افطاری میں تربوز کھانے والو پہلے نبی ﷺ کا یہ فرمان سن لو

للہ تعالی نے انسان کے کھانے پینے کے لیے بے شمار نعمتیں پیدا کی ہیں اور ان میں سے کچھ ایسی ہیں جس میں خوراک اور پانی دونوں کی کمی پوری کرنے کی صلاحیت ہوتی ہے۔ان ہی میں سے ایک ہے تربوزجو ناصرف کھانے میں لذیز ہے بلکہ اس میں موجود اجزا غذائیت سے بھر پور ہوتے ہیں۔ اسے کھانے سے

نا صرف پیاس ختم ہوتی ہے بلکہ بھوک سے بھی نجات حاصل ہوتی ہے۔ویسے تو اس کے لاتعداد فوائد ہیں تاہم ان میں سے چند ہم آپ کو بتا رہے ہیں بوز میں فی کپ صرف 46 کیلوریز ہوتیں ہیں لیکن اس میں وٹامن سی، اے اور کئی صحت افزا اجزا موجود ہوتے ہیں جو جسم کے لیے بہت ضروری ہوتے ہیں انی جسم کے لیے سب سے ضروری ہے اور روز کم از کم جسم کو آٹھ کلاس پانی ضرورت ہوتی ہے۔ تربوز پانی کا بہترین متبادل ہے کیونکہ اس میں پانی کی 92 فیصد مقدار موجود ہوتی ہے۔ اسی لیے یہ جسم میں پانی کی کمی دور کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ گر آپ اپنے زائد وزن سے پریشان ہیں تو تربوز کا استعمال کریں کیونکہ اس میں کیلوریز کی مقدار بہت کم ہوتی ہے جبکہ تربوز میں شامل پانی اور فائبر کی خاص مقدار جسم کو بھرپور غذائی حجم فراہم کرتی ہے اور اس میں کیلوریز کم سے کم ہوتی ہیں ربوز غذائیت سے بھرپور ہوتا ہے، اس کے ایک کپ میں وٹامن سی، اے،

میگنیشیم، پوٹاشیم ، وٹامن بی ون، بی فائیو اور بی سکیس شامل ہوتے ہیں جو جسم کے لیے انتہائی مفید ہیں ربوز میں ایسے اجزا بھی شامل ہوتے ہیں جو انسان کو کینسر جیسے مہلک مرض سے محفوظ رکھنے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔ ایک تحقیق کے مطابق تربوز میں شامل کوکربیٹناسن ای اور لیوپیین کی مقدار کینسر کےخظرے کو کم کرتی ہے ل جو جسم کا ایک اہم اجزا تصور کیا جاتا ہے، تربوز اس کے لیے بھی بہت مفید ہے۔ اس کا استعمال دل کو بہت سی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے۔ اس وقت دنیا بھر میں دل کی بیماریاں موت کی ایک بڑی وجہ ہیں لیکن تربوز ایسا پھل ہے جو کولیسٹرول اور بلڈ پریشر کی سطح کو کم کرتا ہے، یہ دل کے دورے کا خطرہ بھی کم کرتا ہے تربوز کا جوس بھی جسم کے لیے بہت مفید ہوتا ہے، اس میں شامل اجزا

جسم کو توانائی فراہم کرتے ہیں۔ تحقیق کے مطابق ورزش کے بعد اس کا استعمال جسم کے لیے مفید ہے ربوز کو گرمی کا توڑ کرنے والا پھل کہا جائے تو بے جا نہ ہوگا، موسم گرما کا یہ خصوصي پھل نہ صرف گرمی بھگانے میں مدد فراہم کرتا ہے، بلکہ یہ ذائقہ دار پھل کئی موزی بیماریوں کو پیدا ہونے سے بھی روکتا ہے۔گرم موسم جیسے ہی اپنا رنگ دکھاتا ہےتو یہ دو رنگی پھل سب کی ضرورت بن جاتا ہے کیونکہ تربوز پانی کی کمی پوری کرنے ميں انتہائی معاون و مددگار ہے۔تربوز کونہار منہ بہت فائدہ مند ہے لیکن اسے کھانے سے پہلے اور بعد میں پانی نہ پئیں کیونکہ اس میں نوے فیصد پانی ہوتا ہے اس لیے اگر ساتھ ہی پانی پی لیا جائے تو اس سے فوڈ پوائزننگ کا خطرہ رہتا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.