بچہ ہو یا بوڑھا سحری میں بس ایک گلاس پئیو۔ افطار تک بھوک اور پیاس نہیں لگے گی۔

جیسا کہ رمضان کی آمد ہونے ہی والی ہے اسی لیے میری طرف سے آپ کو ایڈوانس میں رمضان مبارک اللہ ہم سب کو رمضان میں خلوصِ دل کے ساتھ عبادات کرنے کی توفیق عطا فرما ئے آمین روزے کی حالت میں ہماری یہی کوشش ہوتی ہے کہ ہمارا پوا دن اچھی طرح گزر جا ئے اور بھوک اور پیاس کا احسا

بھی نہیں ہو اسی لیے آج میں آپ کو الائچی کی لسی بنانا سکھاؤں گی انشاء اللہ اس کا اگر آپ ایک گلاس بھی سحری میں پی لیں گے تو پورا دن نہ ہی پیاس لگے گی اور نہ ہی بھوک کا احساس ہو گا اور ٹھنڈا ٹھنڈا دن گزرے گا۔ اس کے بارے میں دوسروں کو بھی بتائیں۔ بزرگوں کے لیے یہ بہت فائدہ مند ہے تو چلیے جلدی سے اس ریمیڈی کو شروع کر تے ہیں۔ لسی بنا رہے ہیں تو سب سے پہلے ہم دہی لیں گے اب یہ آپ پر منحصر کر تا ہے ۔ کہ آپ کون سا دہی لیتے ہیں۔ ویسے تو ہمیں کھلا دہی لینا چاہیے اور اگر آپ گھر کا دہی استعمال کر یں تو اور بھی کم خرچ آ ئے گا تو دو کپ آپ نے دہی لینا ہے ۔ اب آپ نے اس میں ڈالنا ہے دودھ۔ ایک کپ کے قریب آپ نے دودھ ڈالنا ہے اب آپ نے اس میں ڈالنی ہے پسی ہوئی الا ئچی گھر میں

الائچی کو پیس کر پاؤڈر بنا لیں ایک چائے والا چمچ آپ نے پسی ہوئی الائچی اس میں ڈالنی ہے۔ چینی آپ اپنے ذائقے کے حساب سے ڈال سکتے ہیں میں یہاں چار کھانے والے چمچ چینی ڈال رہی ہوں اب تھوڑی سی برف اس میں ڈالنی ہے اب اسے اچھے سے مکس کر لیں اب آپ نے گلاس کی سائیڈوں میں کوئی سا بھی شربت ڈالنا ہے۔ روح افزاء ڈال دیں جو بھی آپ کے پاس ہو آپ وہ ڈال سکتے ہیں۔ آپ چاہیں تو اسے نہیں ڈالیں۔ اب لسی کو گلاس میں نکال لیں اور یہ آپ کی الائچی کی لسی تیار ہے خوبصورتی کے لیے آپ اس میں ڈرائی فروٹ وغیرہ ڈال سکتے ہیں اس کا ایک گلاس آپ سحری میں پئیں انشاء اللہ آپ کو پورا دن پیاس کا احساس بھی نہیں ہو گا اور بھوک بھی نہیں لگے گی اور پورا دن ٹھنڈا ٹھنڈا گزرے گا تو کیسی لگی

آپ کو مزیدار الائچی کی لسی۔ سحری میں سبھی کھانا کھانے کی بجائے لیکوئڈ پسند کرتے ہیں لیکن جوس ،ڈرنک یا کوئی بھی لیکوئڈ لینے تقریبا 50 منٹ بعد بھوک لگنے لگتی ہے۔ ایسے میں کیا کیا جائے۔گرمی میں کھانا کھایا نہیں جاتا اور لیکوئڈ سے پیٹ نہیں بھرتا۔کوئی بات نہیں ہم آپ کی پریشانی حل کئے دیتے ہیں۔پھل کی کیلوری اور اس کے نیوٹرشنل ویلیو کو دھیان میں رکھ کر شیک بناکر لیا جائے تو اس سے کافی وقت تک پیٹ بھرا ہوگا سحری میں سبھی کھانا کھانے کی بجائے لیکوئڈ پسند کرتے ہیں لیکن جوس ،ڈرنک یا کوئی بھی لیکوئڈ لینے تقریبا 50 منٹ بعد بھوک لگنے لگتی ہے۔ایسے میں کیا کیا جائے۔گرمی میں کھانا کھایا نہیں جاتا اور لیکوئڈ سے پیٹ نہیں بھرتا۔کوئی بات نہیں ہم آپ کی پریشانی حل کئے دیتے ہیں۔پھل کی کیلوری اور اس کے نیوٹرشنل ویلیو کو دھیان میں رکھ کر شیک بناکر لیا جائے تو اس سے کافی وقت تک پیٹ بھرا ہوگا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.