چھوٹی سی سورۃ کی 1تسبیح کرلیں مٹی پر دم کریں اور مٹی دشمن کے گھر پر پھینک دیں

اس سورۃ کے عمل سے اللہ تعالیٰ آپکو آپکے دشمن سے نجات عطاء فرمائیںگے ۔اس کے علاوہ فرمایا جاتا ہے یہ ہر موذی صفت رکھنے والی چیزوں سے چھٹکارہ حاصل کا مجرب وظیفہ ہےخواہ وہ بیماری ہو جانور اور کسی بھی قسم کا دشمن ہو چھٹکارہ حاصل ہوگا۔آج کا جو وظیفہ وہ دشمن کے حوالے سے خاص ہے

۔دشمن بھی کئی اقسام کے ہوتے ہیں کچھ ایسے دشمن ہوتے ہیں جو جان کے ہوتے ہیں اور کچھ لوگ جان کے دشمن تو نہیں ہوتے یا اپنی زبان اور الفاظ سے اس طرح چھلنی کردیتے ہیں کہ جان لیوہ ہی ثابت ہوتے ہیں۔ ایسے دشمنوں سے چھٹکارہ حاصل کرنے کیلئے یہ وظیفہ بہت ہی کارآمد ہے جو بھی دشمن سے نجات حاصل کرنا چاہتا ہے وہ اس وظیفہ کو کرنے کے بعد دشمن سے اللہ تعالیٰ نجات عطاء فرمادیں گے ۔ اس سورۃ الفیل کو جو تیسویں پارہ کی سورت ہے اس کو پڑھنا ہے 111مرتبہ پڑھنا ہے اول وآخر درود ابراہیمی پڑھ ہیں۔ ایک ہی مرتبہ درود شریف کو پڑھیں گے اور تعداد کا خیال بہت زیادہ تور پر رکھیں گے اس کی تعداد آگے پیچھے بلکل بھی نہیں کرنا ہے ۔ اتنی تعداد جتنی بتائی ہے پڑھنے کے بعد آپ نے دشمن کا خیال آپ نے ذہن میں لاکر پھونک دینا ہے ۔اگر اس کے علاوہ مٹی لیکر مٹی پر دم کریں گے ۔

دم کرنے کے بعد دشمن کے گھر میں پھینک دیں تو آپ اس کی جان ومال کا تماشہ دیکھ لیں گے ۔ یہ ایسا مجرب عمل ہے اس میں اللہ تعالیٰ نے ابرہا جو کہ خانہ کعبہ پر حملہ کرنے کی نیت سے آیا تھا اس میں اس کا ذکر کیا گیا ہے اور وہ اللہ کا دشمن تھا۔ اس میں ایک اور چیز کا ذکر کریں یہ وظیفہ انہی دشمنوں کیلئے کریں گے جو وقعتاً آپ کو ایضا پہنچانے والے ہواور تکلیف پہنچانے والے ہوں اگر اس کے علاوہ کریں گے تو اس کا اُلٹا آپ پر ہی اثرانداز ہوسکتا ہے ۔ بہت دھیان سے اس چیز کا خیال رکھتے ہو ناحق کسی پر یہ عمل نہ کریں نا حق کسی کہ گھر یہ مٹی نہ پھینکئے گا ۔

اکابرین نے فرمایا ہے کہ تین دن کے عمل سے آپ فرق محسوس کریں گے اس سورت کے حوالے سے فرمایا جاتا ہے یہ سورت ہر موذی صفت رکھنے والی چیز سےچھٹکارہ پانے کیلئے بہت مجرب ہے ۔ اگر آپ کے گھر میں موذی جانور یا موذی بیماری لگ گئی تو اس کے حوالے سے آپ نے نماز عشاء کے بعد 313مرتبہ پڑھنا ہے ۔پڑھ کر اللہ تعالیٰ سے دعا کریں گے پھونکنا نہیں اپنے اوپر صرف اللہ تعالیٰ سے دعا کرنی ہے اور کہنا ہے کہ اللہ رب العزت اس موذی جانور سے اگر گھر میں آپکے کھٹمل ہیں سانپ ہیں یا موذی بیماری ہے اس کیلئے کریں گے تو آپ کو نجات حاصل ہوگی ۔ اس سے بلیڈ پریشر اور شوگر جیسی بیماریوں سے چھٹکارہ کیلئے بھی کیا جاسکتا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *