اکیس شعبان تیسرے سو موار کو یہ وظیفہ لازمی کر یں ۔

ہم اللہ تعالیٰ کے ایک اسم ِ مبارک کی فضیلت خواص اور وظائف کے بارے میں بتا ئیں گے اللہ تعالیٰ کے ناموں کی فضیلت اور خواص بہت ہی زیادہ ہیں اللہ تعالیٰ نے قرآنِ مجید میں ارشاد فر ما تے ہیں جس کا مفہوم ہے اور واقعی اللہ تعالیٰ کا ذکر سب سے بڑا ہے اور اللہ تعالیٰ ان کاموں کو جا نتا ہے جو تم کر تے ہو۔

ایک حدیث کا مفہوم ہے حضرت ابو دردا ؓ سے روایت ہے کہ حضور نبی ِ کریم ﷺ نے فر ما یا کیا میں تمہیں تمہارے اعمال میں سے سب سے اچھا عمل نہ بتاؤں جو تمہارے مالک کے ہاں بہتر اور پاکیزہ ہے۔ تمہارے درجات میں سب سے بلند ہے تمہارے سونے اور چاندی کی خیرا ت سے بھی افضل ہے اور تمہارے د ش م ن کا سا منا کر نے یعنی جہاد سے بھی بہتر ہے کہ تم انہیں ق ت ل کرو اور وہ تمہیں صحابہ اکرام ؓ نے عرض کیا کیوں نہیں آپ ﷺ نے فر ما یا وہ عمل اللہ کا ذکر ہے۔ اس حدیث کو امام ترمذی ابن معاجا نے روایت کیا ہے اللہ تعالیٰ کے ناموں کا ذکر بہت زیادہ طاقت رکھتا ہے جب بھی آپ اللہ کو اس کے صفاتی ناموں سے پکارتے ہیں تو اللہ آپ کی ہر درخواست اور دعا کو ضرور قبول کر تا ہے اس لیے ہمیں چاہیے کہ ہم ہر وقت اللہ کا ذکر کر تے رہیں اب ہم آپ کو اللہ کے ایک صفاتی نام کے وظائف کے بارے میں بتاتے ہیں مگر اس سے پہلے گزارش ہے۔

کہ میری ان باتوں کو بہت ہی زیادہ غور سے سنیے گا تا کہ ان باتوں سے بہت ہی زیادہ فائدہ حاصل ہو سکے آپ کو یا رزاقُ جس کا مطلب ہے کہ اے روزی پہچانے والے کے چند وظائف کے بارے میں بتاتے ہیں اللہ کے صفاتی نام یا رزاقُ کا جو عمل ہے وہ ان لوگوں کے لیے ہے جو غریب ہیں مفلس ہیں تنگ دست یا پھر مقروض ہیں ایسے شخص کو چاہیے کہ نمازِ فجر سے پہلے اپنے مکان کے چاروں کونوں میں دس دس مر تبہ یہ اسم پڑھے تو انشاء اللہ اس عمل کی بر کت سے اللہ تعالیٰ غیب سے روزی عطا فر ما ئیں گے مکان ہر بلا سے محفوظ رہے گا۔

ہر طرح کی موذی بیماری سے محفوظ رہے گا اللہ تعالیٰ کا یہ صفاتی نام یا رزاقُ دکان دفتر مکان باغات وغیرہ کی حفاظت اور بر کت کے لیے بھی یہ اسم مجرب ہے اگر کسی کی دکان چلتے ہوئے بند ہو گئی ہو یا کا روبار چلتا چلتا بند ہو گیا ہو تو اس شخص کو چاہیے کہ وہ اس اسم کو روزانہ دکان پر کثرت سے پڑھے یا پھر اپنے کاروبار کی جگہ پر کثر ت سے پڑھے انشاء اللہ دکان کا کاروبار دوبارہ جاری ہو جا ئے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *