آسمانی ستاروں کو دیکھ کر یہ عمل کریں،اندرونی بیرونی ساری بیماریاں ختم دوائیوں سے جان چھڑائیں

یہ وظیفہ اتنا طاقت ور ہے کہ اگر تاروں کو دیکھ کر اس عمل کو کیا جائے تو اللہ تعالیٰ بہت سی نعمتیں عطا کر تا ہے ۔ ان میں سب سے بڑی نعمت بیماریوں کا خاتمہ ہے۔ ہر قسم کے زخم کا ٹھیک ہوجانا، چاہے آپ کو دمہ کا مسئلہ ہے، آپ کو دل کا مسئلہ ہے، آپ کو کینسر کا مسئلہ ہے۔ اگر آپ کو کوئی بھی

قسم کی بیماری ہے۔ اللہ پا ک آپ کی اس سورت کے ذریعے، تاروں کو دیکھ کر پڑھیں گے تو اللہ تعالیٰ آپ کی ہر قسم کی بیماری ختم کر دے گا۔ یہ عمل آپ کو بتا تے ہیں ۔اکثر اوقات دیکھا گیا ہے کہ انسان جب کسی بیماری میں مبتلا ہوجاتا ہے تو اس بیماری کو کوئی حل نظر نہیں آتا ہے۔ تو ایسا حل جو قرآنی سورتوں پرمشتمل ہے وہ قرآنی آیات پر مشتمل ہووہ وظیفہ تو بہت طاقت ور ہوتا ہے۔ اس عمل کی برکت سے اللہ تعالیٰ بہت جلد ظاہر کر دیتا ہے۔ جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ کرونا وائرس دن بدن بڑھتا جارہا ہے۔ کچھ لوگ اس کو افواہ سمجھتے ہیں کچھ لوگ اس کو حقیقت سمجھتے ہیں یعنی لوگوں کی مختلف رائیں ہیں۔ اللہ اور اس کا رسول ؐ بہتر جانتا ہے لیکن ہمیں اس کے بارے میں جاننا کہ یہ افواہ یا حقیقت ہے بلکہ ہمیں اللہ کی ذات پر یقین رکھنا ہے چاہیے کہ ہمیں اللہ کی ذکر کرنا چاہیے اللہ کے سامنے تو بہ کریں۔ اللہ کے آگے سجدہ ریز ہوجائیں۔ کیا ہم بنی اسرائیل کی قوم سے کم ہے

۔ نہیں ہم بھی انہیں جیسے ہیں جب ان عذاب آتا تو توبہ کر لیتے ، جب عذاب ختم ہوجاتا تو پھر گناہوں میں مبتلا ہوجاتے ہیں۔ لہٰذا خود کو بنی اسرائیل کی قوم نہ بنائیں۔ اور خود کو گناہوں میں ملوث نہ کریں بلکہ نیکیوں کی طر ف راغب کریں اور گناہوں سے توبہ کر لیں ۔ آج وقت ہے کل کو وقت نہیں ملےگا۔ آج جو وظیفہ ہے وہ گناہوں سے معافی کا عمل اور اس کے علاوہ تمام بیماریوں کو ختم کر نے کا عمل ہے۔ کہ آپ نے قرآن پا ک کی سورت ” سورت بروج” مکی ہے اس میں بائیس آیتیں ہیں۔ اس سورت کوہمیشہ پڑھنے والا ستاروں کے علم سے واقف ہوگا۔ اور رزق کی بد گمانیوں کی زبان ہمیشہ بند ہو جاتی ہے۔ اور جو بواسیر کا مرض ہے اس کی دوا جگہ اس کا ختم ہے یعنی اس کو مکمل پڑھنا اور اس کی بیماری ہمیشہ کےلیے ختم ہوجاتی ہے۔ جو بواسیر کا مریض ہے اس کولگاتا ر تین دن پڑھے۔ جس بچے کو دودھ چھڑوانا ہو اس کا تعویذ بناکر اس کے گلےمیں باندھ دیں۔ آسانی سے دودھ چھوڑ

دے گا۔ رات جب تارے نکلیں توتاروں کے سامنے منہ کرکے دو مرتبہ سور ت بروج پڑھ کر زخم پر دم کردے یا تیل پر دم کرکے تیل لگالیں۔ انشاءاللہ سات دم تک زخم ہمیشہ کےلیے ہمیشہ ختم ہوجائےگا۔ اس کے علاوہ جس کو بہت زیا دہ نا گہانی آفت آگئی ہوں ۔ تو اس نے یہ عمل کیسے کرنا ہے جب مغرب کی نماز ادا کر لیں تو جائے نماز پر بیٹھ کر اول و آخر گیارہ مرتبہ درود پاک، یاسلام کو سو مرتبہ ، سورت بروج کو ایک مرتبہ پڑھ لیں۔ اس کے بعد اپنی بیماری کے لیے پانی پر دم کرنا ہے۔ وہ پانی لگاتار تین اس مریض کو پلانا ہے۔ آپ خود بیمار ہیں تو خو د پی لیں۔ انشاءاللہ تین دن کے دم بیماری کا خاتمہ ہوجائےگا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.