آج نہ کوئی وظیفہ نہ ہی کوئی خاص عمل:بس یہ عمل کرلیں

آپ لوگ روزانہ وظائف دیکھتے اور سنتے ہیں۔لیکن عمل کرنا بہت مشکل ہوجاتا ہے۔اب بعض لوگ کہتے ہیں کہ ہم رزق کے لیے وظیفہ کرتے ہیں۔ان میں بعض مختلف قسم کے وظائف کرتے ہیں۔ انشاءاللہ ان وظائف کی بدولت اللہ تعالیٰ آپ کو بے شمار دولت اور رزق بھی عطا کرے گا۔ سنت نبوی ؐ کو اپنانا مشکل کام نہیں ہوتا ۔

بس ذرا سی محنت درکار ہوتی ہے۔اپنا ذہن بنانا ہوتا ہے۔ اب چند چیزیں ایسی ہوتی ہیں کہ اگر ہم شام کے وقت جھاڑو نہیں لگاتے تو ہمارے گھر برکتیں آنا شروع ہو جاتی ہیں۔اور رزق بھی ختم ہوجاتا ہے۔ اسی کے ساتھ کہتے ہیں کہ جھاڑو کو کبھی بھی سیدھا کھڑانہیں رکھنا چاہیے۔جب آپ بیت الخلاء جائیں تو اپنے سر کو ڈھانپ لینا چاہیے۔ اگر رات کو جس برتن میں کھانا رکھا ہے اس برتن کو اچھی طرح سے ڈھانپ لینا چاہیے۔ وگرنہ اس پر آسمانی بلائیں آسکتی ہیں۔اگر آپ راستے میں جار ہے ہیں اور پیچھے سے کوئی آواز دے رہا ہے تو آپ پیچھے دیکھتے ہیں تو آپ کے دل میں یہ خیال آتا ہے۔کہ آج کا کام اچھا نہیں گزرے گا۔ یا کوئی منحوس بندہ ٹکرا جائے تو آپ کہتے ہیں کہ یہ بندہ بہت برا تھا۔ یعنی ایسے بہت سے کام ہیں جو بدعت ہیں اور ایسے بہت سے کام ہیں جو سنت ِ نبویؐ ہیں۔آج آپ کو صرف ایک کام بتاتے ہیں۔جو زیادہ مشکل نہیں ہے بلکہ بہت آسان ہے۔جب آپ گھر میں قدم رکھیں تو اپنا سیدھا قد م دروازے سے اندر رکھیں۔اس کے بعد اونچی آواز میں کہیں “اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ”اور گھر میں داخل ہو جانا ہے۔

اور جب گھر میں دوسرا قدم رکھیں تو اونچی سی آواز میں تین مرتبہ “سورت اخلاص ” پڑھنی ہے۔ اور گھر میں داخل ہوجائیں ۔ جب بھی گھر میں داخل ہوں تو اس عمل کو کریں۔آپ اس عمل کو لگاتار ایک مہینہ تک کرتے رہیں گے تو انشاءاللہ جیسے ہی آپ گھر میں داخل ہوتے رہیں گے رزق آپ کے پیچھے آتا رہے گا۔ بالکل ایسے جب دریاؤں کا رخ اونچائی سے نیچے کی طرف آتا ہے تو دریا پھیل جاتا ہے۔ویسے ہی رزق بھی آپ کے پاس آتا رہے گا۔ لہٰذا آپ اس وظیفے پر عمل کریں اور بچوں کو بھی سکھائیں ۔ انشاءاللہ رزق آپ تک پہنچتا رہے گا۔ آمین۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *