2021 میں کن لوگوں کو زیادہ پیسہ ملنے والا ہے۔

2021 میں جو لوگ صرف یہ 30 دانے تسبیح کے روزانہ پڑھ لیا کریں تو وہ حیران رہ جائیں گے کہ اتنی چھوٹی سی عمر میں اللہ پاک نے ان کو اتنی دولت سے نواز دیا ۔آپ لوگوں نے اردگرد گلی محلے رشتہ داروں میں دیکھا ہوگا کہ 2020 میں ان کے پاس بہت دولت آگئی ان کے پاس بہت پیسہ آگیا اور آپ ان کو دیکھ کر حیران رہ گئے

کہ ان کے پاس اتنی دولت کہاں سے آگئی کیونکہ رزق ہوتا ہے جو دولت ہوتی ہے وہ انسان کو اس کے نصیب سے ہی ملتا ہے نہ تو کوئی کسی سے زبر دستی کسی سے کچھ چھین سکتا ہے اور نہ ہی یہ انسان کے اختیار میں ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ پیسہ اکٹھا کر لے اگر اس طرح ہوتا تو آج ہر انسان امیر ہوتا کروڑوں اربوں کا مالک ہوتا اگر آپ لوگوں کا 2020 کا سال دولت کے حوالے سے پیسہ کے حوالے سے اچھا نہیں گزرا آپ کو بہت سے مسائل کا سامنا کرنا پڑا آپ کی جیب خالی رہی۔ آپ کے گھر کے اخراجات بڑی مشکل سے پورے ہوتے رہے لیکن آپ کے اردگرد رہنے والے لوگ دولت مند بن گئے ان کے پاس پیسہ آگیا تو آپ لوگوں سے صرف اتنی سی گذارش ہے کہ اگر آپ چاہتے ہیں کہ 2021 کا یہ سال مال و دولت کا سال ہواور آپ کو زیادہ سے زیادہ اس سال میں پیسہ ملے تو ابھی یہ سال شروع ہوا ہے جو تیس دانے تسبیح کا عمل بتایا جارہا ہے آپ نے روزانہ کسی بھی وقت صرف یہ تیس دانے تسبیح کے پڑھ لیا کرنے ہیں یہ یقین کریں کہ آپ لوگ خود حیران رہ جائیں گے کہ ابھی میری اتنی سی عمر ہوئی تو اللہ نے کرم کر دیا اللہ کا فضل ہوگیااور اللہ نے اتنی دولت سے نواز دیا ۔یہ عمل نوٹ فرما لیجئے اور روزانہ صرف تیس دانے اس کو آپ نے پڑھ لینا ہے چھوٹا ساعمل ہے آسانی سے آپ کو یاد ہوجائے گا ۔اپنے دوسرے بہن بھائیوں کو بھی اس کے بارے میں آگاہ فرمادیجئے۔

وہ عمل یہ ہے : بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔ فَلِلَّهِ الْحَمْدُ رَبِّ السَّمَاوَاتِ وَرَبِّ الأَرْضِ رَبِّ الْعَالَمِينَ ۔صرف تیس دانے آپ لوگوں نے تسبیح کے اس عمل کو پڑھ لینا ہے یعنی ہر دانے پر آپ لوگوں نے اس آیت کو بسم اللہ کے ساتھ پڑھ لینا ہے۔ صرف چار سے پانچ منٹ کا یہ عمل ہے اور یقین جانئے کہ اس سال میں آپ کے پاس کبھی بھی پیسہ ختم نہیں ہوگا اتنی دولت ملنا شروع ہوجائے گی اتنا پیسہ آنا شروع ہوجائے گا کہ جن لوگوں کے بارے میں آپ لوگ سوچتے تھے کہ اللہ نے ان کو پچھلے سال اتنی دولت عطا کی تو اس سال وہی لوگ آپ کو دیکھ کر حیران رہ جائیں گے کہ آپ کے پاس اتنا پیسہ کہاں سے آگیا کیونکہ پیسہ کی ضرورت سے کوئی بھی انکار نہیں کرسکتا پیسہ ہی وہ ذریعہ ہے جس سے ہم اپنی زندگی کی بنیادی ضرورتیں پوری کرتے ہیں یہ پیسہ ہی ہمیں روٹی دیتا ہے مکان دیتا ہے سب کچھ ہمیں پیسہ ہی دیتا ہے اور خاص کر 2021 جو کہ ایک بہت ہی ایڈوانس دور گزر رہا ہے اس میں پیسہ کے بغیر تو انسان پریشان ہوجاتا ہے۔

خاص کر گھر میں مالی پریشانی یا تنگدستی کے سبب شوہر اور بیوی کے درمیان لڑائی جھگڑے شروع ہوجاتے ہیں یہاں تک نوبت شروع ہوجاتی ہے کہ مار پیٹ شروع ہوجاتی ہے جس کا انجام علیحدگی پر ہوجاتا ہے یا تو شوہر تنگ آکر طلاق دے دیتا ہے یا بیوی چھوڑ کر چلی جاتی ہے حالانکہ ایسا نہیں ہونا چاہئے دونوں کو کمپرومائز کرنا چاہئے ایک شوہر سے جتنا ہوسکتا ہے وہ اپنی بیوی کے لئے اپنے بچوں کے لئے روزی روٹی کماتا ہے اب بیوی کو بھی چاہئے کہ وہ بھی کمپرومائز کر کے چلے جتنا شوہر کما رہا ہے اسی پر گزارا کرے اچھے برے حالات تو زندگی میں آتے ہی رہتے ہیں جب اچھے حالات ہوتے ہیں تو بیوی بھی اپنے شوہر کے ساتھ بڑی خوش رہتی ہے لیکن جب تھوڑے سے مشکل حالات کا سامنا آجاتا ہے تو بیوی بھی لڑائی جھگڑا شروع کر دیتی ہے حالانکہ ایسا نہیں ہونا چاہئے اگر اچھے حالات میں اپنے شوہر کے ساتھ ہے تو تنگ حالات میں بھی شوہر کا ساتھ دینا چاہئے۔انشاء اللہ تمام خواتین اپنے شوہر کے لئے یہ عمل کریں گے ۔شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.