شعبان کا آخری جمعہ ۔ رزق کا مہینہ جا رہا ہے

اللہ تعالیٰ کے پاس آپ کو دینے کے لیے سب کچھ ہے کیا آپ کے پاس مانگنے کے لیے کچھ وقت ہے؟ مصروف زندگی نماز کو مشکل بنا دیتی ہے۔ لیکن نماز مصروف زندگی کو بھی آسان بنا دیتی ہے۔ جب تک نماز نہیں پڑھ سکو تو یہ مت سو چو کہ وقت نہیں ملا ۔ بلکہ یہ سوچو کہ تم سے ایسی کون سی خطا ہو ئی

کہ اللہ نے تمہیں اپنے سامنے کھڑا کر نا بھی پسند نہ کیا۔ نماز کی فکر اپنے اوپر فرض کر لو خدا کی قسم دنیا کی فکر سے آزاد ہو جا ؤ گے۔ اور کامیابی تمہارے قدم چوم لے گی۔ اگر آپ کر لیں گے اس وظیفے کو تو آپ کی ساری پریشانیاں ختم ہو جا ئیں گی اگر آپ کو پیسوں کی ضرورت ہے کوئی چیز خرید نا چاہتے ہیں۔ گھر میں بے روزگاری ہے تنگ دستی ہے۔ گھر کے اخراجات پورے نہیں ہو رہے اس طرح کی جیسی بھی کوئی پریشانی ہو گی سب پریشانیاں ختم ہو جا ئیں گی لیکن اس سے پہلے پہلے آپ لوگوں سے گزارش ہے کہ میری ان باتوں کو بہت ہی زیادہ غور سے سنیے گا تا کہ ان باتوں سے بہت ہی زیادہ فائدہ حاصل ہو سکے۔ اللہ تعالیٰ نے جہاں تخلیقِ کائنات کے وقت جہاں سورج ستارے چاند سیارے بنا ئے وہیں رات دن کو بھی

خلق کیا۔ سات دن پیدا فر ما ئے اور ان کا سردار جمعہ کو قرار دیا۔ نبی اکرم ﷺ کا ارشاد مبارک ہے کہ ہفتے کے ساتوں دن میں جمعہ کا دن بڑا با بر کت اور بہتر دن ہے۔ اس دن اللہ تعالیٰ نے حضرت آدم ؑ کو پیدا کیا ۔ اسی دن حضرت آدم ؑ کو جنت میں داخل کیا گیا اور اسی دن ق ی ا م ت قائم ہو گی اسی طرح جب صحابہ کرام نے آپﷺ سے پو چھا کہ ہم جمعہ کے دن کیا عمل کیا کر یں جو سب سے بہتر ہو تو پیارے آقا ﷺ نے فر ما یا کہ تم جمعہ کے دن مجھ پر کثرت سے درود پڑھو جمعہ کو تمہارا درود پڑھنا مجھے اسی دن پہنچا دیا جا تا ہے۔ اور اس دن یعنی جمعہ میں ایک ایسی گھڑی آتی ہے جس میں جو دعا مانگی جا ئے وہ فوراً قبول ہو جا تی ہے حضرت فاطمہ الز ہرہ کا اس حوالے سے بیان ہے کہ جمعہ کے دن کی وہ گھڑی

جس میں ہر دعا قبول ہو تی ہے وہ نمازِ عصر کے بعد ہے آج جو ہم آپ کو عمل بتانے جا رہے ہیں یہ بھی آپ نے جمعہ کے دن ہی کر نا ہے۔ شعبان کا آخری جمعہ جو کہ کل ماہ شعبان کا آخری جمعہ ہے تو کل جمعہ کے دن یہ عمل کر نا ہے اور کوشش کر یں کہ جمعہ کے بعد یہ عمل کر یں تا کہ نمازِ عصر کا وقت ہو جا ئے اور پھر آپ اللہ پاک سے دعا ما نگیں اور اللہ پاک آپ کی دعاکو قبول فر ما کر آپ کی ہر ضرورت کو پورا فر ما دیں۔ اول و آخر درودِ پاک لازمی پڑ ھیں ایک سو مر تبہ تیسرہ کلمہ پڑھنے کے بعد اللہ پاک سے اپنی پریشانی کے حوالے سے دولت کے حوالے سے رزق کے حوالے سے دعا کریں انشاء اللہ آپ کی دعا قبول ہو گی۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *