خدارا پیر کے دن پانچ منٹ سورج ڈوبنے سے پہلے پہلے ایک بار پڑھ لو

آج کا جو وظیفہ ہے یہ ہم آپ سے دو وظائف کا ذکر کر یں گے ایک وظیفہ آپ کو جو فجر کی نماز کے بعد کا وظیفہ ہے اور دوسرا وظیفہ پیر کے روز کا وظیفہ ہے تو پہلے ہم فجر کی نماز کے بعد جو وظیفہ پڑھتے ہیں اس کو آپ روزانہ پڑھ سکتے ہیں اس کے بارے میں بتائیں گے اور دوسرے حصے میں

پیر کے روز کا وظیفہ آپ کو بتائیں گے وہ صر ف آپ پیر کے روز ہی پڑھ سکتے ہیں اب آتے ہیں وظیفے کی جانب نمازِ فجر کا وظیفہ ہے پہلا اس کو آپ نے کیا کر نا ہے کہ روزانہ فجر کی نماز کے بعد باوضو حالت میں اول و آخر درودِ پاک پڑھ لیجئے اور اکیا لیس مرتبہ سورۃ مزکل پڑھ لیجئے اور اللہ پاک سے دعا کیجئے۔ اس وظیفے کی فضیلت یہ ہے کہ آپ کسی مالی تنگی کا شکار ہیں پریشانی کا شکار ہے تنگ دستی کا شکار ہے تنگ دستی جو ہے اس وظیفے کی برکت سے وہ حل ہو جائے گی اتنا پیسہ عطا فر ما ئے گا کہ آپ دوسروں کی مدد کرنے والے بن جائیں گے لیکن نماز کی پابند ی بہت ضرور ی ہے لیکن نماز کی پابندی کے ساتھ ساتھ صدقہ و خیرات بھی کر لیا کر یں مگر اس کا ہر گز یہ مطلب نہیں ہے کہ

آپ ہزاروں لاکھوں کا صدقہ کر یں جتنی آپ کی گنجائش ہے اتنا صدقہ کر لیا کر یں پہلا جو وظیفہ تھا وہ رزق کی تنگی کے حوالے سے تھا اور دوسرا جو وظیفہ ہے اس کا تعلق بھی رزق سے ہے اللہ پاک نے اس وظیفے کو بہت ہی اچھے انداز میں پیش کیا ہے اس کو پڑھنےو الے کی مالی مشکلات دور فر ما تا ہے۔ غیب سے اس کو روزی عطا فر ما تا ہے تو میرا تمام بہن بھائی یہ وظیفہ پڑھیں اس کو صرف آپ پیر کے روز ہی پڑھیں گےپہلے والے وظیفے کو ہفتے کے کسی بھی دن پڑھ سکتے ہیں یا سارا ہفتہ ہی پڑھ سکتے ہیں لیکن اس وظیفے کو آپ نے صرف پیر کے دن ہی

کرنا ہے اب بڑھتے ہیں وظیفے کی جانب اس وظیفے کو آپ نے کسی بھی وقت آپ نے باوضو ہونا ہے باوضو ہونے کے بعد اول و آخر درودِ پاک پڑھ لیجئے اور درمیان میں ہزار مرتبہ ” یاحیی یا قیوم ” پڑھیں اور اللہ سے دعا کر یں کہ وہ پاک ذات آپ کی مدد فر ما ئے اورآپ کے رزق میں اضافہ فر ما ئے یہ چھوٹے سے وظیفے تھے جن کو کر کر بہت ہی زیادہ فوائد حاصل کر سکتے ہیں یہ دونوں وظیفے بہت ہی زیادہ کامل ہیں ان کو کرنے سے بہت ہی زیادہ فوائد حاصل ہو سکتے ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ ہمارے تمام مالی مشکلات حل فر ما دے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *