بھی کرنے کے قابل نہیں رہتا، یہاں تک کہ کسی دوا یا قدرتی طریقے سے سر درد خود ہی کم ہوجائے۔تاہم آج ہم آپ کو اس تکلیف دہ کیفیت سے جان چھڑانے کا نہایت آسان طریقہ بتا رہے ہیں۔ اس کے لیے آپ کو ایکو پریشر کا طریقہ اپنانا ہوگا۔ایکو پریشر ایکو پنکچر ہی کی طرح چینی طریقہ علاج ہے جس میں جسم کے مخصوص حصوں پر مساج یا دباؤ کے ذریعے مختلف تکالیف کا علاج کیا جاسکتا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *