کالے سیاہ پاؤں 10منٹ میں گورے چٹے یہ بلیچ اب گھر پر تیار کریں

اگرہاتھ پاؤں داغوں سے بھرے بدنما تو کتنے عجیب لگتے ہیں؟ اور آج کل اکثر ایسا ہے، چہرہ اتنا پیارا ہوتا ہے اور ہاتھ پاؤں کسی کام کے نہیں ہوتے آج آپکا یہ مسئلہ بھی حل کر دیتے ہیں۔ یاد رکھیں پیارے چہرے کے ساتھ ساتھ اگر ہاتھ پاؤں بھی نرم و ملائم ، چمکدار، اور جھریوں سے پاک صاف ہوں تو آپکی خوبصورتی

کو چار چاند لگ جاتے ہیں، ہاتھ گورے چٹے نرم و ملائم ہوں گے تو آپ سے مصافحہ کرنے والے یا آپکا ہاتھ پکڑنے والے کو بھی اچھا محسوس ہوگا، اور اگر آپ کے پاؤں گورے چٹے جھریوں اور ڈیڈ سکن سے پاک صاف ہوں گے تو جوتا پہنا ہوا اچھا لگے گا۔ بلکہ یوں کہیں کہ اچھی کوالٹی کا پیارا جوتا پیارے پاؤں میں ہی سجتا ہے، ورنہ ٹائم پاس کرنے کا کیا ہے وہ تو سب کا ہو رہا۔ آج ہم آپ کے لیے نہایت مفید اور آزمودہ ٹوٹکے لے کر آئے ہیں، جو آپ کے ہاتھ پاؤں کو صاف اور روشن کر دیں گے۔ ہم آپکی شخصیت کو جاذب نظر بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑ رہے۔آج آپ کیلئے ایسی ریمڈی لیکر حاضر ہوئے ہیں

جسے استعمال کرنے سے آپ اپنے ہاتھوں اور پاؤں کو چہرے سے بھی زیادہ گورا کر پائیں گے ۔ آپ نے بازار سے بہت سارے بلیچنگ پروڈکٹ استعمال کیے ہونگے لیکن کچھ لوگوں جلد حساس ہوتی ہے جس کیوجہ سے انکی جلد کا اور بھی نقصان ہوجاتا ہے ۔ آج ہم آپ کو گھر پر ایسی بلیچ بنا کر سیکھائیں گے جسے آپ نے ہاتھوں اور پیروں پر استعمال کریں گے آپ کے ہاتھ پاؤں آپکے چہرے سے بھی زیادہ خوبصورت ہوجائیں گے ۔آج کی ریمڈی بنانے کیلئے پہلی چیز آپ نے دہی لینی ہے آپ نے ایک باؤل میں دوچمچ دہی ڈالنی ہے دوسرے نمبر پر آپ نے سیب کا سرکہ لینا ہے اس کے دو چمچ آپ نے اس میں ڈال کر مکس کرلینا ہے ۔پہلے ہی استعمال کرنے سے آپ کو واضح فرق نظر آئیگا۔ آپ نے اس ریمڈی کو ضرور استعمال کرنا ہے انشاء اللہ اس کے کچھ ہی دن کے استعمال سے آپ کے پاؤں جاذب نظر ہوجائیں گے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.