روزانہ 1مرتبہ سورۃ تغابن پھر دیکھیں اللہ کی غیبی مددجو زندگی بدل دے گی

آج کا یہ عمل یقین جانیں آج کا یہ عمل سننیں کے بعد آپ کی زندگی میں خوشی کی لہر دوڑ جائے گی ۔ اللہ تعالیٰ غیب سے ایسی مدد کریں گے کہ آپ سب کی زندگیاں بدل جائیں گی ۔ اس کی برکات اپنی زندگی میں دیکھیں گے ایسا راض اس عمل میں انشاء اللہ آپ سن کر حیران ہوجائیں گے ۔ سورۃ التغابن جو

آپ کو اٹھائیسویں سپارے میں مل جائیگی ۔ یہ آپ نے روزانہ دن میں یا رات میں ایک مرتبہ تلاوت کرنی ہے ۔ یہ عمل آپ نے ہمیشہ کرنا ہے ۔ یہ عمل زندگی بھر آپ نے کرنا ہے ۔ پہلا فائدہ جن کی آمدنی کم ہے اور گزارہ مشکل سے ہوتا ہے یا گھر کی اکثر ضرورتیں پوری نہیں ہوتی ہیں۔آج سے یہ عمل کرنا شروع کردیں یہ عمل آپ نے اپنے دامن سے باندھ لینا ہے اس کو پڑھنا شروع کردیں بھلے کوئی وظیفہ دوسرا کرتے یہ عمل زندگی کا حصہ بنا لیں۔ اس عمل کے ذریعے جتنی آمدنی ہوگی اسی میں اللہ تعالیٰ آپ کی ساری ضرورتیں پوری فرمادیں گے ۔دوسرا فائدہ جن کی آمدنی زیادہ ہے یا کاروبار

خوب چلتا ہے مگر پیسہ پانی کیطرح بہہ جاتا ہے برکت نہیں ہوتی ہے۔ او ر فالتو جگہ پیسہ زیادہ لگ جاتا ہے ۔ لوگوں نے خوامخواہ اپنی ضروریات بڑھا لیتے ہیں۔ آپﷺ نے فرمایا خرچ میں میانہ روی اختیار کرنی چاہیے یہ آدھی تجارت ہے ۔تیسرا فائدہ جن کی تنخواہ کم ہے یا کاروبار زیادہ اچھا نہیں چل رہا کاروبار یا نوکر ی میں ترقی دیکھنا چاہتے ہیں اور حیر ت انگیز برکت کا معجزہ دیکھنا چاہت ہیں تو پھر غور سے سنیں۔میں عمل خود بھی کررہا ہوں ۔ جو جائز خواہشیں ہیں اللہ تعالیٰ پوری فرمادیں گے ۔شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *