دودھ میں ڈال کر بس تین دن کھاؤ ستر سال تک کمزوری تھکاوٹ بھول جاؤ

مکھانہ ایک نبات کے تخم ہیں ۔اس کاپودا تالابوں میں پیداہوتاہے۔اس کے پھول اور پتے نیلوفر کے پھول اور پتوں سے مشابہ ہوتے ہیں ۔اس کی جڑ چھوٹے چقندر کے برابر ہوتی ہے۔اس کا بیرونی پوست سیاہ اور کھردرا ہوتاہے۔اس کے جوف میں خانے ہوتے ہیں اور ہرایک خانے کے اندر سے سیاہ رنگ کے گول تخم نکلتے ہیں جن کا مغز سفید اور قدرے شیریں لیس دارہوتاہے۔خام ہونے کی حالت میں ان کا مغز نکال کر کھاتے ہیں اور خشک شدہ کو بریاں کرکے مرکبات

میں شامل کرتے ہیں ۔مزاج سردتر ہے تازہ مکھانا مقوی بدن ،مقوی باہ اورمولدمنی خیال کیاجاتاہے۔جبکہ خشک بھونے ہوئے مکھانے قابض اورغذائیت سے بھرپو رہوتے ہیں بریاں مکھانے زیادہ تر مستورات کو بچہ جننے کے بعد کمزوری کو دور کرنے کے لئے حلووں یا سفوف میں شامل کرکے کھلاتے ہیں اس کے علاوہ جریان ضعف باہ اور رقت منی کے لئے سفوفات میں شامل کرتے ہیں ۔اس نسخے کو استعمال کرنے سے انشاء اللہ آپ کی جسمانی کمزور ی دور ہوجائے گی۔یہ خاص چیز کیا ہے اور کیسے استعمال کرنی ہے ؟جس چیز کے بارےمیں بتایا جارہا ہے وہ چیز ہے پھول مکھانے یادرہے کہ قدرت نے اسے انسان کے فائدے کے لئے ایسی ایسی چیزیں پیدا کی ہیں کہ انسان ان کے فوائد کے بارے میں سوچ بھی نہیں سکتا لیکن افسوس کہ انسان ان چیزوں کے فوائد سے ناواقف ہے ۔ہم یہ بات گارنٹی سے کہہ سکتے ہیں کہ ہمارے قارئین میں اکثر ایسے ہوں گے جنہوں نے پھول مکھانے کا نام ہی پہلی مرتبہ

سنا ہوگا اس کو استعمال کرنا تو بہت دور کی بات ہے لیکن آپ کو یہ پنسار کی دکان سے آسانی سے مل جائیں گے۔اس کو تیار کرنے کا طریقہ بہت ہی آسان ہے جس کے لئے آپ کو زیادہ اجزاء کی ضرورت بھی نہیں ہوگی بس آپ کو ایک مٹھی پھول مکھانے اور ایک گلاس خالص دودھ چاہئے ہوگا ۔سب سے پہلے پھول مکھانے لے کر انہیں روسٹ کر نا ہے ان کو روسٹ کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ کسی بھی فرائینگ پین میں انہیں رسٹ کیاجاسکتا ہے ۔ پین کو پلکی آنچ پر رکھ کر چھوڑ دیجئے اور جب پین گرم ہوجائےتو پھول مکھانے اس پر ڈال کر ان کو پانچ منٹ تک پکاتے رہیں ۔تیل وغیرہ کچھ بھی نہیں ڈالنا صرف پھول مکھانے کو روسٹ کرنا ہے اس دورا ن آپ نے چمچ کے ساتھ ان کو ہلاتے رہنا ہے تا کہ یہ ہر طرف سے پک جائیں ان کو روسٹ کرنے کے بعد آپ نے انہیں اتار لینا ہے ایک برتن میں آپ نے ایک گلاس گرم دودھ لینا ہے اور اس میں پھول مکھانے شامل کر لینے ہیں اور ان کو

تقریبا دس منٹ تک رکھ کے چھوڑ دینا ہے تا کہ مکھانوں میں دودھ اچھی طرح سے جذب ہوجائے یہ لیجئے آپ کا یہ نسخہ ہوگیا تیار ۔اس کو آپ کھا لیں اور اگر ذائقے کے لئے آپ نے چینی شامل کرنا ہے تو آپ حسب ذائقہ شامل کرسکتے ہیں یقین جانئے کہ یہ نسخہ ایسا قیمتی نسخہ ہے کہ اس سے آپ کی ہر طرح کی کمزوری دورہوجائے گی ۔آپ اپنے آپ کو تندرست اور توانا محسوس کریں گے بدن میں موجود ہر طرح کے درد دور ہوجائے گے نہ آپ کبھی تھکاوٹ محسوس کریں گے اور نہ ہی سستی خاص طور پر خواتین اس نسخے کو ضرور استعمال کریں اس میں خواتین کے بعض دوسرے مسائل کا حل بھی ہے ۔اس نسخے کے ساتھ آپ کو پھول مکھانے کا ایک اورنسخہ بھی بتاتے ہیں جو خاص طور پر خواتین کے لئے ہے اور خواتین کے بہت سے مسائل کا حل بھی ہے اس کو تیار کرنے کے لئے آپ کو تھوڑا تردد کرنا پڑے گا لیکن آپ کے بہت سے مسائل اس سے حل ہوجائیں گے جن خواتین کو پرانی لیکوریا ہو کمر ٹانگوں اور پنڈلیوں میں ایسا درد ہو کہ درد کی گولیاں کھا کر عاجز آگئی ہوں دوسری طرف بلڈ پریشر ہو گرم چیزیں نہ کھاسکتی

ہوں اور تیسری طرف موٹاپا بہت زیادہ ہو ایسی خواتین اس نسخے کا استعمال کریں حیران کن فائدہ ہوگا اسی طرح وہ خواتین جو کمزور ہیں جن میں خون کی کمی ہے پٹھے اعصاب اور جسم دکھتا ہے ہر وقت سانس پھولتا ہے طبیعت اکتاہٹ اور بےچینی کا شکار رہتی ہے وہ بھی یہ نسخہ استعمال کرسکتی ہیں اسی طرح موروں کا مسئلہ ڈسک پرابلم اعصابی کھنچاؤ اس نسخے کے سامنے ایسے ہیں جیسے آٹے میں سے بال نکل جانا ۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *