گرمی میں رات سونے سے پہلے یہ کریم لگالو سخت گرمی میں بھی رنگ اتنا زیادہ گورا ہوجائیگا

آج ان کیلئے یہ ریمڈی بہت اہم ہے دودھ اور چاول کے آٹے سے ایک خاص سکن وائٹننگ اور ٹائٹننگ کریم آپ کی رنگت کو ایسے نکھارے گی کہ دیکھنے والا حیران ہوجائیگا آپ اس کریم کو بنا کر فریج میں رکھیں اور روزانہ استعمال کریں پھر کمال دیکھیں جھلسا دینے والے موسم میں بھی آپ کا رنگ سر

چڑھ کر بولے گا۔ موسم گرما کی اس کریم کو بنانے کا طریقہ یہ ہے کہ ایک آدھی پیالی دودھ کی لے لیں دودھ خالص ہونا چاہیے ۔ دودھ پروٹین سےبھرپور ہوتا ہے ۔ اس کے استعمال سے آپ کی جلد گوری اورنرم وملائم ہوگی ۔ آپ نے بوائل دودھ لینا ہے کچا دودھ نہیں لینا ہے پھر اس میں ایک چمچ چاولوں کا آٹا لینا ہے ۔ اچھے والے چاول لیکر ان کو گرائینڈ کرلیں ان کا آٹا بن جائیگا ۔ یہ ایک چمچ چاول کا آٹا پیالی میں ڈال دیں یہ ایک بہت زبردست اینٹی ایجنگ اور سکن وائٹننگ جزو ہے اس سے آپ کی کالی اور سانولی رنگت میں نکھار آئیگا آپ کی جلد بہت پیار ی ہوجائیگی ۔ پھر آپ نے اس میں تین سے چار ثابت بادام جوکہ فیٹی ایسڈ سے بھرپور بہترین نیچرل جزو ہیں اس میں موجود قدرتی بلیچنگ ایفیکٹ آپ کے چہرے کو نکھار دیگا ۔

اس میں سونف شامل کریں۔سونف لیکر اس کو گرینڈ کرلیں پاؤڈر بن جائیگا ۔ یہ آدھا چھوٹا چمچ سونف کے پاؤڈر کا پیالی میں ڈال دیں ۔ سونف کا شمار ان اجزاء میں سر فہرست ہے جو رنگت نکھارنے کا باعث بنتے ہیں اس کے استعمال سے چہرے پر موجود داغ دھبوں کا صفایا ہوگا ان تمام اجزاء کو مکس کریں اور اس پیالی کو کم سے کم دوسے تین گھنٹے تک ایسے ہی پڑے رہنے دیں اس کو ڈھانپ کر کسی جگہ پر رکھ دیں ۔ تین گھنٹے بعد یہ تمام اجزاء پھول جائیں گے ان تمام اجزاء کو گرینڈر میں ڈال کرگرینڈ کرلیں اس کا گاڑھا پیسٹ بن جائیگا ۔ یہ کریم کی صورت ڈھل جائیں گے اس کریم کو صاف ڈبے میں محفوظ کرکے فریج میں رکھ لیں روزانہ استعمال کریں اس کا طریقہ استعمال بتاتے ہیں ۔ رات سونے سے پہلے چہرہ اور گردن کسی صابن

سے دھو کر خشک کرلیں پھر یہ کریں کہ تھوڑی سی کریم لیں اس کو چہرے اور گردن پر مساج کرتے ہوئے لگائیں چار سے پانچ منٹ تک ہلکے ہاتھوں سے مساج کریں اور پوری رات کریم جلد پر لگی رہنی دیں صبح آپ اپنا چہرہ اور گردن کسی اچھے بیوٹی سوپ یا فیس واش سے دھو لیں ایک دفعہ میں انشاء اللہ واضح فرق دکھائی دیگا ۔ مردوخواتین اس ریمڈی کو ایک دن چھو ڑ کر استعمال کرتے رہیں آپ کو بہترین رزلٹ دیکھنے کو ملیں گے ۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *