دو انگلیوں کو 60سیکنڈ تک اکٹھے مالش کرنے سے صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں

آج بلیڈ پریشر شوگر ڈپریشن ذہنی ٹینشن نیند کی کمی دباؤ ،اعصابی کمزور ، غصے کا بہت زیادہ آنا ہر وقت ایسے کرنا کہ لڑنے کا دل کرے ایسا نسخہ بتائیں گے کہ آپ سن کر حیران ہوجائینگے ۔ یہ آپ کے جسم کے اندر ایسے شفاء کے حصے رکھے ہیں جن کو مساج کرنے سے آپ کے جسم کے خاص نظام وہ توانا ہوجاتے ہیں

اور آپ کو بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت کی زیادہ ضرورت ہوتی ہے وہ زیادہ مقدار میں اللہ تعالیٰ پیدا کرتے ہیں ۔ کئی لوگوں نے آزمایا اس جیسی تمام بیماریوں جو بتائی ہیں وہ ٹھیک ہوگئیں۔ جو نسخہ بتانے جارہے ہیں اس کو استعمال کریں انشاء اللہ رب کریم فوری شفاء اللہ تعالیٰ فرمائیں گے ۔آپ نے سیدھی دو انگلیوں کو اچھی طرح آئل لگانا ہے تو لگالیں ان دونوں کو اچھی طرح مساج کرنا ہے ۔ انشاء اللہ یہ دو منٹ چھوٹی سی ورزش آپ کو یقینی طور پر بلیڈ پریشر ،شوگر دیگر بیماریوں سے فوری شفاء دیگی ۔ آپ آزمادکے دیکھیں اللہ تعالیٰ نے جسم کے اندر ہی کیسی کیسی طاقتیں مہیا کی ہیں آپ کو اندازہ ہوجائیگا ۔ یہ نسخہ لوگوں نے آزمایا وہ حیران ہوگئے آپ اس کااستعمال کریں آپ کو معجزاتی اثرات ملیں گے ۔اسکے علاوہ اپنی زندگی کو بہتر

بنانے کے لئے اپنے غصے پر قابو پانے کے لئے چند تدابیر اختیار کرنا ضروری ہیں۔ جب آپ یہ سیکھ جائیں کہ آپ اپنے منفی جذبات پر کیسے قابو پاسکتے ہیں تو آپ کےلئے اپنے بچے کی اپنی خواہش کے مطابق پرورش کرنا آسان ہو جائے گا ۔ جب آپ اس قابل ہو جائیں گے کہ ایک گرما گرمی کے ماحول میں اپنے بچے کے ساتھ پرسکون رہ سکیں، یا مایوسی وغیرہ کی حالت میں بھی بچے کے ساتھ ذہنی طور پر حاضر رہ سکیں، تو آپ اپنے بچے کےلئے ایک اچھے رول ماڈل ہیں ۔جب ہمارے اوپر ذہنی دبائو پڑتا ہے تو ہماراجسم، احساسات، خیالات منفی طریقے سے متاثر ہوتے ہیں۔ اس طرح کہ منفی ردِ عمل کو روکنے کےلئے کچھ ایسا کرنا مفید ہوتا ہے جس سے ذہنی دبائو کے احساس کو باہر نکالا جاسکے۔ جیسا کہ ٹہلنے کےلئے چلے جا ئیں، یا اپنی من پسند موسیقی سنیں ۔ جب احساسات میں سکون آ جائے تو آپ آسانی سے صورت حال کا جائزہ لے سکتے ہیں اور اپنے ردِ عمل کا منصوبہ بنا سکتے ہیں ۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *