اتوار چار نفل ایک اسم حضرت علی ؑ نے فر ما یا جو مانگو فوراً ملے گا

آج جو بات میں آپ سے کر نا چاہتی ہوں وہ اتوار کے حوالے سے ہے۔ اتوار کی فضیلت انشاء اللہ بیان کروں گی جیسا کہ روزے چل رہے ہیں تو اس کے حوالے سے اتوار کی فضیلت کے بارے میں بتاؤں گی اور اس کے علاوہ اس میں کون کون سے نفافل ادا کر نے چاہییں ۔ کیا کیا پڑ ھنا چاہیے۔ انشاء اللہ وہ

بھی آپ سے ذکر کروں گی۔ مکمل احادیث کے ساتھ انشاء اللہ ۔ میری بات کو میری ہر بات کو غور سے سنیے گا تا کہ میری ہر بات آپ کو سمجھ میں آ سکے اور آپ میری باتوں پر عمل بھی آسانی کے ساتھ کر سکیں۔ جیسا کہ میں نے آپ سے بیان کیا ہے۔ کہ میں اتوار کے دن کے حوالے سے آپ سے وظائف ذکر کروں گی اس دن میں کون سی عبادت کر نی چاہیے کس طرح سے نفافل ادا کرنے چاہییں۔ سب سے پہلے اتوار کی فضیلت کے حو الے سے جو چند احادیث مبارکہ ہیں وہ میں آپ سے ذکر کروں گی۔ اتوارکا دن دنوں کا سب سے پہلا دن ہے سید نا انس بن ما لک فر ماتے ہیں کہ جب محبوب ِ خدا ﷺ سے اتوار کے متعلق پوچھا گیا تو آ پ ﷺ نے فر ما یا : یہ دن بو نے اور عمارت بنانے کا دن ہے صحابہ کرام نے عرض کیا یہ کس طرح یا رسول اللہ ؟ آپ ﷺ نے فر ما یا اس میں اللہ تعالیٰ نے دنیا کی اور اس کی عمارت کی ابتداء کی ہے۔ یعنی اللہ تعالیٰ نے سب سے پہلے

جس چیز کی ابتداء فر مائی وہ اتوار کے دن سے دنیا کو بنانا شروع کیا اور اس لیے اتوار کے دن درخت بو نا ، پھول پودے اگانا، تعمیر کر نا یہ سب باعث برکت ہے۔ اتوار جو ہے نصرانیوں کی عبادت کا بھی دن ہے۔ عید کا دن ہے۔ سید نا عیسیؑ نے اپنے قوم کو جمعہ کے دن عید منانے کا حکم فر ما یا تو انہوں نے کہا ہم یہ نہیں چاہتے کہ ہماری عید کے بعد یہودیوں کی عید ہو۔ کیونکہ عید یہودیوں کی عید جو ہے وہ ہفتہ کو ہوتی ہے۔ چنا نچہ اتوار کو دن عید کا دن منایا کہ ان خیال کے مطابق یہ دن کاموں کی ابتداء کے لیے سب سے بہترین دن ہے۔ اس لیے انہوں نے اتوار کے دن میں یہ کام

کیا ۔ اتوار کے دن کے حوالے سے جو نفعل ذکر کیے جاتے ہیں وہ یہ ہیں۔ حضرت انس فر ماتے ہیں کہ میں نے حضرت محمد ﷺ کو یہ فر ماتے ہوئے سنا کہ جو اتوار کی رات میں بیس رکعت نفعل اس طرح سے پڑ ھے کہ ہر رکعت میں سورۃ الفتح اور ایک مرتبہ سورۃ الخلاص پڑ ھے یعنی قل اعوذ برب الفلق اور قل اعوذ برب النا س ایک ایک مرتبہ پڑ ھے ۔ اس نماز کو ادا کرنے کے بعد سو بار استغفار پڑ ھ لے ۔ کوئی بھی استغفار پڑ ھ لے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.