دہی کی لسی کے ساتھ بس ایک چمچ کھاؤ پیٹ فوری اندر اضافی چربی غائب

موٹاپا انسانی جسم میں فالتو چربی کے اکٹھے ہوکر جسم کو بدنما کردینے کا نام ہے۔ موٹاپا بذات خود تو بیماری نہیں ہوتا مگر یہ کسی بیماری کے نتیجے میں ہوسکتا ہے اور اس کی وجہ سے بھی کافی بیماریاں پیدا ہونے کا امکان ہوسکتا ہے۔موٹاپے کا تعلق صرف اور صرف کھانے، پینے سے نہیں بلکہ اس کی دیگر

پوشیدہ وجوہات بھی ہوتی ہیں۔ ہمارے ہاں اگر کسی اضافی وزن کی خاتون کو دیکھا جائے تو یہی سوچا جاتا ہے کہ اس کی خوراک زیادہ اور کام کم ہے۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ کچھ ایسی خواتین بھی ہوتی ہیں جو کھاتی کم ہیں مگر پھر بھی ان کا وزن بڑھتا جاتا ہے۔موٹاپے کی بہت سی وجووہات ہوسکتی ہیں جس میں سب سے زیادہ پائی جانے والی خوراک کی بے اعتدالی ہے۔ مگر خواتین میں سب سے بڑی وجہ ہارمونز کی بے قاعدگی ہوتی ہے۔کاربونیٹڈ مشروبات کا بے تحاشہ استعمال جسم کو بھاری کر دیتا ہے۔ اس کے علاوہ چکنائی والی اشیاء بھی موٹاپے کا سبب بنتی ہیں۔ موٹاپے کا ایک بڑا سبب جسم میں پانی کی مقدار کا کم ہونا بھی ہے۔جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے رمضان آنیوالا ہے اور اکثر وبیشتر رمضانوں میں لوگوں کا وزن بڑھ جاتا ہے دیکھا

جائے تو گھٹنا چاہیے اس کیوجہ یہی ہوتی ہوئی کہ تلی اشیاء کا بکثرت استعمال ہوتا ہے ۔ جو فروٹس وغیرہ ہم کھا لیتے ہیں وہ ہمارے جسم میں وٹامنز ،پروٹینز ، منرلز وغیرہ کی کمی کو پورا کردیتے ہیں۔ باقی جو تلی ہوئی اشیاء ہم کھاتے ہیں وہ اپنا کام دکھانا شروع کردیتی ہیں وزن بڑھنے لگتا ہے ۔ آج آپ کو ایسی ریمڈی بنانا سکھاتے ہیں جس کو کھانے سے آپ کا وزن بڑھنے کے بجائے کم ہوجائیگا ۔ سب سے پہلے آپ نے سونٹھ لینی ہے یہ آپ کو پنسار کی دکان سے مل جائیگی اس کو پیس کر پاؤڈر بنا لینا ہے یا پھر اس کا پاؤڈر بھی مل جاتا ہے ہم اس کو اکٹھا بنا کر رکھیں اسی لیے آپ نے اس کا ایک چمچ لینا ہے ۔ دوسرے نمبر پر آپ نے السی کے بیج لینے ہیں اس کو بھی پیس کر پاؤڈر بنا لیں گے ۔ دو چمچ اس کے باؤل میں ڈال دینے ہیں۔

تیسرے نمبر پر آپ نے سفید زیرہ لینا ہے اس کو بھی پیس کر پاؤڈر بنا لیں گے ۔ اس پاؤڈر کے دو چمچ ڈالنے ہیں ۔ پھر جو چیز اس میں استعمال کرنی وہ لیمن پاؤڈر ہے یہ بھی ہربل سٹور سے مل جائیگا ۔ ایک چمچ کے قریب آپ نے باؤل میں ڈال دینا ہے اسے اچھے طریقہ سے مکس کرلیں ۔پھر آپ نے کرنا یہ ہے کہ دہی کی کچی لسی کا ایک گلاس لینا ہے ۔بغیر اور بغیر چینی والی لسی ہی لیں گے ۔ اس پاؤڈر کا ایک چمچ کھانا اور سات میں ہی لسی پینی ہے ۔ صبح ناشتے کے بعد آپ اسے کھائیں گے اور اگر رمضان میں استعمال کریں تو سحری کے بعد کھا لیں ۔اس سے آپ کا وزن بھی نہیں بڑھے گا او رپیٹ کم ہونے لگے گا ۔ رمضان کے لحاظ سے یہ نسخہ بہترین ہے اسے ضرور استعمال کریں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.