بیوی سے جمعہ کے دن یا رات قربت کرنے کی فضیلت کیا ہے؟ شریعت کیا کہتی ہے جانئے؟

آج جمعہ کے حوالے سے آپ کو انتہائی اہم معلومات دینے جا رہا ہوں وہ یہ ہے کہ ہمارے ہاں یہ رواج پھیل چکا ہے کہ جمعہ کی رات یعنی جمعہ اور جمعرات کی درمیانی رات ہوتی ہے تو اس کو شوہر اپنی بیوی کے ساتھ قربت نہیں کر سکتا آج میں آپ کو ایک حدیث بتانے کے لیے جا رہا ہوں جو کہ اس بات

کے بالکل مخالف ہے ۔ دیکھیں اسلام اس بارے میں کیا کہتا ہے؟ ابو ہر یرہ ؓ نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ نے فر ما یا کہ جو شخص جمعہ کے دن غسلِ جنا ب ت کر کے نماز پڑھنے جا ئے تو گو یا اس نے ایک اونٹ کی قربانی دی اور جو تیسرے نمبر پر گیا تو گو یا اس نے سینگھ والے مینڈھے کی قربانی دی اور کوئی شخص چوتھے نمبر پر گیا تو گو یا اس نے ایک مرغی کی قر با نی دی اور جو کوئی پانچو یں نمبر پر گیا تو اس نے گو یا انڈہ اللہ کی راہ میں دیا لیکن جب امام خطبہ کے لیے با ہر آ جا تا ہے۔ تو فرشتے خطبہ سننے میں مشغول ہو جا تے ہیں اس حدیث میں تین چار پو ائنٹ دئیے گئے ہیں سب سے پہلے غسلِ جناب ت کر کے جمعہ کی نماز پڑھنے کو کہا گیا ہے لیکن اس نے جناب ت تو تب ہی کیا ہو گا جب بندے نے اپنی بیوی کے ساتھ قربت کی ہو گی زیادہ تر رات کو جمعرات اور جمعہ کی درمیانی رات کو جو کچھ بندے سمجھدار ہیں وہ فجر کی نماز سے لے کر جمعہ سے پہلے

تک بھی یہ کام کر سکتے ہیں۔ اس کے بعد غسلِ جنا ب ت کر یں اور یہاں پر عام غسل کرکے جا نے پر ایک اونٹ کی قربانی کا ثواب نہیں ہے تو امید ہے۔ کہ آپ کو یہ بات سمجھ آ گئی ہو گی اس بات کے متعلق اگر آپ کا کوئی سوال ہے تو آپ کی تمام باتوں کا میرے خیال میں میں جواب دے چکا ہوں۔ یک دن صبح سویرے حضور اکرم صلیﷲعلیہ وآلہ وسلم صحابہ کرام علیہم الرضوان کے ساتھ تشریف فرما تھےکہ صحابہ کرام رضوانﷲعلیہم نے ایک طاقتور اور مضبوط جسم والے نوجوان کو روزگار کے لئے بھاگ دوڑ کرتے دیکھ کر کہا کاش اس کی جوانی اور طاقت اللہ کی راہ میں خرچ ہوتی تو رحمت عالم صلیﷲعلیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایاایسا مت کہو . کیونکہ اگر وہ محنت و کوشش اس لئے کرتا ہے ۔ کہ خود کو سوال کرنے (مانگنے)

سے بچائے اور لوگوں سے بےپرواہ ہوجائے تو یقینا وہ ﷲ کی راہ میں ہے ور اگر وہ اپنے ضعیف والدین اور کمزور اولاد کے لئے محنت کرتا ہے تاکہ انہیں لوگوں سے بےپرواہ کردے اور انہیں کافی ہوجائے تو بھی وہ اللہ کی راہ میں ہے اور اگر وہ فخر کرنے اور مال کی زیادہ طلبی کے لئے بھاگ دوڑ کرتا ہےدوڑ کرتا ہے تو وہ شی طان کی راہ میں ہے

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *