محبت کا لونگ والا عمل چند منٹ میں اثر دکھانے والا مجرب ٹوٹکا

آج ہم آپ کو بتائیں گے محبت کا ٹوٹکہ جس کی مدد سے آپ کسی کو بھی اپنے وش میں کرسکتے ہیں۔ اس عمل کو مرد وعورت دونو ں کرسکتے ہیں ۔تو اس عمل کومسلمان وغیر مسلم دونوں کرسکتے ہیں یہ ٹوٹکہ نا تو بلیک میجک ہے ناہی نورانی عمل ہے ۔ آپ کو ٹوٹکہ بتاتے ہیں اس میں آپ کو ایک بلیک دھاگے

کی اور دو عد د لونگ کی ضرورت ہوگی ۔ دھاگے کا تھوڑ ا سا حصہ آپ نے نکال لینا ہے جو کہ آپ بھائیوں کے کسی حصے میں باندھ سکیں آپ اس کو اتنا سا دھاگا باندھنا ہے ۔ جب آپ اتنا دھاگا لے لیں دونوں لونگ کو گانٹھ باندھ دیں۔ اس میں کوئی بھی غلطی نہیں ہونی چاہیے اس لونگ کو آپ نے دو گانٹھیں لازمی سے دینی ہیں اس کے عمل کی مددسے ہزاروں مرد اور عورتوں کے کام ہوچکے ہیں ۔ ان دو لونگ میں آپ بھائیوں نے کم از کم تھوڑا سا فاصلہ رکھنا ہے ۔ یہ نہ ہوکہ آپ ان دونوں ایکساتھ باندھ لیں فاصلہ ہونا لازمی ہے ۔ آپ خود حیران ہوجائیں گے ۔ اس کے بعد ان دونوں لونگ

کو اپنے جسم کے کسی بھی حصے پر باندھ لینا ہے جہاں پر آپ بھائیوں کو پسینہ آتا ہے۔ آپ اس کو اپنے ہاتھ پر باندھ سکتے ہیں ۔ آپ صبح اُٹھ کر آپ خود اندازہ لگائیں گے یہ جو لونگ ہیں وہ ساتھ ملے ہوں گے ان کے درمیان جو فاصلہ ڈالا ہے وہ کم ہوجائے گا ۔ ایک دفعہ اس عمل کو کریں ۔یہ عمل آپ جمعرات والے دن کرسکتے ہیں۔ انشاء اللہ آپ کو رزلٹ ملے گا۔آپ کے جسم کیساتھ یہ بندھا رہے تو جب جسم کا پسینہ سما جائے گا تو آپ نے ان دونوں لونگوں کو اچھے طریقے سے پیس لینا ہے ۔ جمعہ والے دن جمعہ کی نماز سے پہلے ان دونوں کو پیس کر پاؤڈر بنا لیں اس پاؤڈر کو کسی برتن میں رکھ لیں کسی بھی کھانے والے اشیاء میں ملا کر اپنے محبوب کو کھلا دینا ہے ۔ وہ اشیاء کوئی بھی بندہ اور نہ پیئے اگر وہ پی لیتا ہے تووہ آپ سے ناجائز محبت کرنے لگیں گے ۔ آپ نے یہ ٹوٹکا اپنے محبوب کوہی کھلانا ہے ۔سب سے آسان ٹوٹکہ ہے ۔شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *