شعبان کا تیسرا جمعہ آ گیا صرف تین بار پڑھ لیں

سب سے پہلے میں آپ کو شعبان المعظم کا یہ جو تیسرا جمعہ ہے اس کی مبارکباد پیش کر تا ہوں اللہ تعالیٰ اس دن کے صدقے سے ہماری ہر قسم کی جو پریشانی ہے وہ دور فر ما ئے اس جمعہ کے صدقے سے جو میری بہن اور بھائی رزق کے حوالے سے پریشان ہیں اللہ پاک ان کے رزق میں بے پناہ وسعت عطا فر ما ئے

اور جو میرے بہنیں اور بھائی اولاد کے حصول کے لیے پریشان ہیں جن کے ہاں اولاد نہیں ہو رہی ہے تو اس پاک مہینے کے صدقے ان کو اولاد عطا فر ما ئے۔ اگر کوئی بندہ حرام طریقے سے رزق کما کر امیر ہو نا چاہے تو وہ دنوں میں کیا گھنٹوں میں بڑی تیزی کے ساتھ امیر بن سکتا ہے ۔ لیکن اگر کوئی حلال طریقے سے رزق کما ئے تو کیا ہی بات ہے کیونکہ اگر حلال طریقے سے کما یا ہوا ایک لقمہ آپ کے پیٹ میں جا تا ہے تو آپ ستر بیماریوں سے آپ کو شفاء ملتی ہے آپ بہت سی پریشانیوں سے بچے رہتے ہیں اور اللہ تعالیٰ آپ کے رزق میں آپ کے مال و دولت میں وسعت و بر کت عطا فر ما دیتے ہیں اور حلال طریقے سے کما کر جب آپ اپنے بچوں کو کھلا ئیں گے تو آپ کے بچےجو ہیں وہ آپ کے فر ما نبردار ہوں گے اور آپ کا نام روشن کر یں گے اور وہ آپ کی خدمت کر یں گے کچھ لوگ حرام طریقے سے رزق کما نا بہت آسان سمجھتے ہوں ان کے لیے حلال طریقے سے رزق کما نا بہت زیادہ مشکل ہو تا ہے اس لیے ان کے جو بچے ہو تے ہیں۔

وہ ان کے فر ما نبردار نہیں ہو تے ان کی عزت نہیں کر تے ہیں ہمیشہ حلال طریقے سے کما ئیے رسول اللہ ﷺ کا فر مان ہے کہ جو چیز تم کھا تے ہو اس میں سب سے بہتر وہ ہے جو تم اپنے ہاتھوں سے کما کر کھا ؤ اور تمہاری اولاد کی کمائی بھی جائز ہے اس کے علاوہ ایک اور جگہ ہمارے پیارے آقا حضرت محمد ﷺ نے فر ما یا جو آدمی اپنے بوڑھے والدین کے لیے روزی کما تا ہے او ر دھوپ میں رہتا ہے وہ خدا کے راستے میں ہے اور جو آدمی اپنے چھوٹے بچوں کی پرورش کے لیے محنت کر تا ہے وہ بھی خدا کے راستے میں ہے اور جو آدمی اپنی ذات کے لیے محنت کر تا ہے۔

تا کہ لوگوں سے سوال نہ کر نا پڑے وہ بھی خدا کے راستے میں ہے۔ آج کا یہ جو وظیفہ ہے بہت ہی خاص اور پاورفل وظیفہ ہے آج کا یہ عمل ایک تسبیح پر مشتمل ہے آپ نے اس عمل کو جمعہ کے دن عصر کی نماز کے بعد آپ نے یہ عمل کر نا ہے نماز ِ عصر کے بعد آپ نے جائے نماز پر بیٹھ جا نا ہے وظیفے کو شروع کرنے سے پہلے اور دعا مانگنے سے پہلے آپ نے گیارہ گیارہ مرتبہ درودِ پاک پڑھنا ہے درمیان میں آپ نے تین تسبیحیاں آپ نے یہ پڑھنی ہیں سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *