بے اولاد حضرات 6بادام لیں شعبان المعظم کی بدھ یہ وظیفہ ہر حال میں کریں

اللہ جل شانہ کا بہت بڑا احسان ہے کہ اس کی ذات پاک نے ہمیں اپنے حبیب محمد مصطفی ﷺ کا امتی بنایا اور ہمارے دلوں کو آپ ﷺ کی محبت اور آپ ﷺ کی غلامی کا شرف بخشا۔ الحمدللہ ثم الحمدللہ کہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں سلسلہ نسبت رسول ﷺ سے منسلک فرمایا۔ آپ ﷺ اللہ تعالیٰ کے آخری نبیؐ ہیں اور آپ ﷺ بدولت آج

ہم اور آپ مسلمان ہیں اور آپ ﷺہی کی بدولت دین اسلام دنیا میں پھیلا تو بحیثیت امتی ہر مسلمان کا یہ دینی اور ایمانی فریضہ ہے۔ کہ ہم آپ ﷺ پر کثرت سے درود و سلام بھیجیں، آپ ﷺ کو درود و سلام کا تحفہ پیش کریں۔رسول اللہ ﷺ پر درود و سلام کی فضیلت اور اہمیت تو اتنی زیادہ ہے کہ اللہ تعالیٰ خود قرآن پاک میں فرماتے ہیں: اللہ اور اس کے فرشتے درود و سلام بھیجتے ہیں آپ پر تو اے ایمان والو تم بھی آپ پر درود بھیجو۔درود شریف پڑھنے کے فضائل تو بے شمار ہیں۔ جن کے بیان کیلئے زندگی کافی نہیں۔ آپ جتنی نمازیں پڑھ لیں روزے رکھ لیں، حج زکوٰ تمام نیک اعمال و احکامات

جو ہم کر رہے ہیں وہ سب ہم اللہ تبارک وتعالیٰ کیلئے کر رہے ہیں ۔یہ تمام اعمال بھی اللہ تعالیٰ قبول فرمانے والا ہے لیکن آپ ﷺ پر درود شریف بھیجنا ایک ایسا عمل ہے ۔جو صرف ہونٹ ہل۔انے سے بھی قبول ہو جاتا ہے۔ یہ ایک ایسا ذکر ہے جو کبھی رد نہیں ہوتا ،اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں قبول ہوتا ہے ۔باقی جو بھی عبادات کی جاتی ہیں ان کے بارے میں ہم یہ نہیں کہہ سکتے کہ مقبول ہے کہ نہیں۔ اللہ تعالیٰ قرآن پاک میں فرماتا ہے کہ تم ایک نیکی کرتے ہو تو ہم تمہیں اس کا 10 گ۔نا اجر دیتے ہیں تو درود شریف پڑھنا تو ایک نیکی ہے اوراس سے بڑی نیکی کیا ہے۔آج کا وظیفہ آپ نے شعبان کے مہینے میں کرنا ہے آپ نے چھ بادام کے دانے لے لینے ہیں بادام ثابت لینے کہیں سے کوئی بادام خراب نہ ہو ٹوٹ۔ا نہ ہواس کی بھی ایک حکمت کہ آپ کو اللہ تعالیٰ جو اولاد دے گا وہ بھی خوبصورت اور پیاری کہیں سے بھی کوئی کمی نہیں ہوگی ۔ آپ نے صبح فجر کے وقت چھ بادا م کےدانے چینی کی

پلیٹ میں بیوی نے سورۃ الم نشرح کو 50بار پڑھنا ہے پھر آپ نے یا مصورُ ۔ یااللہُ یہ آپ نے 100مرتبہ پڑھنا ہے ۔ آیت الکرسی 3مرتبہ پڑھنی ہے ۔ پڑھ کر آپ نے بادام پر دم کردینا ہے ۔ پھر چھ بادام میاں بیوی تین تین کرکے کھا لیں پھر اسی طرح اگلے دن بھی عمل کرنا ہے۔ لگاتار آپ نے سات دن اس عمل کو کرنا ہے ۔ دونوں میاں بیوی اس کو کھاتے رہیں اگر آپ کے پاس دودھ ہے اس کا کپ ساتھ رکھ کے اس پر دم کرکے دونوں میاں بیوی آدھا پی لیں ۔ آپ نے لگاتار سات د ن کرنا اس سات دن عمل کرنے کےبعد اس کو چھوڑ دیں ۔ اسی عمل کی برکت سے اللہ تعالیٰ آپ کو صاحب اولاد بنا دیگا ۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *