محبت کا دودھ والا تعویذ!محبوب کا دودھ نکال دے اپنا مکمل اثر دکھائے

پرسوں میرے ساتھ ایک لڑکی نے بات کی اور ایک واقعہ مجھے بتایا اس کی زندگی کا واقعہ ہے کوئی کہانی نہیں ہے وہ لڑکی اٹھارہ سال سے ایک کتے کے بچے کو پیار کرتی ہے وہ کتے کا بچہ نہیں ہے لیکن انسان کا بچہ ہے ،اٹھارہ سال کوئی کم عمر نہیں ہوتی یہ بہت ہی لمبا عرصہ ہے آج کل کی جو محبت ہے ایک سال چھ ماہ تک رہتی ہے

اس کے بعد ختم ہوجاتی ہے آپ خود سوچئے کوئی لڑکی اٹھارہ سال کسی کے ساتھ محبت کرتی ہو جب اس نے مجھے واقعہ بتایا تو میری آنکھوں میں آنسوں آگئے اس کی تڑپ دیکھ کر وہ رو رو کر چلا رہی تھی کہ حافظ صاحب میں اس شخص سے بہت محبت کرتی ہوں بہت پیارکرتی ہوں سب کچھ اس کے لئے قربان کیا ہے حتی کہ اس نے جسم بھی بیچا ہے شاید آپ اس بات کو نہ سمجھ سکیں ایک عورت جب جسم بیچتی ہے تو وہ پیسے کے لئے بیچتی ہے لیکن اس نے محبت کو حاصل کرنے کے لئے اپنا جسم بیچا ۔کس کو بیچا؟اسی انسان کو بیچا جس سے وہ پیارکرتی تھی اس نے کہا کہ میں آپ سے شادی کروں گا اس کو خواب دیکھائے پھر اس انسان نے اس کے ساتھ یہ گھنونا گندا کام کیا یہ تین سال پہلے کی بات ہے پہلے اس نے ریلیشن رکھا جب تقریبا سولہ سال تک ریلیشن ان کا قائم رہا اس نے یہ کام کیا تو جب اس نے کام کیا اس کا مطلب ہوگیا پورا اس نے اس کو لات مار دی یار خدا کا خوف کرو اس کو پتہ اس نے کیسے مجبور کیا کہ اگر آپ میرے سے سچی محبت کرتی ہیں میرے سے پیار کرتی ہیں تو میرے ساتھ یہ کام کر کے دکھائیں تو وہ لڑکی بیچاری کیا کرتی اگر کچھ نہ کرتی تو پھر کہتا کہ تم بے وفا ہو تم تو مجھ سے پیار نہیں کرتی اگر اس نے کیا تو پھرکہتا ہے کہ تم تو فاحشہ عورت ہو تم یہ ہو تم وہ ہو اور اس کے بعد کہتا ہے

کہ میں نے تم سے شادی نہیں کرنی جو بندہ سولہ سے سترہ سال ایک شخص سے محبت کرتا ہے اور وہ شخص کہتا ہے کہ میں نے تم سے شادی نہیں کرنی اب میرا جو مطلب تھا وہ پورا ہو چکا ہے اب تم فاحشہ گندی عورت ہو تو سوچئے وہ تو مر جائے گی اس نے مجھے تصویریں دکھائی کہ وہ خود کشی کرنے لگی ہے اورمجھے کہنے لگی کہ حافظ صاحب میرے پاس کچھ نہیں ہے سوائے میری عزت کے وہ مجھ سے لے لیں اور خدارا میرا کام کردیں اس کی یہ بات سن کر میری آنکھوں میں آنسوں آگئے اس نے کیسے مجھے یہ بات کہی کہ حافظ صاحب میرا جسم لے لیں لیکن میرا یہ کام کردیں تو اس انسان کو میں ایسا سبق سکھاؤں گا کہ یادرکھے گی دنیا اور آپ لوگوں کو ثابت کر کے دکھاؤں گا یہ ہوتا ہے ایک باپ کی اولاد جو کام کر کے دکھاتا ہے۔جو بھی شخص کسی مرد یا عورت پر یہ والا عمل کرتا ہے وہ کتے کی طرح اس کے پیچھے بھاگے گا۔ اس عمل کو کرنے کے لئے آپ بھائیوں نے ایک ٹیبل بنانا ہے جس میں تین روز ہو اور پہلی دو روز میں دو کالم ہوں اور تیسری رو میں چار کالم ہوں ۔

سب سے پہلے کالم کے اوپر 786 لکھ لینا ہے اور اس کی پہلی رو کے پہلے کالم میں 7 لکھنا ہے دور دوسرے کالم میں 8 لکھنا ہے اور پھر تیسری رو کے پہلے خانے میں 1 لکھنا ہے اور دوسرے خانے میں 2 لکھنا ہے اور تیسرے خانے میں 5 لکھنا ہے اور چوتھے خانے میں 8 لکھنا ہے اور پھر دوسری رو کے پہلے کالم میں 88 لکھنا ہے اور پھر دوسرے کالم میں 99 لکھنا ہے اور 8 کے بالکل پیچھے اپنے مطلوب کا نام لکھنا ہے اور 7 کے پیچھے طالب کا نام لکھ دیں اور اس کو اس طرح فولڈ کرنا ہے کہ اعداد باہر کی طرف ہوں اور نام اندر کی طرف چھپ جائیں فولڈ کرنے کے بعد آپ لوگوں نے تھوڑا سادودھ لینا ہے رات کے وقت عشاء کی نماز کے بعد اس تعویذ کو اس دودھ میں ڈبو دینا ہے جب آپ لوگوں کو معلوم ہو کہ تاریکی چھا چکی ہے تو یہ عمل کیجئے ۔ایک رات کا یہ عمل ہے رات کو رکھیں گے انشاء اللہ میرے اللہ نے چاہا تو صبح تک وہ جو بندہ ہے وہ دودھ سے دھل چکاہو گا پاک صاف ہو چکا ہو گا اور آپ سے محبت کرنے لگے گا اور آپ سے خود ہی رابطہ کرے گا ۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمین

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.