جائز محبت کے لئے صرف 319 مرتبہ مٹھائی پر دم کر کے کھلائیں

جو بندہ صبر کرتا ہے اور اللہ تعالیٰ کی رحمت جس کو بھروسہ ہوتا ہے اللہ تعالیٰ اس کو مشکلات سے جلد ہی نجات دے دیتا ہے ۔کس طرح اسماء الحسنی اپنی مشکلات کا حل نکال سکتے ہیں۔ یاقدوسُ کا ورد کرنے سے کیا فائدہ ہوگا۔ اور کس کس پریشانی سے بچ سکیں گے ۔اسم مبارکہ یاقدوسُ کے معنی بے نظیر اور بے

عیب کے ہیں یہ اللہ تعالیٰ کا بابرکت نام ہے کہ اسے ساتوں آسمانوں کے فرشتوں کے ذکر میں شامل کیا گیا ۔ جس کی تسبیح ساتوں آسمانوں کے فرشتے جو اللہ تعالیٰ کاعرش اُٹھاتے ہیں۔او ر ان فرشتوں کیلئے جو لوح قلم پر مقرر ہیں سب کیلئے یہ ذکر خاص کیا گیا ہے اللہ تعالیٰ کا کوئی بھی نام اپنے اندر حقیقت کے بے پناہ خزانے رکھتا ہے ۔ جس کی حقیقت کو کوئی بھی نہیں پہچان سکتا ۔ اگر آپ کا کوئی دشمن جو آپ کو پریشان کررہا ہے ۔ کوئی رشتہ دار آپ کی پریشانی کا باعث بنا ہوا ہے۔اگر کوئی شخص کسی کی محبت میں گرفتار ہے اور وہ چاہتا ہے کہ محبوب اس کی طرف کھنچا چلا آئے تو القدوس کو 33 مرتبہ کسی میٹھی چیز پر دم کر کے محبوب کو کھلا دے انشاء اللہ چند ہی دن میں محبوب حاضر ہو گا اور اگر میاں بیوی ایک دوسرے کے لئے یہی عمل کریں تو انشاء اللہ گھر میں بہت ہی خوشی اور سکون ہوگا اور محبت ہوگی ۔اگر کوئی شخص کسی مؤذی مرض میں مبتلا ہے ۔ دنیا کی

کوئی بھی بیماری ہو اگر کوئی شخص یا قدوس کا ورد کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ ا س کو شفاء عطاء فرمائے گا۔ جس کے تمام اللہ تعالیٰ کی ذات اپنے ذمہ لے لیں تو اس کو کسی چیز کی ضرور ت نہیں ہے ۔ اگر کسی بہن کی شادی نہیں ہورہی ہے لوگ رشتہ دیکھنے آتے ہیں اور دیکھ کر چلے جاتے ہیں ۔ کسی جگہ منگنی ہوتی ہے وہ نکاح کر کے رخستی نہیں کررہے ۔ تو اس بہن کو چاہیے وہ ہر نماز کے بعد ایک سو ایک مرتبہ یا قدوس پڑھنے کا معمول بنا لیں چند دن میں ان کا رشتہ طے پا جائے گا۔ چند دن میں ہی غیب سے آسانیاں پیدا ہوجائیں گی۔اگر کوئی بھائی بہن چاہتا ہے کہ اس کو اولاد نارینہ پیدا ہو تو وہ یا قدوس کا ورد روزانہ 313مرتبہ کرے اور اول وآخر درود ابراہیمی پڑھا کرےاور اس مقصد کیلئے اللہ تعالیٰ سے دعامانگے ۔

اللہ تعالیٰ کی ذات بہت جلد ان کی گود خوشبو سے بھر دیں گے ۔ یہ ہر شادی شدہ جوڑے کی خواہش ہوتی ہے کہ اللہ تعالیٰ اُسے اولاد نرینہ عطاء فرمائے ۔ اگر کوئی شخص یاقدوسُ کا عامل ہے اور سفر پر جانے سے پہلے یاقدوسُ کا دم کرکے اپنے اوپر دم کرلیتا ہے اللہ تعالیٰ کے حکم سے اسکے سفر میں تھکاوٹ نہیں ہوگی ۔ انشاء اللہ رب کے حکم سے اپنی منزل پر پہنچ جائے گا۔کوئی بھی شخص یاقدوسُ کا ورد کیا ہوکسی شخص کی جانب دشمنی ختم کرنا چاہتا ہے ۔ یا کوئی شخص لوگوں میں بدگمانی پھیلا رہا ہواور آپ چاہتے ہیں کہ وہ شخص یہ سب کچھ کرنا بند کردے تو آپ کسی بھی میٹھی چیز پر دم کرکے اس کو کھلا دیں انشاء اللہ سب کچھ چھوڑ کرکے آپ سے محبت سے پیش آئے گا۔ یہ عمل جو اچھی نیت سے کرے گا فائدہ بھی اس کو ہی ہوگا۔اگر کوئی انسان 40روز تک یا قدوس ُ کا ورد ایک ہزار مرتبہ کرتا ہے تو آپ کو جائز دلی خواہش پوری ہوجائیگی۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *