جمعہ کے دن کا خاص وظیفہ

حضرت عائشہ فرماتی ہیں کہ جب بھی حضورﷺ کے جسم میں درد ہوتا آپ ﷺ دو سورتیں پڑھ کے دم کر لیتے اور اللہ آُپﷺ کوشفا عطا فرما دیتے۔ جب حضرت حسن اور حسین بھی بیمار پڑتے تو آپﷺ قرآن پاک کی یہ سب سے بہترین علاج ہے پڑھنے والے کو کبھی نظر بد نہیں ہوتی ۔ اگر لگ بھی گئی ہو نظر بد تو

وہ ختم ہو جائے گی جادو اس کے قریب نہیں آسکتا۔یہ روزانہ دن میں ایک بار ہی سہی دونوں آخری سورتیں پڑھ کر پورے جسم پہ دم کرلیں۔ یہ سورتیں پڑھنے والے کے دل سے بے چینی، گھبراہٹ اور بے سکونی ختم ہو جاتی ہے ۔ جمعہ کے دن یہ سورتیں پڑھنے سے انشاءاللہ جادو، نظربد اور ہر پریشانی ختم ہو گی۔ اگر اسے پڑھنا معمول بنا لیا جائے تو انشاءاللہ بے پناہ فائدہ ہوگا۔ اور آپ کو بے حد سکون ملے گا۔ آخری دو سورتیں سورۃ الفلق اور سورۃ الناس پڑھ کر دم کرتے اللہ پاک شفا عطا کر دیتے۔ آُپﷺ سونے سے پہلے ہر رات یہ دونوں سورتیں پڑھ کر ہاتھوں پر دم کر لیتے اور پھر ہاتھ کواپنے سر مبارک پر پھیر لیتے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *