اتوار کے دن کا وظیفہ مشکل ترین کام صرف سات دنوں میں

آج جو وظیفہ آپ کی خدمت میں لے کر حاضر ہوئی ہوں وہ اتوار کے دن کے حوالے سے ہے اور وہ وظیفہ اللہ پاک کے اسمِ مبارک کے بہت ہی خاص اسمِ مبارک کا وظیفہ ہے کہ جس کو کرنے سے ہر قسم کی مشکلا ت جو ہیں وہ دورہو جا ئیں گی۔ جیسا کہ ہم سب لوگ ہی اس بات سے واقف ہیں کہ ہر کوئی

اس دنیا میں جتنے بھی انسان ہیں وہ یہی چاہتے ہیں کہ ان کی جو بھی مشکلات ہیں وہ دور ہو جائیں ان پر کوئی بھی کسی بھی قسم کی کوئی بھی مشکل نہ آئے ۔ اور اگر کوئی بھی مشکل آبھی جائے تو اس مشکل کو حل کرنے کے لیے انسان ہر طرح کا جتن کر تا ہے۔ اور کوشش کر تا ہے کہ اس فلاں مشکل سے نکل آئے۔ کہنے کا میرا مقصد یہ ہے کہ ہم نے اللہ پر بھروسہ کر نا چھوڑ دیا ہے ہمارا یقین ہی اللہ کی ذات پر پختہ نہیں رہا ہم جو بھی سوچ رکھتے ہیں نا پختہ ہی رکھتے ہیں ہم نے کبھی اس بات کو زیرِ فکر نہیں لا یا کہ یار ہماری جو بھی مشکلات ہیں وہ اللہ کی ہی طر ف سے ہی آتی ہیں اگر ہماری یہ سوچ بہال ہو جائے تو ہمارے جتنے بھی مسئلے مسائل ہیں وہ حل ہو جائیں۔ ہر قسم کی مصیبت تنگی اور مشکلات جو بھی

ہیں چاہے وہ مالی ہیں یا جو کوئی بھی ہیں وہ اللہ ہی کی طرف سے ہی آتی ہیں اور اللہ ہی وہ واحد ذات ہے جو کہ ان مشکلات کو دور فر ما سکتا ہے اور اللہ پاک ہی وہ واحد ذات ہے جس کو یہ طاقت حاصل ہے۔ کہ وہ اپنے بندے کی ہر طرح کی مشکل کو دور کر سکے وگرنہ کسی میں اتنی مجال نہیں کہ وہ کسی بھی قسم کی اپنی مشکل دور کر سکے۔ یہ بہت ہی سپیشل وظیفہ ہے۔ اگر کوئی بہت مشکل کام نظر آرہا ہو۔ آپ کو لگ رہا ہو کہ یہ کبھی ہم سے ہو گا ہی نہیں تو اس کام کو آسانی کے ساتھ ایک دو دن میں کس طرح سے کر سکتے ہیں ان تمام چیزوں کے لیے ہم وظیفہ لے کر آ ئے ہیں۔ سب سے پہلے میں آپ کو بتاؤں کہ “المتین” اللہ پاک کا نام ہے اور اس کے معانی قوت اور اقتدار والا کا ہے اس کو جو کوئی بھی پڑھے گا جس بھی مقصد کے لیے پڑھے گا اس کو وہ مقصد ضرور حاصل ہو جائے گا ۔ جو کوئی چاہتا ہے کہ دنیا کی ہر آسائش موجود ہے تو اس کو کر نا کیا ہے آپ نے اتوار کےدن سے اس کو شروع کر نا ہے سات دن تک آپ نے اس وظیفے کو کر نا ہے ایک اتوار سے لے کر اگلے اتوار تک ۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *