ڈپر یشن سے بچنے کے لیے اللہ کے نام کو اکتا لیس بار لازم پڑھ لیں

سامعین آج میں آپ کے ساتھ بہت ہی خاص اور بہت ہی مختصرسا وظیفہ شیئر کروں گی۔ یہ وظیفہ بہت ہی خاص اور مجرب ہے۔ اس وظیفے کی بہت سی فضیلتیں اور بر کات ہیں۔ اور اگر آپ اس وظیفے کو ، اس عمل کو پورے نیت سے، پورے یقین کے ساتھ کریں گے تو اللہ پاک لازماً آپ کی فر یاد کو سنیں گے۔

آپ کی دعا کو سنیں گے۔ اور آپ کی دعا کو سن کر آپ کی حاجات پوری فر ما دیں گے۔ آپ کی ہر قسم کی حاجت پوری ہو جائے گی۔ آپ کو کسی بھی قسم کی پریشانی نہیں رہے گی۔ جیسا کہ آپ لوگ جانتے ہیں کہ آج کل کے معاشرے میں ہر انسان ہی تقریباً ذہنی ڈپریشن کا شکار ہے۔ ذہنی دباؤ کا شکار ہے جس کی وجہ سے نہ ہی وہ اپنے معاملات پر توجہ دے سک رہا ہے اور نہ ہی گھر میں اچھے سے رہ پا رہا ہے۔ ذہنی ڈپریشن کی وجہ سے انسان اپنے بیوی ، اپنے بچوں کےساتھ بھی اکھڑا اکھڑا سا رہتا ہے۔ اسے سمجھ نہیں آ تی کہ وہ کیا کرے۔ تو ایسے لوگوں کے لیے میں آج بہت ہی اچھا، بہت ہی منفرد اور بہت ہی بہترین قسم کا وظیفہ لے کر آ ئی ہوں جس سے آپ ذہنی دباؤ سے چھٹکارا حاصل کریں گے۔ اور آپ کی ہر قسم کی پریشانی دور ہو جائے گی۔ اس وظیفے سے فائدہ اٹھانے کی صرف ایک ہی شرط ہے کہ اس وظیفے کو مکمل یقین اور مکمل بھروسے کے ساتھ اللہ کی ذات پر

کر نا ہے۔ اور اس وظیفے کے کرنے کے بعد اللہ سے دعا مانگنی ہے تو اللہ پاک ضرور آپ کی ہر دعا قبول فر ما ئیں گے۔ اور آپ کی ہر قسم کی پریشانی دور ہو جائے گی۔تو اچھی طرح سمجھ لیں اور اچھی طرح سے سن لیں۔ کہ کس وقت، کس طریقہ سے کرنا ہے۔یہ بھی دھیان سے سن لیں۔ آپ نے نمازِ عصر کے بعد یا بد یع اکتا لیس بار ورد کر نا ہے ۔اول آخر درودِ ابر اہیمی کو لازمی پڑھنا ہے اور یہ عمل نمازِ عصر کے بعد کر نا ہے اور اگر آپ اس عمل کو اپنی زندگی کا ، اس نسخے ، اس وظیفے کو اپنی زندگی کا وظیفہ بنا لیتے ہیں تو اللہ پاک کی عطا کی برکت سے آپ پر ضرور مہربان ہو گا۔ آپ ہر قسم کی ٹینشن سے بچے رہیں گے۔ ہر قسم کے غم سے بچے رہیں گے۔ ہر قسم کی برائیوں، پریشانیوں ، مصیبتوں سے بچے رہیں گے۔ اور آپ خوشحال ہو جائیں گے۔انشاء اللہ آپ کو فائدہ ضرور ہوگا۔ اس وظیفے کے کرنے کے بعد اللہ سے دعا مانگنی ہے تو اللہ پاک ضرور آپ کی ہر دعا

قبول فر ما ئیں گے۔ اور آپ کی ہر قسم کی پریشانی دور ہو جائے گی۔تو اچھی طرح سمجھ لیں اور اچھی طرح سے سن لیں۔ کہ کس وقت، کس طریقہ سے کرنا ہے۔یہ بھی دھیان سے سن لیں۔ آپ نے نمازِ عصر کے بعد یا بد یع اکتا لیس بار ورد کر نا ہے ۔اول آخر درودِ ابر اہیمی کو لازمی پڑھنا ہے اور یہ عمل نمازِ عصر کے بعد کر نا ہے اور اگر آپ اس عمل کو اپنی زندگی کا ، اس نسخے ، اس وظیفے کو اپنی زندگی کا وظیفہ بنا لیتے ہیں تو اللہ پاک کی عطا کی برکت سے آپ پر ضرور مہربان ہو گا۔ آپ ہر قسم کی ٹینشن سے بچے رہیں گے۔ ہر قسم کے غم سے بچے رہیں گے۔ ہر قسم کی برائیوں، پریشانیوں ، مصیبتوں سے بچے رہیں گے۔ اور آپ خوشحال ہو جائیں گے۔انشاء اللہ آپ کو فائدہ ضرور ہوگا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.