ایک مر تبہ حضرت علی ؓ حضور ﷺ کی خدمت میں حاضر ہو ئے تو دیکھا کہ آپ ﷺ رو رہے ہیں

ایک مر تبہ حضرت علی ؓ اور حضرت فاطمہ ؓ حضور اکرم ﷺ سے ملنے کے لیے آپ ﷺ کے گھر تشریف لے گئے حضرت علی ؓ فرما تے ہیں کہ جب ہم نبی ﷺ کی خدمت میں حاضر ہو ئے تو دیکھا کہ نبی کریم ﷺ رو رہے ہیں آپ ﷺ پر گریہ طاری ہے جب میں نے آپ ﷺ کی یہ حالت دیکھی تو عرض کیا کہ

یا رسول اللہ ﷺ میرے ماں باپ آپﷺ پر قربان ہوں آپ ﷺ کو کس چیز نے رلا یا ہے؟ آپ ﷺ نے جواب میں فر ما یا کہ میں نے شبِ معراج میں اپنی اُمت کی عورتوں کو ج ہ ن م کے اندر قسم قسم کے عذ ا ب و ں میں مبتلا دیکھا اور ان کو جو ع ز اب ہو رہا تھا وہ اتنا شدید اور ہو لناک تھا کہ اس عزاب کے تصور سے مجھے رونا آ رہا ہے۔ اس کے بعد آپ ﷺ نے اس کی وضاحت فر ما ئی کہ میں نے جہنم کے اندر عورتوں کو کس کس ع ز اب میں مبتلا دیکھا چنا نچہ آپ ﷺ نے فر ما یا میں نے ایک عورت کو دیکھا کہ وہ اپنے بالوں کے ذریعے جہنم کے اندر لٹکی ہو ئی ہے اور اس کا دماغ ہانڈی کی طرح پک رہا ہے میں نے دوسری عورت کو ج ہ ن م میں اس طرح دیکھا کہ وہ زبان کے بل لٹکی ہوئی ہے تیسری عورت کو میں نے

دیکھا کہ وہ چھا تیوں کے بل ج ہ ن م میں لٹکی ہوئی ہے۔ چوتھی عورت کو میں نے اس طرح دیکھا کہ اس کے دونوں پیر سینے سے بندھے ہوئے ہیں۔
اور اس کے دونوں ہاتھ پیشانی سے بندھے ہو ئے ہیں پا نچویں عورت کو میں نے اس حالت میں دیکھا کہ اس کا چہرہ خ ن ز ی ر کی طرح ہے اور با قی جسم گدھے کی طرح ہے مگر حقیقت میں وہ عورت ہے اور سا ن پ ب چھو اس عورت سے لپٹے ہو ئے ہیں چھٹی عورت کو میں نے اس حالت میں دیکھا کہ وہ ک تے کی شکل میں ہے اور اس کے منہ کے راستے سے جہنم کی آ گ داخل ہو رہی ہے اور پا خانہ کے راستے آ گ نکل رہی ہے اور عزاب دینے والے فرشتے جہنم کے گر ز اس کو ما ر رہے ہیں۔ اس کے بعد حضر ت فاطمہ ز ہ ر ا ( رضی اللہ عنہا) نے عرض کیا ابا جان

کون سے عمل کی وجہ سے ہو رہا تھا۔ ان کے کون سے ایسے اعمال تھے جن کی وجہ سے آپ ﷺ نے ان کو اس ہو لن ا ک عز ا ب میں مبتلا دیکھا؟ آپ ﷺ نے فر ما یا جس عورت کو میں نے جہنم میں لٹکا ہوا دیکھا اور اس کا دماغ ہنڈیا کی طرح پک رہا تھا۔ اس کو یہ عز ا ب گھر سے با ہر ننگے سر جا نے کی وجہ سے ہو رہا تھا۔ وہ عورت نا محرم مردوں سے اپنے سر کے بال نہیں چھپا تی تھی دوسری عورت جس کو آپ ﷺ نے دیکھا کہ زبان کے بل ج ہ ن م میں لٹکی ہوئی ہے وہ عورت زبان درازی سے اپنے شوہر کو تکلیف دیا کر تی تھی ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.