لازمی 80لاکھ بھی رمضان سے پہلے مل کر رہیگا اتنا بڑا معجزہ ہوگا کہ سوچ بھی نہیں سکتے

اللہ تعالیٰ پر توکل یعنی بھروسہ کرنا انبیاء کرام کے طریقہ کے ساتھ اللہ تعالیٰ کا حکم بھی ہے۔ قرآن وحدیث میں توکل علی اللہ کا بار بار حکم دیا گیا ہے۔ صرف قرآن کریم میں سات مرتبہ ’’وَعَلَی اللّٰہِ فَلْيَتَوَکَّلِ الْمُؤْمِنُوْن‘‘ فرماکر مؤمنوں کو صرف اللہ تعالیٰ پر توکل کرنے کی تاکید کی گئی ہے، یعنی حکم خداوندی ہے

کہ اللہ پر ایمان لانے والوں کو صرف اللہ ہی کی ذات پر بھروسہ کرنا چاہئے۔ آئیے سب سے قبل توکل کے معنی سمجھیں۔ توکل کے لفظی معنی کسی معاملہ میں کسی ذات پر اعتماد کرنے کے ہیں، یعنی اپنی عاجزی کا اظہار اور دوسرے پر اعتماد اور بھروسہ کرنا توکل کہلاتا ہے۔ شرعی اصطلاح میں توکل کا مطلب: اس یقین کے ساتھ اسباب اختیار کرنا کہ دنیاوی واخروی تمام معاملات میں نفع ونقصان کا مالک صرف اور صرف اللہ تعالیٰ کی ذات ہے۔ اس کے حکم کے بغیر کوئی پتا درخت سے نہیں گر سکتا۔ ہر چھوٹی بڑی چیز اپنے وجود اور بقا کے لیے اللہ کی محتاج ہے۔ غرضیکہ خالق کائنات کی ذات باری پر مکمل اعتماد کرکے دنیاوی اسباب اختیار کرنا توکل علی اللہ ہے۔ اگر کوئی شخص بیمار ہوجائے تو اسے مرض سے شفایابی کے لیے دوا کا

استعمال تو کرنا ہے لیکن اس یقین کے ساتھ کہ جب تک اللہ تعالیٰ شفا نہیں دے گا دوا اثر نہیں کرسکتی۔ یعنی دنیاوی اسباب کو اختیار کرنا توکل کے خلاف نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ کا نظام یہی ہے کہ بندہ دنیاوی اسباب اختیار کرکے کام کی انجام دہی کے لیے اللہ تعالیٰ کی ذات پر پورا بھروسہ کرے، یعنی یہ یقین رکھے کہ جب تک حکم خداوندی نہیں ہوگا اسباب اختیار کرنے کے باوجود شفا نہیں مل سکتی۔جو بہن بھائی روزی کی وجہ سے پریشان ان کیلئے ماہ شعبان ایک وظیفہ بتا دیتے ہیں اگر آپ کو 80لاکھ کی ضرورت ہوگی اللہ تعالیٰ آپ کو ضرورت کے مطابق روزی پہنچا کررہیں گے ۔ اللہ تعالیٰ کا ذکر اور حمدوثناء کرنیوالوں کو غیر معمولی روحانی انرجی ملتی رہتی ہے ۔ جب روح طاقتور رہتی ہے انسان کو کسی بھی اچھے کام کرنے میں غیر معمولی تقویت

اور تسکین ملتی ہے ۔ ملک میں بے روزگاری بہت عام ہے اکثر نوجوانوں کو دیکھا کہ ملازمت کی تلا ش میں ہر طرح کی سفارشیں آزماتیں لیکن اللہ تعالیٰ سے لو نہیں لگاتے ایسے نوجوان جنہیں غیر معمولی کامیابی چاہیے وہ تسبیح شعبان کے آخری دنوں میں پڑھنا شروع کردیں انہیں 80لاکھ کی ضرورت پڑے گی اللہ تعالیٰ ضرور پورا فرمائیں گے ۔ آج سے ہی روزانہ نماز عصر کے بعد 41مرتبہ یااللہُ یا باسطُ پھر تین بار اول وآخر درود پاک پڑھیں ۔ آپ کو جتنی رقم کی ضرورت پڑیگی اللہ تعالیٰ ایسا غیبی سبب بنادینگے کہ وہ مل کررہیگی ۔ اس عمل کو کرتے ہوئے یہ ذہن میں نہ آئے کہ اس عمل سے

روزی ملے گی یا نہیں اگر ایسا کوئی ذہن میں سوال آجائے تو اس عمل کو کرنے سے کوئی فائدہ نہیں ہوگا ۔ وظیفہ کرتے وقت یہ سوچ لیں کہ اس رب سے مانگ رہیں کہ جو بادشاہوں کا بادشاہ ہے اکیلا ہی ساروں جہانو ں کو روزی دیتا ہے ۔ جس بہن بھائیوں کا روزی کا مسئلہ ہے تو وہ شعبان کے ان دنوں میں اس عمل کو ضرور کریں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *