جس نے بھی شعبان کا مہینہ ختم ہونے سے پہلے یہ عمل کر لیا ۔

اس وظیفے کے لیے یہ ضروری ہے کہ آپ پانچ وقت کی نماز ادا کر یں ہم آپ کو وظیفہ بھی بتا ئیں گے لیکن اس سے پہلے ہماری آپ سے ایک چھوٹی سی گزارش ہے کہ اگر آپ نے اس وظیفے سے فائدہ اٹھا نا ہے تو اس وظیفے کو بہت ہی زیادہ غور سے سنیے گا تا کہ اس سے بے شمار فوائد حاصل ہو سکیں

آپ کو۔ رزق اللہ رب العزت کی ایک ایسی نعمت ہے جس کی تقسیم کا اختیار اللہ رب العزت نے اپنے پاس رکھا ہے اللہ رب العزت کا ارشاد ہے اللہ تعالیٰ تو خود ہی رازق ہے مستحکم حکمت والا ہے اللہ بعض لوگوں کو کشادہ اور وسیع رزق عطا کر تا ہے۔ اور بعض لوگوں کو رزق کی تنگی فرما دیتا ہے ایک منظم ضابطے کے مطا بق اللہ رب العزت مال مخلوقات کو اپنے وقت پر رزق پہنچا تا ہے چاہے وہ زمین پر چلنے اور رینگنے وا لے جاندار ہوں یا ہوا میں اڑنے والے پرندے ہوں سمندر کی تاریکیوں میں بسنے والے جاندار اللہ رب العزت کی نگاہ سے اوجھل ہیں اور نہ پہاڑوں کی چوٹیوں پر بسیرہ کرنے والوں کو اللہ رب العزت بھولتا ہے اللہ تعالیٰ ارشاد فر ما تا ہے جس کو مفہوم یہ ہے جس کا ترجمہ یہ ہے کہ اور زمین پر چلنے والا کوئی

جاندار ایسا نہیں ہے۔ جس کو رزق اللہ رب العزت نے اپنے ذمے نہ لے رکھا ہو ہم لوگ رزق صرف کھانے پینے کی چیزوں کو ہی کہتے ہیں حالانکہ ایسا بالکل بھی نہیں ہے بلکہ رزق اللہ رب العزت کی دی ہوئی ہر نعمت کو کہتے ہیں چاہے وہ صحت ہو علم ہو اخلاق ہو نیک عمل ہو نیک بیوی ہو اولاد ہو مال ہو دلی اطمینا ن ہو یا پھر امن کی نعمت ہے اللہ رب العزت کی بے شمار نعمتوں میں سے ہر نعمت پر اطلاق جو ہے وہ رزق کا ہو تا ہے اللہ رب العزت کا ارشاد ہے کہ اور اگر تم اللہ کی نعمتوں کو گننے لگو تو انہیں شمار نہیں کر سکتے یہ اللہ رب العزت کی حکمت ہے کہ رزق کی تقسیم میں لوگ مختلف ہیں قرآنِ کریم اور روزے کی کثرت قرآنِ کریم نے چند امور ایسے ذکر کیے ہیں جو بذاتِ خود انسانی تربیت کے لیے تعمیری درس کی اہمیت رکھتے ہیں۔

یہ وظیفہ ہر نما ز کے بعد کر نا ہے اور اس کے لیے ضروری ہے کہ آپ نماز کو ادا کر یں مرد حضرات کے لیے یہ ضروری ہے کہ وہ مسجد میں جا کر با جما عت نماز ادا کر یں آپ نے کر نا کیا ہے کہ صرف اور صرف ان کلمات کو ہر نماز کے بعد پڑھنا ہے اور کلمات ہیں۔ اللھم انی اسالک ایما نا لا یرتد ونعیماً لا ینفد ومرا فقۃ نبینا محمد ﷺفی اعلی الدراجا ۃ الجنۃ جنۃ الخلد ان کلمات کو ہر نماز کے بعد پڑھنا ہو گا اور ہر نماز کے بعد آپ اول و آخر درودِ پاک پڑھ کر ان کلمات کو آپ پڑھ سکتے ہیں اس کے بعد اللہ سے دعا کر یں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *