جمعرات کے دن یہ 1 لفظ پڑھ لو ۔

اس تحریر میں اللہ تعالیٰ کے ایک صفاتی نام کا وظیفہ پیش کیاجارہا ہے ۔ جب بھی آپ اس عمل کو کریں گے تو اللہ تعالیٰ آپ کو مستجاب الدعوات بنادیں گے آپ کی ہر دعا قبول ہونے لگ جائے گی ۔آپ کے رزق میں فروانی و راحت نصیب فرمائیں مخلوق سے اللہ تعالیٰ آپ کو بے پرواہ کر دے گا گر آپ مقروض ہیں

تو انشاء اللہ اللہ غیب کے خزانے سے آپ کے قرضے کو ادا کرنے کے انتظامات فرمائے گا بہت ہی حیرت انگیز طور پر اللہ تعالیٰ آپ کی مدد فرمائے گا انشاء اللہ جس بھی مشکل کے لئے پڑھیں گے اس مشکل میں اللہ مدد فرمائیں گے۔ اور مدد اس طرح فرمائیں گے کہ ایسی راہنمائی اللہ تعالیٰ آپ کو حاصل کروائیں گے کہ واقعتا آپ اللہ کی ذات کو ماننے پر مجبو ہوجائے گے بہت ہی پیارا عمل ہے بہت ہی خوبصورت مجرب عمل ہے۔آج کا وظیفہ اللہ کے ایک نام کے ساتھ خاص ہے جو کہ بہت ہی خوبصورت عمل ہے جو اللہ کا نام ہے یَاوَھَابُ اس کا مطلب ہے بڑا فیاض بہت دینے والا بہت نوازنے والا یہ بات اپنے دماغ میں رکھئے کہ اللہ تعالی کے نام کا مطلب جو بھی ہوتا ہے اس میں وہی صفات پائی جاتی ہیں ۔انشاء اللہ تعالی آپ جب یہ عمل کریں گے تو جس بھی مقصد کے لئے آپ یہ عمل کریں گے

تو اللہ کے حکم سے آپ کو آپ کے مقاصد میں کامیابی ضرور بضرور عطا فرمائیں گے کیونکہ اللہ کے ذکر میں بڑی طاقت ہے اللہ کے ذکر میں سکون ہے اللہ کے ذکر میں مقاصد کے حل ہیں اللہ کے ذکر میں مقاصد کے حل پائے جائے جاتےہیں۔ تو انشاء اللہ تعالیٰ آپ کو آپ کا مقصد حاصل ہوگا۔یَاوَھَابُ کو کسی بھی وقت میں ایک ایسے وقت میں جب آپ مکمل توجہ اور غوروفکر کے ساتھ اس کو آپ پڑھ سکیں تو اس کو پڑھ لیجئے اول وآخر درود پاک ضرور پڑھئے اور اس کے بعد آپ نے اللہ کے اس نام کو 1414 مرتبہ پڑھ لینا ہے یعنی ایک ہزار چارسو چودہ مرتبہ پڑھنا ہے ۔یعنی کہ اس کی تعداد مقرر کرنے کا کوئی نا کوئی مقصد ہے جو اکابرین نے اس کی تعداد متعین کی ہے تو آپ اسکو اسی تعداد کے بقدر جب پڑھیں گے تو آپ دیکھیں گے کہ کس طرح اللہ پاک آپ کو مستجاب الدعوات بنائیں گے آپ اگر ایک دن میں بیٹھ کر پڑھیں اور آپ کو آپ کا مقصد حاصل ہوجائے تو آپ نے فورا سے اللہ کے ہاں سجدہ شکر بجالانا ہے

انشاء اللہ جب آپ اس عمل کو کریں گے تو آپ دیکھیں گے۔ کس طرح اللہ تعالیٰ آپ کے رزق میں فراخی عطافرمادیں گے اللہ تعالیٰ آپ کو مخلوق سے بے پرواہ کردیں گے۔ یہ عمل کرنے کے بعد آپ نے سجدے میں چلے جانا ہے اور سجدے میں اللہ تعالیٰ سے اپنی حاجت کو طلب کرنا ہے جو بھی حاجت ہے رزق کی فراخی چاہتے ہیں کسی اور حاجت کے حوالے سے دعا کریں گے تو انشاء اللہ تعالیٰ قبول ہوگی اور آپ کی حاجت کو پورا کیاجائے گا اور فروانی رزق عطا فرمائی جائے گی کیونکہ اللہ تعالیٰ رزق پر قادر ہے اور اس اسم کے حوالے سے فرمایا جاتا ہے کہ اگراس کو چاشت کی نماز کے بعد پڑھا جائے تو کوئی بھی چیز رزق کو آپ کے گھر میں آنے سے نہیں روک سکتی ایسا طاقتور وظیفہ ہے کہ آپ جب اس کو کریں گے تو اس کے فوائد

کو خد بخود اپنی آنکھوں سے دیکھیں گے کیونکہ یہ بہت ہی خوبصورت عمل ہے حضرت علی ؓ نے بھی فرمایا ہے کہ اللہ کے ذکر کے ذریعہ سے اللہ سے مدد حاصل کرو کیونکہ اللہ کا ذکر تمام اذکار پر بھاری ہے اللہ کا ذکر تمام اعمال پر بھاری ہے اللہ کا ذکر انسان چلتے پھرتے اٹھتے پھرتے اللہ کے ذکر کو کرسکتا ہے۔ لیکن جب ایک توجہ حاصل کر کے اللہ کے ذکر کو کرتاہے تو اللہ تعالیٰ اس کو اس کے بقدر عطا فرمانا شروع کر دیتے ہیں کیونکہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ہے جو حدیث قدسی بھی ہے کہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں میں انسان کے ساتھ ویسا ہی معاملہ کرتاہوں جیسا وہ مجھ سے گمان رکھتا ہے اگر ہم اللہ سے یہ گمان رکھتے ہیں کہ اے اللہ بے شک آپ اس چیز کو مجھے عطا کرنے پر قادر ہیں یا پروردگار میری اس پریشانی کو حل

فرمادیجئے لیکن ہمیشہ یہ یادرکھئے کہ آپ کی جو حاجت جو آپ کے لئے فائدہ مند نہ ہو اگر وہ آپ کی حاجت پوری نہ ہو تو اللہ تعالیٰ سے ناامید نہ ہوں کیونکہ اللہ تعالیٰ کی جو رحمت ہے وہ ہمیں ڈھانپے ہوئے ہوتی ہے ہم جب ذکر میں مشغول ہوجاتے ہیں تو اللہ کے فرشتے اور اس کی جماعت سب طرف سے ہمیں گھیرے میں لے لیتی ہے اللہ کی رحمت ہمیں ڈھانپ لیتی ہے سکینہ ہم پر نازل ہوتی ہے ۔رحمت کے ساتھ زحمت اللہ تعالیٰ نازل نہیں فرماتے ۔شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *