صرف 25 بار پڑھ لو چھائیاں ختم ،دانے ختم۔

جو لوگ اپنے چہرے کی خوبصورتی کی وجہ سے پریشان رہتے ہیں جن لوگوں کے چہرے پر داغ دھبے ،چھائیاں دانے ،نشانات ہیں اور وہ ان کو لے کر ہر وقت پریشان رہتے ہیں احساس کمتری کا شکار رہتے ہیں مہنگے مہنگے علاج کروانے کے باوجود رات کو کریمیں لگا کر سوتے ہیں مہنگے مہنگے صابنو ں کا

استعمال کرتےہیں مہنگی مہنگی کریموں کا استعمال کرتے ہیں یعنی ہر طرح سے وہ کوشش کرتے ہیں کہ کسی طرح سے چہرہ بالکل صاف ہوجائے ہر طرح کی چھائیاں داغ دھبے کیل مہاسے نشانات ختم ہوجائیں لیکن سب کچھ کر نے کے باوجود بھی کچھ بھی فرق نہیں پڑتا بلکہ پہلے سے اور بھی زیادہ چہرہ خراب ہونا شروع ہوجاتا ہے ۔ تو اس تحریر میں اس کا علاج بتایا جارہا ہے جو کہ اللہ پاک کا ایک ایسا اسم مبارک ہے کہ اگر آپ اس اسم مبارک کو صبح کے وقت منہ دھونے سے پہلے پڑھ لیا کریں گے۔ تو انشاء اللہ آپ کا چہرہ ایسا گلو کرنا شروع ہوجائے گا ایسا صاف ہوجائے گا کہ ہر طرح کے داغ دھبے دانے نشانات ختم ہوجائیں گے اور آپ کے گھر میں جتنی بھی کریمیں پڑی ہوں گی آپ ان کو اٹھا کر باہ کوڑے دان میں پھینک آئیں گے

یعنی آپ کو اس عمل سے اتنا فائدہ ہوگا کہ کوئی بھی دنیا کی کریم کوئی بھی دنیا کا صابن اس عمل کا مقابلہ نہیں کرسکے گی جیسا کہ آپ سب کو پتہ ہے کہ ہمارے معاشرے میں ہر کوئی گورا رنگ پسند کرتاہے چہرہ صاف ہو شفاف ہو گلو کرتا ہو تو ہر کوئی اس کی طرف مائل ہوتا ہے اور دیکھنے والا یہی چاہتا ہے کہ کا ش اس جیسا میرا بھی چہرہ ہوجائے میرے بھی چہرے پر رونق آجائے گلو کرنا شروع ہوجائے تا کہ میری خوبصورتی میں اضافہ ہوجائے ۔یہ عمل آپ لازمی کر لیا کریں صبح کے وقت جب اٹھیں تو ہاتھ منہ تو آپ لوگ دھوتے ہی ہیں۔ لیکن آج سے آپ لوگ اپنی مرضی سے ہاتھ منہ نہیں دھویا کریں گے ۔اس طریقے سے آپ لوگوں نے ہاتھ منہ دھونا ہے پھر دیکھتے ہیں کہ آپ کا چہرہ ایسے ہیرے کی طرح چمک جائے گا ایسے گلو

کرنا شروع ہوجائے گا کہ گھر والے خود دیکھ کر حیران رہ جائیں گے کہ ان کو یقین نہیں آئے گا کہ اس بندے کا چہرہ کیسے چمک اٹھا ہے اللہ پاک کا ایک اسم مبارک ہے الخبیر ہر شے کی خبر رکھنے والا ۔صبح جب آپ لوگ اٹھیں تو منہ دھونے سے پہلے کسی برتن میں تھوڑا ساپانی لیجئے جس سے آپ نے منہ دھونا ہے اور بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھ کر پچیس مرتبہ الخبیر پڑھ کر اس پانی پر پھونک ماردیں اور اس پانی سے اپنے چہرے کو دھو لیں روزانہ آپ یہ عمل کریں جیسے جیسے آپ یہ عمل کرنا شروع کریں گے یقین کیجئے نا تو آپ کو کریموں کی ضرورت پڑے گی۔ نہ تو آپ کو بلیچوں کی ضرورت پڑے گی نہ آپ کو مارکیٹ میں جانے کی ضرورت پڑے گی کسی چیز کی آپ کو ضرورت نہیں پڑے گی اللہ کی قدرت سے آپ کا چہرہ

ایسے چمک اٹھے گا ایسے چمکنا شرو ع ہوجائے گا کہ جتنے بھی داغ دھبے ہوں گے چھائیاں ہوں گی جھریاں ہوں گی ان سب سے آپ کا چہرہ پاک صاف ہوجائے گا۔آپ لوگ یہ عمل لازمی کر لیجئے خاص کر وہ لوگ جن کی شادی ہونے والی ہے چند ہی مہینے باقی ہیں شادی میں اور وہ اپنی خوبصورتی کی وجہ سے بہت زیادہ پریشان ہیں انشاء اللہ یہ عمل آپ کو ہمیشہ کے لئے جوان بنا دے گا اور آپ کی پریشانیاں دور ہوجائیں گی۔شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *