ہر قسم کا یرقان صرف 7دنوں میں مستقل ختم بس یہ 3چیزیں دن میں 1بار استعمال کریں

یرقان ایک متعدی بیماری ہے جو وائرس سے پھیلتی ہے۔ یہ وائرس مختلف اقسام کے ہوتے ہیں ہیپاٹائٹس اے بی سی قسم کے بھی ہوتے ہیں۔ یہ وائرس انسانی جگر پر اثر انداز ہو کر مختلف نوعیت کی بیماریاں پیدا کرتے ہیں ۔یرقان کی یہ قسم ایک وائرس سے پھیلتی ہے۔عموماً بچوں میں ہوتی ہے۔ بیماری کی نوعیت معمولی یا درمیانے درجے تک رہتی ہے۔

یہ مرض حفظان صحت کے اصولوں کا خیال نہ رکھنے کے باعث پھیلتاہے۔ یادرہے کہ اس کا وائرس مریض کے پاخانے میں خارج ہوتا ہے۔ہیپاٹائٹس سی کی کوئی ویکسین نہیں ہے۔ بیماری کی تشخیص کے بعد فوری علاج مریض کی جان بچا سکتا ہے۔ اس کے لیے اپنے معالج سے رابطہ کریں۔ ہیپاٹائٹس کی بیماری کو بہت سنجیدگی سے لینا چا ہیے اور علاج میں بہت احتیاط کی ضرورت ہے۔ اس مرض کے علاج کے لیے عطائیوں ، غیر مستند اور غیر رجسٹرڈ معالجین سے ہرگز علاج نہیں کروانا چاہیے کیونکہ اس طرح مرض کے مزید بگڑ جانے کا اندیشہ بڑھ جاتا ہے۔جگر کا کوئی بھی مسئلہ ہے چاہے پیلا یرقان ، ہیپاٹائٹس اے بی سی ہو یہ ہوتا ہے آپکے سلور کے برتن کیوجہ سے آپکے کوکنگ آئل کیوجہ سے آپکے سڑے ہوئے آٹے کیوجہ سے ہوتا ہے۔آپ ادرک ،لہسن ، پودینہ ،اناردانہ لیکر اس کی چٹنی استعمال کریں ۔اگر کسی کو پرانے سے پرانہ اچار ملتا ہے اس کے اندر پڑے ہوئے میتھرے کلونجی اور زیرہ یہ شوگر کا بہترین علاج ہے ۔ کلونجی میتھرے اور زیرہ اگر دوتین سال پرانہ اچار پڑا ہوا ان میں سے نکالو ان کو استعمال کرو یہ کولیسٹرول کا بہترین علاج ہے آپ کے پیٹ کے خراب ہونے کا بہترین علاج ہے ۔ جن کو یرقان ہے وہ کلونجی میتھی دانے کا پانی لیں ادرک لہسن پودینے اناردانے کی چٹنی استعمال کریں ۔اور ایسے لوگ جو کا دلیہ بھی استعمال کریں۔ حضرت عائشہ صدیقہ ؓ فرماتی ہیں

ہمارے ہاں جب کو ئی بیمارہوتا تھا تو جو کا دلیہ چولہے پر چڑھ جاتا ہے اس وقت تک نہ اُترتاتھا ۔یا وہ بندہ ٹھیک ہوجاتا تھا یااللہ سے ملاقات کرلیتا تھا۔نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ جب میں معراج پر گیا تو ہر آسمان کے فرشتوں نے روکا اور روک کر نصیحت کی کہ اے اللہ کے نبیﷺ حجامہ کو اپنے اوپر لازم کرلیں۔آسمان سے جتنے طریقے شفاءکے زمین پر اُترے ان میں سب سے بہترین علاج حجامہ ہے ۔چائنہ کاقومی علاج حجامہ ہے ۔ حجامہ اور جو کا دلیہ اپنی زندگی کا حصہ بنا لیں ۔چاند کی سترہ انیس اکیس کو حجامہ کرایا کریں یقین جانیے اللہ تعالیٰ بڑی بڑی بیماریوں سے نجات عطاء فرمائے گا۔کینسر ، ہارٹ اٹیک، بلیڈ پریشر ،ایپی لیپسی ،کولیسٹرول ان جیسی بیماریوں سے بچاؤ ہوگا۔آپﷺ نے روزے کی حالت میں حجامہ کرایا تھا ۔عرب ممالک میں بیماریوں سے بچنے کیلئے حجامہ کو لازم پکڑتے ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.