دہی میں یہ چیز یں ملاؤ عید پر بال پاؤں میں ہوں گے

آج کی ریمیڈی ان کے لیے ہے جو چاہتے ہیں کہ ہمارے بال لمبے اور مضبو ط ہوجائیں۔ اور بالوں کو لمبے ہونے کے ساتھ ساتھ مضبوط ہونا بھی بہت ضرور ی ہے۔آپ کو رمیڈی کے بنانا سکھائیں گے جس سے آپ بال لمبے اور کمر تک مضبوط کرسکتے ہیں۔ جو لوگ چاہتے ہیں کہ ہمارے بال لمبے اور مضبوط ہوجائیں

تو وہ ایک بار ضرور اس نسخہ کو آزما کر دیکھ لیں۔آپ نے اس کو ہمارے بتائے ہوئے طریقےسے بنانا ہے اور استعمال کرنا ہے۔ اب آپ کو رمیڈی کے بارے میں بتاتے ہیں۔ اس رمیڈی کو بنانے کے لیے سب سے پہلے ایک صاف پیالی لے لیں۔ اس میں تین چمچ شکر ڈال دیں۔ اس کے بعد ایک چمچ سرسوں کا تیل ڈالیں گے ۔ اس کے بعدآخری چیز جو چاہیے ہوگی وہ ہے دہی ۔ اس کے تین چمچ دہی کے ڈال دیں۔اس کے بعد ان تمام اجزاء کو اچھی طرح سے مکس کرلیں۔ یہ ایک پیسٹ کی شکل اختیا ر کرلے گا۔ اب یہ ہماری رمیڈی تیا ر ہوچکی ہے۔ اب اس کو استعمال کیسے کرنا ہے ؟آپ نے اس پیسٹ کو اپنے بالوں کی جڑوں میں لگانا ہے۔ اور پورے بالوں پر لگانا ہے۔ اس کے بعد آپ نے اپنے بالوں کو ایک یا ڈیڑھ گھنٹے کے لیے ڈرائی ہونے دینا ہے۔ اس کے بعد آپ نے کوئی سا شیمپو لے لینا ہے۔ اور اس کے ساتھ اپنے بالوں کو دھو لینا ہے۔ اس کو کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے۔آپ اس کو جب چاہیں استعمال کرسکتے ہیں۔ لیکن اہم بات یہ ہے کہ آپ نے جب بھی اس کو استعمال کرنا ہے۔ ہمیشہ فریش بنانا ہے۔ آپ نے اس کو سٹو ر نہیں کرنا ہے۔

یہ سٹور کرنے سے بدبو دار ہوجائےگا۔ نہیں تو بعد میں آپ کو بدبو آئے گی۔ اس لیے آگاہ کردیا ہے۔ آپ نے اس کو سٹو رنہیں کرنا ہے۔ اگر آپ باقاعدگی کے ساتھ استعمال کرتے ہیں ۔ تو آپ کے بال گرنا بھی ختم ہوجائیں گے۔ اور اس سے آپ کے بال لمبے ، گھنے ، مضبوط اور چمکد ار ہوجائیں گے ۔باہر کھانا کھانے کا رواج عام ہو چکا ہے۔ہر خاص وعام بازار کے کھانوں کا شوقین نظر آتا ہے۔جگہ جگہ فوڈ اسٹریٹ قائم ہو چکی ہیں۔ جن میں طرح طرح کے کھانے دستیاب ہوتے ہیں۔ہر ویک اینڈ پر باہر جاکر کھانا کھانا سب سے مقبول تفریح بن چکی ہے۔باہر کے کھانے دیکھتے ہی منہ میں پانی بھر آتا ہے لیکن یہ کس طرح تیار ہوتے ہیں اکثر لوگ اس سے نا واقف ہیں۔جب ہم اپنا کھانا خود تیار کرتے ہیں تو اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ اس میں

استعمال ہونے والی ہر چیز صاف ستھری اورخالص ہو۔اس کی تیاری میں کوئی مضر صحت چیز شامل نہ ہو۔جب ہم یہی چیز باہر کھاتے ہیں تو وہ اچھی تو بہت لگتی ہے لیکن اس کے صاف ستھراہونے کی کوئی گارنٹی نہیں ہوتی۔فوڈ اسٹریٹ اور ریستورانوں میں تیار شدہ یہ کھانے صحت کے لئے بہت نقصان دہ ہیں۔جو انسانی جسم کو نقصان پہنچانے کا باعث بنتے ہیں۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.