وہ سورۃ ہے جس میں قیامت کی نقشہ کھینچا گیا ہے

یہ سورۃ قرآن کے تیسویں پارہ میں ہے اس سورۃ میں قیامت کا ذکر کیا گیا ہے اور قیا مت کا نقشہ کھینچا گیا ہے۔ اس روز لوگ گھبراہٹ کے عالم میں ادھر اُدھر بھاگے پھر یں گے اور پہاڑ اپنی جگہ سے اکھڑ جائیں گے اللہ کی عدالت قائم ہوگی جن کے نیک اعمال زیادہ ہو نگے ، وہ خوش ہو جائں گے

اور برے اعمال کر نے والے گہری کھائی میں پھینک دیئے جائیں گے۔ جو آگ سے بھڑ کی ہوئی ہوگی۔ اس سورۃ کو پڑھنے سے ایمان میں استقامت پیدا ہو گا۔ اس سورۃ کو پڑھنے والا مصائب و مشکلات سے محفوظ رہتا ہے۔ اس سورۃ کو پڑھنے سے انسان اچھے اکؒاق کا مالک بن جاتا ہے اور اس کا دل نیک کاموں کی طرف خوب مائل ہو جاتاہے۔ وظیفہ کرنے سے پہلے پہلے کچھ نہ کچھ صدقہ و خیرات کر لیا کر یں۔ آج میں آپ کی خدمت میں ایک ایسا وظیفہ لے کر حاضر ہوا ہوں جس کی برکت سے اور اللہ کے حکم سے فوری عرش سے مدد حاصل ہوگی۔ جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ آج کل لوگ رزق کی تنگی کی وجہ سے پریشان ہیں۔ مہنگائی کی وجہ سے نا صرف مزدور طبقہ پر یشان ہے بلکہ پڑھے لکھے اور اچھے روز گار کے

افراد بھی رزق کی تنگی کا شکار ہیں۔ اگر آپ بھی رزق اور مال و دولت کی کمی کا شکار ہیں تو میرے آ ج کے اس بتائے ہوئے وظیفے پر ضرور عمل کریں۔یہ وظیفہ آپ نے نمازِ عصر کے بعد کر نا ہے۔ اور اس دعا کو 90مرتبہ پڑھنا ہے۔ 3مرتبہ درودِ پاک پڑھنا ہے اور آخر میں اللہ پاک سے دعا ما نگنی ہے۔ اس عمل کو 1روز کر نا ہے۔ ان شا ء اللہ اس وظیفے کی برکت سے اور اللہ کے حکم سے فوری عرشی مدد حاصل ہو گی۔ اللہ آپ کے رزق اور مال و دولت میں بے تہاشہ اضافہ فر ما دے گا۔ اگر آپ بے روزگار ہیں تو اللہ آپ کو اچھے روزگار سے نواز دے گا۔ اللہ آپ کو غنی اور ما لدار کر دے گا۔ وظیفہ کرنے سے پہلے کچھ نہ کچھ صدقہ و خیرات کر لیا کریں۔ دیکھیے ناظرین!!! ہر وظیفہ انسان کی بھلائی کے لیے ہی ہوتا ہے اور

اللہ پاک انسان کا بھلا ہی چاہتے ہیں۔ اور انسان کا اچھا ہی چاہتے ہیں۔ اللہ پاک چاہتے ہیں کہ اس کا بندہ ہر قسم کی پریشانی سے محفوظ رہیں۔ کیونکہ رب اپنے بندے سے 70ماؤں سے بڑھ کر پیار کر تا ہے ۔ یہ ایک ایسا وظیفہ ہے جس کے کرنے سے انسان کے رزق کی تنگی دور ہو جاتی ہے اور انسانی غنی و ما لا مال ہو جا تا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *