اتوار، پیرا ور منگل کے بابرکت دن : ہرکام میں آسانی ہوگی

آج آپ کی خدمت میں ایک آسان سا عمل لے کر حاضر ہوئے ہیں۔ اس عمل کا فائدہ یہ ہے کہ جتنے بھی عمل کرنے والے حضرات ہوں گے۔ یا مجلس میں بیٹھ کر عمل کریں گے۔ اس کو اللہ پاک کامیابی عطافرمائیں گے۔ آپ نے قرآن کریم کی ایک سورت المزمل کوسنا ہوگا۔ اس کو پڑھا بھی ہوگا ۔ سورت المزمل کا

ایک زبردست وظیفہ ہے۔ ہر کام میں آسانی کےلیے ، برکت کا ایک لاجواب عمل ہے۔ کسی مقصد میں کامیابی، حاجتوں کو پورا کرنے کےلیے اور جائزضرورتوں کوپورا کرنے کے لیے یہ عمل کرنا ہے۔ آپ نے اس عمل کو مجلس میں بیٹھ کر کرنا ہے یعنی گھر کے افراد ہیں تمام بیٹھ کر کرسکتے ہیں۔ یا دوست احباب ہیں وہ تمام مل کر اس عمل کو کرسکتے ہیں۔ آپ نے اس عمل کو تین دن لگاتار کرنا ہے۔ اس عمل کو مجلس میں بیٹھ کر تمام احباب مل کر کریں گے۔ آپ نے “سورت المزمل” کو اکتالیس مرتبہ پڑھنا ہے۔ اس کو اکتالیس مرتبہ مجلس میں بیٹھ کر پڑھیں گے۔ آج آپ یہ عمل کر یں گے اور اگلے دن بھی اکتالیس مرتبہ اور پھر اگلے دن بھی اکتالیس مرتبہ کرنا ہے۔ اس کو تین دن لگاتار کرنا ہے۔ اس کےبعد اللہ تعالیٰ سے اپنی حاجتوں کی

دعا کرنی ہے۔ انشاءاللہ !اللہ تعا لیٰ آپ کی ہر حاجتوں کو پور ا کریں گے۔ صرف تین دن کا عمل ہے۔ اس کو مجلس میں بیٹھ کر مل کر کرنا ہے آپکی تمام حاجتیں اور مرادیں پوری ہوں گی۔ ایک زبردست اور انوکھا سا عمل ہے ۔ آپ نے اس وظیفے کو کرنا ہے۔ حضرت اما م غزالی ؒ فرماتے ہیں کہ “راحت وآرام ، اطمینان وسکون عیش وعشرت، عزت وعظمت اور مال ودولت کی خواہش کےلیے نیز مصیبتوں پریشانیوں، دشمنوں اور تکلیفوں سے محفوظ رہنے کی آرزو ہوتو اسم جلالت اللہ ایک ہزار مرتبہ پڑھنا ہے ۔ اس وظیفہ کی شرائط یہ ہیں کہ تنہائی ہو جب سب لوگ سو جائیں تو رات کو پڑھنا ہے ۔ پڑھنے والا باوضو ہو اگر غسل کر لیا جائے تو بہتر ہے۔ کپڑے پاک اور صاف ہوں اور اول وآخر 21 مرتبہ درود ابرہیمی پڑھنا چاہیے اور دن رات میں

اٹھتے بیٹھتے “یارحیم یا کریم ” کاورد کرتے رہنا چاہیے۔ اس عمل کی برکت سے اللہ ہر قسم کی نعمتیں عطافرمائیں گے۔ اور ہر قسم کی برائیوں اور تکلیفوں سے حفاظت فرمائیں گے۔ اور ایک ہزار مرتبہ دن یا رات میں “یا حی یا قیوم ” پڑھنے کا معمول بنا لیا جائے اور “یاوہاب” کاذکر ہر وقت زبان پر رہے یعنی زیادہ سے زیادہ پڑھا جائے تو یہ وظیفہ مبارک بھی مذکورہ بالا وظائف کی تاثیر رکھتا ہے ۔ اللہ اپنے فضل وکر م سے اس وظیفہ کے پڑھنے والے کو بھی وہی نعمتیں اور برکتیں عطافرماتاہے جواسم جلالت “اللہ” کے ورد رکھنے والے کو ملتی ہے۔ تمام وظائف کے اول و آخر درود ابراہیمی بھی ضرور پڑھیں۔ انشاءاللہ آپ کی تمام حاجتیں اور مرادیں پوری ہوں گی۔ آمین۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.