ایک رات میں ہر حاجت پوری

یہ دعا یا عمل کرنے والے کی دعا ضرور قبول ہو گی کیونکہ قرآن میں جہاں اس دعا کا ذکر ہے وہاں اللہ نے فرمایا ہے اور ہم ان کی دعا ضرور قبول کریں گے یہ نماز حاجت یوں پڑھنی ہے یہ نماز پڑھنے سے پہلے اچھی طرح وضو کریں اچھی خوشبو لگائیں اور پرسکون جگہ پر جائے نماز بچھائیں اور نماز سے پہلے

درود شریف 100 بار پڑھیں پھر چار رکعت نماز کی نیت کر کر نماز پڑھنا شروع کریں پہلی رکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعد آیت کریمہ 100 مرتبہ پڑھیں۔ اسی طرح دوسری رکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعد 100 مرتبہ حضرت سیدنا ایوب کی دعا جو قرآن پاک میں مزکور ہے وہ پڑھیں۔ تیسری رکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعد 100 مرتبہ پڑھنا ہے وافوض امری الی اللہ ان اللہ بصیر بالعباد چوتھی رکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعد 100 مرتبہ پڑھنا ہے حسبنا اللہ ونعم الوکیل نعم المولی و نعم النصیر نماز کے بعد سجدے کی حالت میں 100 بار حضرت نوح کی دعا پڑھیں اور اسی حالت میں اپنی حاجات االہ کے سامنے رکھیں انشاءاللہ ہر حاجت ضرور قبول ہو گیاسکے علاوہ آپ درج ذیل وظیفہ بھی کر سکتے ہیں۔سورة فاتحہ کا پاور فل وظیفہ یہ وظیفہ کرنے سے انشاء اللہ اگر آپ کے گھر میں رزق کی تنگدستی ہے اگر آپ مالی طور پر بہت ہی پریشانی کا سامنا کر رہے ہیںیا آپ بے روزگا ہیں آپ کو جلدی روزگار نہیں ہے مل رہاآپ کی کافی ایجوکیشن ہے یا آپ کے گھر میں تنگدستی نے گیرا ڈال رکھا ہے یا آپ قرضے کے نیچے دبے ہوے ہیںقرضہآپ کی جان نہیں ہے چھوڑ رہاہے آئے دن کو ئی نہ کوئی مالی پریشانی کا سامنا آپ کو کرنا پرتا ہے آپ نے سات راتوں کا یہ

سورة فاتحہ کا آپ نے یہ عمل کرنا ہےگھر میں رزق کاجو بھی تنگدستی ہے جو بھی پریشانی ہے جو بھی رزق کا مسلہ ہے انشا ء اللہ حل ہو جا ئے گا۔ یہ بہت ہی پارفل عمل ہے اس عمل کو جس بھی بھائی نے بہن نے پڑھا ہے انہوں نے کامیابی حاصل کی ہےیہ وظیفہ ان کے لیے بہت ہی زبردست ہے جو مالی پریشانی کا بہت سامنا کر رہے ہے جو قرضے کے نیچے دبے ہوے ہیںیہ عمل کرنے سے آپ کا لینا والا ہاتھ دینے والا ہاتھ بن جائے گا انشا اللہ۔ آپ نے یہ سورة فاتحہ کا عمل خالی کمرے میں کرنا ہے جہاں کوئی اور موجود نہ ہو آپ اکیلے اس کمرے میں ہوں یہ عمل کرتے وقت سات راتوں کوآپ نے یہ عمل کرنا ہے ان سات راتوں میں کوئی ایک رات بھی مس ہو جائے تو کسی اور رات کو یہ عمل کر کے آپ سات راتیں پوری کر سکتیں ہیں آپ نے یہ عمل جمعرات سے شروع کرنا ہے اور بدھ تک آپ نے یہ عمل کرنا ہے

اور خالی کمرے میں آپ نے یہ عمل کرنا ہے کوئی بھی نماز کے بعد آپ نے یہ عمل کرنا ہے اور یہ عمل کرنے کا ٹائم بھی ڈیلی ایک ہی ہو جس ٹائم پہلے دن یہ عمل کرےاسی ٹائم ہی اور باقی دن یہ عمل کرنا ہے آپ کو کوئی بھی پریشانی ہے آپ کا کوئی بھی مسلہ ہے اس تصور کو آپ نے اپنے زہن میںرکھ کر یہ عمل کرنا ہے رات کو یہ عمل کریں رات کو یہ عمل کرنے کی زیادہ فضیلت ہےاگر آپ رات کو نہیں کر سکتے تو دن کے کیسی حصے میں یہ عمل کر سکتے ہیں جب بھی آپ یہ عمل کریں عمل کرنے سے اول اور آخر گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھناہے درود شریف پڑہنے کے بعد آپ نے نوے مرتبہ سوة فاتحہ پڑھنا ہے آپ نے سورةفاتحہ ہر دفعہ بسم اللہ کے ساتھ نوے مرتبہ سورة فاتحہ پڑھنا ہے آخر میں پھر درود شریف گیارہ مرتبہ پڑھنے کہ بعد اللہ سے دعا کریں انشا اللہ جو بھی آ کی پرشانی ہو گی مشکالات ہو گی اللہ غائب سے آپ کی مد د فرمائے گا

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *