رات سوتے وقت 3 بار پڑھ لیں! جس نے جادو کیا ہے اسکا چہرہ نظر آجائیگا۔

اس تحریر میں بتہ ہی خاص موضوع پر گفتگو کررہے ہیں کہ جادو کی نشانیاں کیاہیں اور اس کو ہم کیسے ختم کرسکتے ہیں معاشرے میں بہت سارے لوگ ایسے ہیں جن پر جادو نہیں ہوتا مگر پھر بھی کسی نے بتا دیا کہ تم پر جادو ہے تو وہ اس کی سنی سنائی باتوں کو مان کر حق اور سچ مان لیتے ہیں جب تک آپ پر مخصوص نشانیاں جو بار بار ظاہر نہ ہوں

اس وقت تک آپ کسی کی بات پر یقین نہ کریں کہ جادو آپ پر ہوچکا ہے اگر آ پ پر جادو کی نشانی ظاہر ہوچکی ہے تو بتائے گئے عمل کے مطابق وظیفہ کیجئے اور انشاء اللہ جس سے آ پ کو جادو کرنے والے انسان کا چہرہ آپ کے سامنے آجائے گا اور آپ کے گھر میں جہاں جادو دفن ہے تعویذات دفن ہیں وہ سب آپ کی آنکھوں کے سامنے آجائیں گے اور اس کے علاوہ سید نا علی ؓ کا جادو سے جڑا واقعہ بھی تحریر کریں گے ۔امام حنیفہ کی نظر میں جادو گرمرتد سے بھی بڑا مجرم ہے وہ کہتے ہیں کہ ایک مرتد کا جرم صرف اس کی ذات تک محدود رہتا ہے لیکن جادو گر کی وجہ سے پورا معاشرہ فساد کی لپیٹ میں آجاتا ہے

جادو کا اتنا بڑا گناہ اس لئے ہے کہ اس میں براہ راست شیطان یعنی ابلیس اور اس کی اولاد سے مدد مانگی جاتی ہے جو منتر پڑھے جاتے ہیں ان میں اللہ اور اس کے رسول کا انکار اور ان کی شان میں گستاخی کی جاتی ہے پھر ابلیس یا اس کی اولاد کو معبود یا مدد گار مان کر اس سے مدد مانگی جاتی ہے سخت ترین جادو میں تو نعوذ باللہ قرآن پاک کو الٹا لکھا اور پڑھا جاتا ہے یا حرام اور غلیظ سیاہی کے ساتھ لکھا جاتا ہے اور انہی وجوہات کی بنا پر سیدنا حضرت علی ؓ نے ایسے افراد کو جو کہ جادو کرنے میں ملوث تھے ان کو چن چن کر ان کی گردنیں اُڑادینے کا حکم دیا تھا اور اس دور میں بہت سارے جادوگروں کی گردنیں اُڑائی تھیں اس سے آپ خود یہ جان سکتے ہیں کہ یہ عمل کتنا برا عمل ہوسکتا ہے آج کل تو ہر تکلیف اور ہر پریشانی کا ذمہ دار جادو کو قرار دے دیاجاتا ہے کسی کے رشتے نہیں آتے وہ سمجھتا ہے کہ جادو ہوگیا ہے کوئی بد پرہیزی یا موسمی تبدیلیوں کی وجہ سے بیمار ہوجاتا ہے تووہ سمجھتا ہے کہ کسی نے جادو کردیا ہے

کسی کی سستی اور کاہلی کی وجہ سے دوکان نہیں چلتی وہ سمجھتا ہے کہ کسی نے جادو کردیا ہے کسی کو نوکری نہیں ملتی تو وہ سمجھتا ہے کہ جادوکیا ہے ا ور اس کےذریعے بندش کرادی ہوگی الغرض ہر پریشانی کا ذمہ دار جادو کو قرار دیاجاتا ہے اور یوں لگتا ہے کہ گویا اللہ تعالیٰ نے کائنات بنا کرجادوگروں کے رحم و کرم پر چھوڑ دی ہے یہ جاننے کے لئے کہ جادو ہوا ہے کہ نہیں اس کی خصوصی علامات دیکھنا ضروری ہوں گی اگر ان علامات میں سے ستر فیصد کسی شخص میں ظاہر ہوں تو اسے اس بات کا یقین کرلینا چاہئے کہ اس پر کالا جادو کردیا گیا ہے جادو کی علامات ہر مرحلے میں مختلف ہوتی ہیں جادو جب ابتدائی مراحل میں ہوتا ہے تو اس کی سب سے بڑی پریشانیاں یہ ہیں درندے شیر کتا جنگلی جانور سانپ چھپکلی بلی قربانے کے جانور بڑاگوشت دیکھنا بندر بیل اونٹ خنزیر وغیرہ دیکھنا نیند میں رونا چیخنا یا ہنسنا آوازیں دینا جھٹکے لگانا جیسے کسی نے پکڑ پکڑ کر ہلایاہو کسی کو اپنا پیچھا کرتے دیکھنا

اور خوفزدہ ہوکر بھاگنا ڈراؤنی شکلیں دیکھنا خود کو بلند جگہ سے گرتا دیکھنا نیند کا کچا ہونا رات کو نیند کا نہ آنا نیند میں سختی کے ساتھ ہونٹ چبانا انسانی غلاظت دیکھنا قبریں مردے دیکھنا کھنڈرات میں خود کو دیکھنا ویران جگہوں پر خود کو دیکھنا سوتے میں دیکھنا کہ اسے کوئی چیز کھلائی جارہی ہے اور جاگنے کے بعد اس کو محسوس کرنا کہ کچھ کھایا ہے ۔وظیفہ یہ ہے :اپنے گھر میں سورہ بقرہ دس بار ختم کر کے پانی پر دم کردیں اور اس پانی کو سب گھر والے نہار منہ پی لیں انشاء اللہ جسم کے اندر موجود جادو پیشاب کے آتے ہی ختم ہوجائے گا اب جادو کے اثرات جو گھر کے اندر موجود ہیں ان کو ختم کرنے کے لئے گھر کے ہر کونے میں اسی پانی سے چھڑکاؤ کردیں اور ایک مرتبہ ہر کونے میں آذان دے دیں انشاء اللہ اس عمل سے جادو کا مکمل خاتمہ ایک ہی دن میں ہوجائے گا۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمین

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *