رات کو پانی پینے والے یہ تحریر ضرور پڑھ لیں۔

حضرت علی ؓ کی خدمت میں ایک شخص آکر کہنے لگا صبح اٹھتے ہی میرا منہ سوجا ہوا لگتا ہے ایسے لگتا ہے کہ آرام کے بعد بھی جسم نے آرا م نہیں کیا پورے جسم میں تھکاوٹ رہتی ہے بس یہ کہنا تھا تو حضرت علی ؓ نے فرمایا اے بندہ خدا اپنے وجود سے اس عادت کو ختم کردو اللہ تمہیں اس بیماری سے نجات دے دے گا

وہ پوچھا یا علی کونسی عادت بات جب یہاں تک پہنچی تو امام علی ؓ نے فرمایا تمہارا چہرہ بتا رہا ہے کہ تم آدھی رات کو اٹھنے کے بعد پیٹ بھر کر پانی پیتے ہو یاد رکھنا کبھی بھی آدھی رات کو اٹھنے کے بعد پیٹ بھر کے پانی نہ پینا کیونکہ نیند کے بعد اٹھ کر پیٹ بھر کر پانی پینے سے وہ پانی گردوں پر اثر کرتا ہے اوریوں انسان جسمانی بیماریوں کا شکار بننے لگتا ہے تو اس نے کہا یا علی اگر آدھی رات کو اٹھنے کے بعد شدید پیاس لگے تو امام علی ؓ نے فرمایا اگر پیاس برداشت کے قابل نہ ہوتو صرف اتنا پانی پیو کہ تمہارا منہ خشک نہ رہے میں نے اللہ کے رسول ﷺ سے سنا کہ صبح اٹھنے کے بعد پانی پینا انسان کے جسم کے لئے شفا ہے اور آدھی رات کو اٹھ کر پانی پی کے پھر سونا انسان کے جسم کے لئے مرض ہے ۔شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *