خوش قسمتی اور دولت مندی بدنصیبی اور غریبی کی زندگی

آج ہم آپ کو بتائیں کے جسم کے مختلف حصوں پر موجود تل کیا مطلب رکھتے ہیں اس بارے میں ماہرین کی آراء کیا ہے یاد رہے کہ آنکھ کے اوپر کا تل ہونا وہ قدرتی طور پر امیر اور عام افراد سے زیادہ شہرت پاتے ہیں جن افراد کی آنکھ کے نیچے تل ہوتا ہے وہ شاہ خرچ ہوتے ہیں اور پیسہ بچا کر رکھنے کی

بجائے ضائع کرتے رہتے ہیں۔ گالوں پر تل کا مطلب آپ کو کثیردولت ملے گی ۔ ماہرین کے مطابق اگر آپ کا تل ہتھیلی میں ہے تو آپ کیلئے خوشخبری آپکو کبھی پیسے کی کمی نہیں ہوگی ۔ اگر آپ کا تل ہتھیلی کے اوپر ہے تو اس کا مطلب ہے کہ آپ میں مینیجمنٹ کی صلاحیت بہت اچھی ہے اورباآسانی پیسے کماسکتے ہیں پاؤں پر تل کے بارے میں ماہرین کہتے ہیں ایسے لوگ صفر کے معاملے میں بہت خوش نصیب ہوتے ہیں ۔اور دنیا کا صفر کرتے ہوئے مزے مزے کے کانٹینٹل کھانے انجوائے کرتے ہیں یہ اپنے دفتر اور کام میں بھی اچھی دسترس رکھتے ہیں ماتھے پر تل کی موجودگی کا کیا مطلب ہے اس بارے میں ماہرین کہتے ہیں کہ جن افراد کے ماتھے کے دائیں جانب تل ہوتا ہے ان کی قسمت میں بہت پیسہ ہوتا ہے۔

اور جیسے جیسے یہ افراد بڑے ہوتے ہیں مزید پیسہ کماتے ہیں کیونکہ ان میں دوسروں کی نسبت پیسہ کمانے کی صلاحیت زیادہ ہوتی ہے اور یہ بیرون ملک سفر بھی زیادہ کرتے ہیں۔ جن افراد کے ماتھے کے بائیں جانب تل ہوتا ہے ۔ یہ دوسروں کی مدد کرنے میں دلچسپی نہیں لیتے دولت اپنے پاس جمع کرتے ہیں اور بہت کنجوس ہوتے ہیں ۔ جن افراد کی بھنووں کے درمیان تل ہوتا ہے ۔ یہ غیر معمولی امیر اور صحت کے معاملے میں خوش قسمت ہوتے ہیں ۔ اور اگر تل دونوں بھنوں میں سے کسی ایک پر ہو تو یہ خوشگوار زندگی کی علامت ہے ۔ جن افراد کے کان کے اندر یا باہر کی جانب تل ہو یہ افراد اپنا پیسہ دوسروں پر بڑے دل سے خرچ کرتے ہیں ۔ اور اپنا پیسہ بچاتے نہیں۔

انہیں پیسہ خرچ کرنے کی بجائے دیکھ بھال سے خرچ کرنا چاہیے ۔ اور ہونٹوں کے کنارے پر تل ہونے کے بارے میں ماہرین کہتے ہیں کہ ہونٹوں کے کنارے پر تل ہونا اچھا سمجھاجاتا ہے یہ اس بات کی علامت کے یہ افراد بہت کھلاڑی ہوتے ہیں۔ ان افراد کا ذہن سازشوں کی طرف مائل ہوتا ہے ۔اسی طرح کہا جاتا ہے کہ جن افراد کی سیدھے ہاتھ کی ہتھیلی پر تل پائے جاتے ہیں ایسے افراد کامیاب ہوتے ہیں جبکہ پیسہ ان پر مہربان ہوتا ہے ۔

جن افراد کے ہونٹوں کے آس پاس اوپر یا نیچے تل ہو۔ یہ افراد بغیر محنت کے امیر ہوتے ہیں۔ اوپر والے ہونٹ پر تل ہونے کا مطلب ہے ایسے لوگ اپنے کپڑے اور کھانے کے بارے میں بہت حساس ہوتے ہیں۔ ناظرین اسی طرح سے ماہرین کے مطابق وہ افراد جن کی چھاتی پر تل پائے جاتے ہیں یہ بہت خوش قسمت ہوتے ہیں۔ یہ افراد بڑے بڑے خواب دیکھتے ہیں اور پورا کرنے کیلئے انتھک محنت کرتے ہیں۔ جن افراد کے دائیں کندھے پر تل ہوتا ہے ایسے افراد پیسہ سوچ سمجھ کر خرچ کرتے ہیں ۔ اپنے ذرائع بھی عقل مندی سے استعمال کرتے ہیں۔شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *