چہرہ صاف ، گورا، کیل اور مہا سوں کے نشان غائب۔

آج ایک ایسی زبردست قسم کی ریمیڈی آپ کے ساتھ شئیر کر وں گی جو ایکنی کا کر ے گی جڑ سے خاتمہ اسی ریمیڈی کو استعمال کر سکتے ہیں رنگت نکھارنے کے لیے صرف ایک چیز کی تبدیلی سے تو ہے نا ڈبل فائدہ اسی لیے ہماری ان باتوں کو بہت ہی زیادہ غور سے سنیے گا جو ریمیڈی آپ کے ساتھ شئیر

کر نے جا رہی ہوں اس کا رزلٹ پہلے ہی بتا دوں کہ اس کا جو رزلٹ ہے وہ بہت ہی اچھا ہے بہت ہی خاص ہے جیسا کہ ہم سب ہی اس بات سے بہت ہی اچھے سے واقف ہیں کہ اچھا رنگ اچھا چہرہ کس کو عزیز نہیں ہے ہر کوئی یہی چا ہتا ہے۔ کہ اس کو جو چہرہ ہو وہ بہت ہی زیادہ خاص ہو ہر طرح کے داغ دھبوں سے پاک ہو۔ اب دیکھیں۔ گرمیاں ہیں تو چہرے پر نمی تو آ ئے گی ہی پسینہ بھی آ ئے گا اور اس کے ساتھ ساتھ ایسا ہوا تو چہرے پر دانے کیل مہاسے بھی نکلنےلگیں گے لیکن لیکن پریشان بالکل بھی نہیں ہو نا میں ہوں نہ ایسی زبردست قسم کی ریمیڈی بتاؤں گی کہ ایکنی کا وجود ہی باقی نہیں رہی گی ایکنی تو ختم ہو گی ہی ساتھ ہی ساتھ رنگت بھی صاف ہو گی اور اس کے ساتھ ساتھ داغ دھبوں کے نشا ن بھی ختم ہو جا ئیں گے ریمیڈی بہت ہی پر اثر ہے اس کو دو طریقوں سے استعمال کر سکیں گے ایکنی کو ختم کرنے کے لیے ایک چیز کی تبدیلی سے رنگت کو

نکھارنے کے لیے استعمال کرس کیں گے تو آئیے شروع کر تے ہیں۔ اپنی ریمیڈی تو اسے بنانے کے لیے ہمیں چاہیے کر یلا یہ پہلی ریمیڈی ہو گی جس میں میں کر یلے کا استعمال کر رہی ہوں اس کے ساتھ ساتھ یہ ہماری سکن کی پرابلمز کو دور کر تا ہے داغ دھبوں کو دور کر تا ہے ایکنی کو ختم کر تا ہےا س لیے میں یہاں پر کر یلے کا استعمال کر رہی ہوں ایک کریلا لے کر اس کا اوپر کا چھلکا اتار لوں گی کر یلے کا چھلکا استعمال کر رہی ہوں آدھے کر یلے کا چھلکا بھی استعمال کر سکتے ہیں وائٹ والا پارٹ ہمیں نہیں چاہیے چھلکا اتارنے سے پہلے آپ نے اس کو اچھے سے واش کر نا ہے ہمیں ارنج پاؤڈر چاہیے میں نے اسے گھر پر ہی تیار کر لیا ہے۔ گھر پر اسے نہیں بنا سکتے تو مارکیٹ سے یہ با آسانی مل جا ئے گا بہت ہی آسانی

سے مل جا تا ہے تو آپ وہ استعمال کر لیں ارنج کے چھلکے میں وٹامن سی بھر پور مقدار میں پا یا جا تا ہے جیسے ہمیں زند ہ رہنے کے لیے ہمیں ہوا اور پانی کی ضرورت ہو تی ہے ویسے ہی ہماری سکن کو فریش رکھنے کے لیے وٹامن سی کی سخت ضرورت ہو تی ہے اور ارنج کے چھلکے میں وٹامن سی بھر پور مقدار میں پا یا جا تا ہے میں یہاں پر لے رہی ہوں ایک چمچ تیسری بہت ہی بہترین چیز میں یہاں پر استعمال کر رہی ہوں نیم پاؤڈر۔ اب ان تمام چیزوں میں وٹامن ای کا کیپسول ڈال دیں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *